وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

مرض کی وجہ سے اعتکاف توڑنے کا حکم

Islamic Q&A

مولاناڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر 

سوال:۔ مجھے اعتکاف کابے حد شوق ہے، لیکن اکثر بیمار رہتاہوں، اس لیے ڈرتا ہوں کہ اگر اعتکاف میں بیٹھ گیا اور پھر مجبوری میں توڑنا پڑگیا تو پھر قضا کرنی ہوگی اور دس دن کی قضا میرے لیے مشکل ہوگی۔

جواب:۔ اللہ پاک پر توکل کرتے ہوئے اعتکاف میں بیٹھ جائیں ،بالفرض اعتکاف ختم کرنا پڑے تو ایک ہی دن کی قضا واجب ہوگی۔(شامی ج:۲،ص:۱۳۳)

مزید مضمون :