وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

نماز عید کیلئے جاتے وقت

Islamic Q&A
نماز عید کیلئے جاتے وقت

کتاب و سنت کی روشنی میں

سوال:نماز عید کیلئے جاتے وقت کیا تکبیر تشریق بھی پڑھنا ضروری ہے؟

جواب :نماز عیدالفطر کیلئے جاتے وقت تکبیر تشریق آہستہ کہنا چاہئے۔تکبیر تشریق یہ ہے:

اَللہُ اَکْبَرْ اَللہُ اَکْبَرْ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرْ اَللہُ اَکْبَرْ وَلِلہِ الْحَمْدُط