حیدرآبادی ہری مرچ سالن-Hydrabadi hari mirch salan
- 09 اپریل ، 2024
- Web Desk
- لذیذ پکوان
برصغیر پاک و ہند میں اختلافات چاہے کتنے ہی کیوں نہ ہوں لیکن ہمارے درمیان بہت سی باتیں اور چیزیں مشترکہ ہیں، اور اس میں سرفہرست ہے ہمارے کھانے جو تقریباً دونوں ممالک میں ایک جیسے ہی ہیں۔ اب جب کھانے کی بات ہو ہی رہی ہے تو اس میں ہم حیدرآبادی کھانوں کو کیسے بھول سکتے ہیں۔ حیدرآبادی کھانے نہایت ہی لذیذ اور مصالحے دار ہوتے ہیں جو لوگ بہت پسند کرتے ہیں، حیدر آبادی ہری مرچ سالن کی ترکیب جو کھانے میں مزیدار اور بنانے میں آسان ہے۔
اجزاء : 25 موٹی ہری مرچ، ایک چمچ زیرہ، ڈیڑھ چمچ ثابت دھنیا، ڈیڑھ چمچ مونگ پھلی، ڈیڑھ چمچ سفید تل، 3چمچ کُھرچا ہوا ناریل، 3 سے 4 پیاز کٹی ہوئی، 3 سے 4 چمچ املی کا گودا، ایک چمچ ہلدی، 15 کڑی پتے، ایک چمچ رائی، نمک حسبِ ذائقہ۔
ترکیب : تمام مصالحے (دھنیا، زیرہ وغیرہ) کو توے پر 2 منٹ بھون لیں، پھر اسے گرائنڈر میں پیس لیں، پھر اس خشک مصالحے کو جوسر بلینڈر میں ڈالیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر بلینڈ کریں اور مکسچر بنا کر سائیڈ پر رکھ دیں۔ پیاز کو بھی موٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر الگ سے چاپر میں ہلکا بھربھرا سا پیس لیں، باریک پیسٹ نہیں بنانا ہے اس کا، اب ایک پین میں تیل ڈالیں اور اس میں کڑی پتے، زیرہ اور رائی ڈالیں۔ جب یہ کڑک ہوجائے تو اس میں ہری مرچ ڈال کر چند منٹ بھونیں اور پھر پلیٹ میں صرف ہری مرچ نکال لیں۔ اسی پین میں اب پیاز ڈال کر 4 سے 5 منٹ تک بھونیں اسے برائون مت کریں، پھر خشک مصالحوں سے بنا مکسچر، 1 چمچ ہلدی اور حسبِ ذائقہ نمک ڈال کر بھونیں۔ پھر تھوڑا سا پانی ڈال کر 15 سے 10 منٹ تک پکنے دیں۔ پھر اپنی ضرورت کے مطابق املی کا گودا شامل کریں۔ اس کے بعد ہری مرچ ڈالیں جسے ہم نے پہلے تلا تھا۔ تھوڑا سا پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر 10 سے 12 منٹ تک پکنے دیں۔ شاندار، مزیدار اور مصالحے دار ہری مرچوں کا سالن تیار ہے
لذیذ پکوان
زردہ-Zarda Recipe
- 13 اپریل ، 2024
اجزاء: دو کپ چاول، ایک کپ چینی، چھوٹی الائچی تین عدد، بادام چھ عدد، پستہ چھ عدد، ناریل، گھی تین چمچ۔ترکیب: چاول دوکنی...
گلاب جامن-Gulab jamun
- 11 اپریل ، 2024
اجزاء۔کھویا ۔پانچ سو گراممیدہ ۔پچاس گرامبیکنگ پاؤڈر۔ آدھا چائے کا چمچانڈا۔ آدھا انڈاپانی۔ دو کپچینی۔ دو کپالائچی...
شیر خرما-Sheer khurma
- 11 اپریل ، 2024
اجزاء: سوئیاں چار کپ، دودھ ایک کلو، چھورے سات سے آٹھ عدد باریک کاٹ لیں ، بادام:دس عدد، پستے دس عدد، سیاہ کشمش آدھا کپ،...
ڈبل روٹی سے بہت کچھ بن سکتا ہے-Bread Recipes
- 10 اپریل ، 2024
آج کل دنیا کےتقریباً سارے ملکوں میں روٹی یا کا استعمال ہو رہا ہے۔ گوندھے ہوئے آٹے میں خمیری اجزا ملا کر سانچے میں پکائی...
کھوپرے کی مٹھائی-khopre ki mithaai
- 10 اپریل ، 2024
اجزاء:کھوپرے کا برادہ ایک پیالی، دودھ ایک پیالی، خشک دودھ ایک پیالی، انڈے ایک عدد چینی، ایک پیالی، گھی ایک پیالہ وینیلا...
رس ملائی-Ras malai
- 10 اپریل ، 2024
اجزاء۔کارن فلور۔ 1چائے کاچمچدودھ۔ 2لیٹرکاجو۔ 35گرامبادام۔ 35گرامپستہ۔ 35گرامزعفران۔ 1چٹکیکنڈنسڈ ملک۔ 1/2کپپانی۔ 4 کپچینی۔...
سویاں-Sewaiyan
- 09 اپریل ، 2024
سویاں ۔ 2 کپدودھ ۔ ڈھائی کپچینی۔ تین چوتھائی کپمکھن۔ 2 سے 3 کھانے کے چمچالائچیاں۔10 سے 12 عددخشک کھجوریں ۔6 عددخشک میوہ جات۔...
سرسوں کا ساگ-Sarson ka saag
- 09 اپریل ، 2024
درکار اجزاء:سرسوں کا ساگ۔ ایک کلومکئی کا آٹا۔ ایک پیالیہری مرچ۔ 8عددلہسن۔ 8عددگول لال مرچ۔ 10عددہلدی۔ ایک چائے کا...
پنجابی وڑیاں-Punjabi Wadiyan
- 09 اپریل ، 2024
اجزاء : پنجابی وڑیاں دیسی کھانوں کی زبردست ریسیپی ہے جو اکثر گھروں میں مہینے میں ایک مرتبہ تو لازمی بنتی ہے۔ آپ بھی آج...
چٹنی گوشت-Chutney Gosht
- 09 اپریل ، 2024
اجزاء : بیف بون لیس کلو، پیازایک عدد، ٹماٹر5عدد، تیل تہائی کپ، حسب ذائقہ، لہسن ادرکایک ایک کھانے کا چمچ، ہلدی آدھ چائے...
مکس سبزی-Mix Vegetable
- 09 اپریل ، 2024
اجزاء:مٹر ایک پیالی ، گاجر2 عدد ، آلو4 عدد ، کھاٹئی 4 عدد ، لہسن کے جوئے 4 عدد ، میتھی کا ساگ ایک گٹھی، ہری مرچ 6 عدد، ثابت...
میتھی مٹر ملائی-Methi Mutter Malai
- 09 اپریل ، 2024
اجزاء: تیل ایک چوتھائی کپ، پیاز ایک عدد کدوکش کیا ہوا، نمک ایک چائے کا چمچ، لال مرچ ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی، سفید مرچ ایک...
چکن برگر-Chicken Burger
- 09 اپریل ، 2024
درکار اجزاء:برگر بن۔4عددتیل۔ ایک کھانے کا چمچپیاز ۔ تین کھانے کے چمچٹماٹر پیسٹ۔ دو کھانے کے چمچچکن کا قیمہ۔ آدھا...
چٹ پٹا مغز مصالحہ-Chat Pata Magaz Masala
- 09 اپریل ، 2024
اجزاء:گائے کا مغز ایک عدد، لیموں دو عدد، باریک کٹی ہوئی پیاز 3عدد، باریک کٹی ہری مرچ 4عدد، تیل ایک پیالی، دہی آدھی پیالی،...
سموسہ میکرونی-Macroni Samosa
- 09 اپریل ، 2024
اجزاء:۔چکن کا قیمہ 300 گرام، کٹی پیاز ایک عدد بڑی، تیل فرائی کے لیے، کٹی ہری مرچ چار سے چھ عدد، انڈا ایک عدد، آٹا تین کھانے...
بھنڈی قورمہ گوشت-Bhindi Qorma Gosht
- 09 اپریل ، 2024
اجزاء : بکرے کا گوشت آدھ کلو، بھنڈی آدھ کلو، تیل حسب ضرورت، پیاز 3عدد کٹے ہوئے، گھی ایک کپ، ادرک، لہسن پیسٹ 2 کھانے کے...
لبِ شیریں-Lab-e-Shireen
- 09 اپریل ، 2024
اجزاء: دودھ ڈیڑھ لیٹر، چینی دوکپ، فریش کریم ایک کپ، ونیلا کسٹرڈ یا کارن فلورتین کھانے کے چمچے، لال جیلی ایک پیکٹ، پیلی...
دال توری-Dal Toori
- 08 اپریل ، 2024
اجزاء: توری کی سبزی کم ہی لوگوں کو اچھی لگتی ہے کیونکہ پکنے کے بعد یہ اگر بھنی ہوئی نہ ہو تو کھانے میں کچی سی لگتی ہے جس کی...
پالک اور آلو کی سبزی-Aloo Palak
- 08 اپریل ، 2024
اجزاء: آلو ابلے ہوئے 100گرام، پالک 800گرام، میدہ 2-2کپ، انڈا ایک عدد، جائفل پاؤڈر 1 چٹکی، نمک حسب ذائقہ، مکھن 1کپ، پارمیزن...
پران کڑاھی-Prawn Karahi
- 08 اپریل ، 2024
اجزاء: ٹماٹر6 عدد کٹے ہوئے، لہسن ادرک پیسٹ1 کھانے کا چمچ، لال مرچ پاؤڈر1 کھانے کا چمچ، گرم مصالحہ1 چائے کا چمچ پسا ہوا،...