وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

عید کے دن مرحومین کو ثواب

Articles
عید کے دن مرحومین کو ثواب

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادِ مبارک ہے، جو شخص عید کے دن تین سو مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہٖ کہے گا اور اس کا ثواب مسلمان مرحومین کو پہنچائے گا تو ہر قبر میں نور ہی نور ہوگا اور جب وہ شخص (جس نے یہ تسبیح پڑھی) مرے گا تو اس کی قبر انتہا سے زیادہ نور سے منور ہوگی۔ (مشکوٰۃ شریف)