وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

نمازِ عید سے پہلے کچھ کھانا مستحب ہے

Articles
نمازِ عید سے پہلے کچھ کھانا مستحب ہے

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت عبداللہ بن بریدہ رضی اللہ عنہٗ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عیدالفطر کیلئے اس وقت تک نہ جاتے جب تک کچھ کھا نہ لیتے جبکہ عیدالاضحی میں اس وقت تک کچھ نہ کھاتے جب تک نماز نہ پڑھ لیتے اور حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہٗ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عیدالفطر کے دن نماز کے لیے تشریف لے جانے سے پہلے کھجوریں تناول فرماتے تھے۔