چٹ پٹا مغز مصالحہ-Chat Pata Magaz Masala
- 09 اپریل ، 2024
- Web Desk
- لذیذ پکوان

اجزاء:
گائے کا مغز ایک عدد، لیموں دو عدد، باریک کٹی ہوئی پیاز 3عدد، باریک کٹی ہری مرچ 4عدد، تیل ایک پیالی، دہی آدھی پیالی، باریک کٹا ہرا دھنیاآدھی گٹھی، پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ، ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ، پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ، باریک کٹی ہوئی ادرک دو کھانے کے چمچے، پسا ہوا دھنیا دو کھانے کے چمچے، نمک حسب ذائقہ۔ مغز اُبالنے کے لیے:لہسن کے بغیر چھلے جوے دو عدد، ثابت کالی مرچ 4عدد۔
ترکیب:
مغز اچھی طرح دھوکر ایک دیگچی میں پانی، بغیر چھلے لہسن کے جوے اور ثابت کالی مرچ کے ساتھ اُبال لیں۔ پھر اس کی رگیں صاف کرکے ٹکڑے کرلیں۔ اب ایک کڑاہی یا دیگچی میں تیل گرم کر کے باریک کٹی پیاز گولڈن براؤن کرلیں اور آدھی نکال لیں۔ کڑاہی میں موجود آدھی پیاز میں ادرک لہسن کا پیسٹ، دہی، پسا ہوا دھنیا، پسی ہوئی لال مرچی، ہلدی اور گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں اور پھر مغز شامل کردیں۔ اس کے بعد حسب ذائقہ نمک ڈال کر دیگچی کو پکڑ کر ہلائیں اور اسی طرح مغز کو بھون لیں۔ پھر اس میں کٹی ہوئی ہری مرچ، لیموں کا رس، باریک کٹا ہرا دھنیا اور باقی تلی ہوئی پیاز ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔
لذیذ پکوان
عیدِ ضیافت
- 30 مارچ ، 2025
عیدالفطر روزے داروں کے لیے اللہ تعالی کا انعام، خوشیوں، مسرّتوں کا دوسرا نام ہے۔ اس روز چار سُو خوشیوں کے رنگ ہی رنگ...
آج افطاری میں بنائیں چیز پکوڑے
- 29 مارچ ، 2025
آج افطاری کے دستر خوان میں پیش ہے مزیدار سی چیز پکوڑے کی ترکیب۔درکار اجزاءکاٹیج چیز: ایک کپبیسن: ایک پیالیانڈہ: ایک...
اس عید پر بچوں کے کھانوں کا بھی خیال رکھیں
- 29 مارچ ، 2025
میٹھی عید یا عیدالفطر خوشیاں بانٹنے کا نام ہے، جس پر بزرگوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی پُرجوش دکھائی دیتے ہیں، وہ اس تہوار پر...
ذیابیطس کے مریضوں کیلئے رمضان میں میٹھے پکوان
- 28 مارچ ، 2025
ذیابیطس میں مبتلا افراد کو کھانے پینے میں خاص احتیاط برتنی پڑتی ہے۔ روزوں کے دوران ذیابیطس کے مریضوں کا گلوکوز لیول اتار...
آج بنائیں افطاری میں دہی پھلکی
- 27 مارچ ، 2025
ماہِ رمضان کا مقدس مہینہ بس اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے تو کیوں نہ آج افطاری کے دستر خوان میں مزیدار سی دہی پھلکی سے گھر...
رمضان میں شوگر کے مریض میٹھا کیسے کھائیں؟
- 26 مارچ ، 2025
شوگر میں مبتلا افراد من پسند میٹھے پکوانوں سے محروم ہو جاتے ہیں۔میٹھے کھانوں سے ان کا گلوکوز لیول مقررہ حد سے بڑھ سکتا ہے...
آج سحری کیلئے بنائیں چکن ریشمی کباب
- 25 مارچ ، 2025
آج کی سحری کے لیے پیش ہے مزیدار سی ریشمی کباب کی ترکیب جسے کھا کر گھر والے ہوجائیں گے لاجواب۔چکن ریشمی کبابدرکار...
آج افطاری میں بچوں کیلئے مزیدار بسکٹس بنائیں
- 24 مارچ ، 2025
بسکٹ لاطینی زبان کے لفظ بس کوکٹس سے نکلا ہے، جس کا مطلب ہے دو دفعہ پکا ہوا۔ بچے بڑے سب ہی بسکٹس کھانا پسند کرتے ہیں۔...
آج سحری کے دسترخوان میں پیش سے ’’عراقی مرغ‘‘
- 23 مارچ ، 2025
اجزاء: ثابت دھنیا دو کھانے کے چمچ، زیرہ دو کھانے کے چمچ، ثابت کالی مرچ دو کھانے کے چمچ، چھوٹی الائچی چھ عدد، خشک سرخ مرچ...
آج بنائیں افطاری میں مزیدار سی فروٹ سلاد
- 22 مارچ ، 2025
اجزاء: کیسٹر شوگر 100 گرام، پانی آدھی پیالی، پائن ایپل منٹ ایک گڈی، تربوز، انناس، انگور، لیچی، سیب، اسٹرابیری، بلو...
آج افطاری میں بنائیں بکلاوا
- 21 مارچ ، 2025
اجزاء: چینی چار پیالی، بریڈ کرمب ایک چوتھائی پیالی، پسی ہوئی دار چینی ڈیڑھ چمچ، ڈو شیٹ 40 عدد، بغیر نمک کا مکھن 450گرام،...
سحری کی سوغات
- 20 مارچ ، 2025
کیلا اخروٹ لسیایک گلاس لسی تیار کرنے کے لیے اجزاء: دہی ایک پیالی، کیلا آدھا، اخروٹ تین سے چار عدد، تل اور السی کے بیج ایک...
آج افطاری میں ہوجائے کرنچی گارلک چکن
- 19 مارچ ، 2025
آج ہم آپ کی خدمت میں پیش کررہے ہیں افطاری کے لیے کرنچی گارلک چکن کی مزیدار سی ریسپی جس کو بنانا انتہائی آسان ہے۔اجزاء:...
آج پیش ہے ڈرائی چکن چلی ود چائنیز رائس
- 18 مارچ ، 2025
آج افطاری کے بعد کھانے میں کھائیں ڈرائی چکن چلی ود چائنیز رائس جس کی ترکیب ذیل میں دی گئی ہے۔اجزاء: چاول دو کپ ، چکن آدھا...
آج کچھ چائنیز کھانے پکائیں
- 17 مارچ ، 2025
روز روز دیسی کھانے کھا کر سب اُکتا جاتے ہیں۔ کبھی کبھار دل چاہتا ہے کہ کچھ مختلف بنائے، اسی لیے اس ہفتے ہم آپ کو چائنیز...
آج پکائیں کھجور اور دال کا پلاؤ
- 16 مارچ ، 2025
ایک محتاط اندازے کے مطابق کھجور کم و بیش چھے ہزار قبل مسیح سے انسانی خوراک کا حصّہ ہے۔ پاکستان سمیت دُنیا کے ہر خطّے میں...
آج افطاری میں بنائیں گجراتی دہی بڑے
- 15 مارچ ، 2025
ماہِ رمضان میں دن بَھر بُھوکا، پیاسا رہنے کے بعد ہر فرد ہی کی کوشش ہوتی ہے کہ افطار دسترخوان قدرت کی عطا کردہ مختلف...
لذت سے بھرپور رنگا رنگ دستر خوان
- 14 مارچ ، 2025
ماہِ رمضان میں دن بَھر بُھوکا، پیاسا رہنے کے بعد ہر فرد ہی کی کوشش ہوتی ہے کہ افطار دسترخوان قدرت کی عطا کردہ مختلف...
رمضان کے لیے تازگی بخش مشروبات
- 13 مارچ ، 2025
اس ماہ کے موسم میں مقامی تڑکے کے ساتھ لذیذ مشروبات بنائیں۔ افطار پر پیاس بجھانے والے مشروبات سے بہتر اور کیا ہوسکتا ہے۔...
سحری کا وقت ہوا.. گھر حلوہ پوری، پراٹھے اور پائے کی خوشبو سے مہک اٹھا
- 13 مارچ ، 2025
رمضان کا مہینہ ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنے ساتھ سحرو افطار کی رونقیں لے کر آچکا ہے۔دسترخوان سجیں گے اور سحرو افطار کا...