وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

قرآن مجید کے حقوق

Articles
قرآن مجید کے حقوق

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت عبیدہ ملیکی رضی اللہ عنہ کا بیان ہے: جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اے قرآن والو! قرآن کو اپنا تکیہ اور سہارا نہ بنالو بلکہ دن اور رات کے اوقات میں اس کی تلاوت کیا کرو جیسا کہ اس کا حق ہے اور اس کو پھیلائو اور اس کو خوش الحانی سے پڑھا کرو۔ اور اس میں تدبر کیا کرو، امید رکھو کہ تم اس سے فلاح پاجائو گے اور اس کے ثواب کے حوالے سے جلدی نہ کرو۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس کا عظیم ثواب (اپنے وقت پر) ملنے والا ہے۔ (شعب الایمان للبیہقی)