چپلی کباب-chapli kabab

چپلی کباب-chapli kabab

اجزاء:قیمہ 1/2کلو ( باریک مشین کا چربی والا)، باریک کٹی ہو پیاز 2عدد، باریک کٹے ہوئے ٹماٹر 2عدد، ہری مرچ باریک کٹی ہوئی 8سے 10عدد، ہرا دھنیا باریک کٹا ہو ا 1/2گڈی، ثابت دھنیا کُٹا ہوا ایک کھانے کا چمچ، سفید زیرہ کُٹا ہوا ایک کھانے کا چمچ، انار دانہ ایک کھانے کا چمچ، مکئی کا آٹا دو کھانے کے چمچ ( ضرورت محسوس کریں توتین بھی ڈال سکتے ہیں )، کٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ، نمک حسب ذائقہ، تیل یا چربی تلنے کے لئے ۔

ترکیب:ایک برتن میں قیمہ ڈال دیں اور اس میں یہ تمام اجزاءڈال کر اچھی طرح مکس کریں تاکہ ریشے ریشے سے بن جائیں۔ایک توے یا فرائی پین میں تیل /گھی یا چربی پگھلاکر اس میں قیمے کے کباب بنا کر تل لیں اس طرح چپلی کباب تیار۔ اب گرم گرم چپلی کباب رائتہ / چٹنی اور سلاد کے ساتھ کھائیں۔ یہ آپ کی مرضی ہے کہ چپلی کباب کے بیٹر میں انڈا ملالیں یا نہ ملائیں (پھینٹا ہوا ، تَلا ہوا انڈا).

Share This:

لذیذ پکوان

  • 13  اپریل ،  2024

اجزاء: دو کپ چاول، ایک کپ چینی، چھوٹی الائچی تین عدد، بادام چھ عدد، پستہ چھ عدد، ناریل، گھی تین چمچ۔ترکیب: چاول دوکنی...

  • 11  اپریل ،  2024

اجزاء۔کھویا ۔پانچ سو گراممیدہ ۔پچاس گرامبیکنگ پاؤڈر۔ آدھا چائے کا چمچانڈا۔ آدھا انڈاپانی۔ دو کپچینی۔ دو کپالائچی...

  • 11  اپریل ،  2024

اجزاء: سوئیاں چار کپ، دودھ ایک کلو، چھورے سات سے آٹھ عدد باریک کاٹ لیں ، بادام:دس عدد، پستے دس عدد، سیاہ کشمش آدھا کپ،...

  • 10  اپریل ،  2024

آج کل دنیا کےتقریباً سارے ملکوں میں روٹی یا کا استعمال ہو رہا ہے۔ گوندھے ہوئے آٹے میں خمیری اجزا ملا کر سانچے میں پکائی...

  • 10  اپریل ،  2024

اجزاء:کھوپرے کا برادہ ایک پیالی، دودھ ایک پیالی، خشک دودھ ایک پیالی، انڈے ایک عدد چینی، ایک پیالی، گھی ایک پیالہ وینیلا...

  • 10  اپریل ،  2024

اجزاء۔کارن فلور۔ 1چائے کاچمچدودھ۔ 2لیٹرکاجو۔ 35گرامبادام۔ 35گرامپستہ۔ 35گرامزعفران۔ 1چٹکیکنڈنسڈ ملک۔ 1/2کپپانی۔ 4 کپچینی۔...

  • 09  اپریل ،  2024

سویاں ۔ 2 کپدودھ ۔ ڈھائی کپچینی۔ تین چوتھائی کپمکھن۔ 2 سے 3 کھانے کے چمچالائچیاں۔10 سے 12 عددخشک کھجوریں ۔6 عددخشک میوہ جات۔...

  • 09  اپریل ،  2024

درکار اجزاء:سرسوں کا ساگ۔ ایک کلومکئی کا آٹا۔ ایک پیالیہری مرچ۔ 8عددلہسن۔ 8عددگول لال مرچ۔ 10عددہلدی۔ ایک چائے کا...

  • 09  اپریل ،  2024

اجزاء : پنجابی وڑیاں دیسی کھانوں کی زبردست ریسیپی ہے جو اکثر گھروں میں مہینے میں ایک مرتبہ تو لازمی بنتی ہے۔ آپ بھی آج...

  • 09  اپریل ،  2024

اجزاء : بیف بون لیس کلو، پیازایک عدد، ٹماٹر5عدد، تیل تہائی کپ، حسب ذائقہ، لہسن ادرکایک ایک کھانے کا چمچ، ہلدی آدھ چائے...

  • 09  اپریل ،  2024

اجزاء:مٹر ایک پیالی ، گاجر2 عدد ، آلو4 عدد ، کھاٹئی 4 عدد ، لہسن کے جوئے 4 عدد ، میتھی کا ساگ ایک گٹھی، ہری مرچ 6 عدد، ثابت...

  • 09  اپریل ،  2024

اجزاء: تیل ایک چوتھائی کپ، پیاز ایک عدد کدوکش کیا ہوا، نمک ایک چائے کا چمچ، لال مرچ ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی، سفید مرچ ایک...

  • 09  اپریل ،  2024

درکار اجزاء:برگر بن۔4عددتیل۔ ایک کھانے کا چمچپیاز ۔ تین کھانے کے چمچٹماٹر پیسٹ۔ دو کھانے کے چمچچکن کا قیمہ۔ آدھا...

  • 09  اپریل ،  2024

اجزاء:گائے کا مغز ایک عدد، لیموں دو عدد، باریک کٹی ہوئی پیاز 3عدد، باریک کٹی ہری مرچ 4عدد، تیل ایک پیالی، دہی آدھی پیالی،...

  • 09  اپریل ،  2024

اجزاء:۔چکن کا قیمہ 300 گرام، کٹی پیاز ایک عدد بڑی، تیل فرائی کے لیے، کٹی ہری مرچ چار سے چھ عدد، انڈا ایک عدد، آٹا تین کھانے...

  • 09  اپریل ،  2024

اجزاء : بکرے کا گوشت آدھ کلو، بھنڈی آدھ کلو، تیل حسب ضرورت، پیاز 3عدد کٹے ہوئے، گھی ایک کپ، ادرک، لہسن پیسٹ 2 کھانے کے...

  • 09  اپریل ،  2024

برصغیر پاک و ہند میں اختلافات چاہے کتنے ہی کیوں نہ ہوں لیکن ہمارے درمیان بہت سی باتیں اور چیزیں مشترکہ ہیں، اور اس میں...

  • 09  اپریل ،  2024

اجزاء: دودھ ڈیڑھ لیٹر، چینی دوکپ، فریش کریم ایک کپ، ونیلا کسٹرڈ یا کارن فلورتین کھانے کے چمچے، لال جیلی ایک پیکٹ، پیلی...

  • 08  اپریل ،  2024

اجزاء: توری کی سبزی کم ہی لوگوں کو اچھی لگتی ہے کیونکہ پکنے کے بعد یہ اگر بھنی ہوئی نہ ہو تو کھانے میں کچی سی لگتی ہے جس کی...

  • 08  اپریل ،  2024

اجزاء: آلو ابلے ہوئے 100گرام، پالک 800گرام، میدہ 2-2کپ، انڈا ایک عدد، جائفل پاؤڈر 1 چٹکی، نمک حسب ذائقہ، مکھن 1کپ، پارمیزن...