وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

ایگ فرائیڈ رائس

Recipes
ایگ فرائیڈ رائس

.اجزاء: 

ابلے چاول آدھا کلو، کٹی ہری پیاز ایک کپ، چھوٹے کیوبز میں کٹی گاجر آدھا کپ، پھنٹے ہوئے انڈے دو عدد، تیل 1/4؍کپ، کٹا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچہ، نمک ایک چائے کا چمچہ، کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ اور سویاسوس دو کھانے کے چمچے۔

ترکیب:

پہلے تیل گرم کرکے اس میں کٹا ہوا لہسن ایک منٹ کیلئے فرائی کریں، اب اس میں پھنٹے ہوئے انڈے، کٹی ہری پیاز اور چھوٹے کیوبز میں کٹی گاجر کو چاول کے ساتھ شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں پھر ان میں نمک، کالی مرچ، سویا سوس ڈال کر اچھی طرح … کریں اور نکال لیں۔