کیا عید کے دن نمازِ عید سے پہلے نفل پڑھ سکتے ہیں ؟
- 01 مئی ، 2022
- Web Desk
- شرعی مسائل کا حل

مفتی منیب الرحمٰن
سوال:کیا عید کے دن نمازِ عید سے پہلے نفل پڑھ سکتے ہیں ،(محمد حذیفہ جمشید، کوٹ ادو)
جواب: نمازِ عید سے پہلے نفل پڑھنا مطلقاً مکروہ ہے ،خواہ گھر میں پڑھے یا عیدگاہ میں ،حتیٰ کہ عورت بھی گھر میں نفل پڑھنا چاہے تو نمازِ عید کے بعد پڑھے، نماز عید کے بعد صرف عیدگاہ میں نفل پڑھنا منع ہے ،گھر آکر پڑھ سکتے ہیں ،حدیث پاک میں ہے:ترجمہ: ’’نبی ﷺ نے عیدالفطر کی نماز دو رکعت پڑھائی ، نہ اُس سے پہلے نماز پڑھی اور نہ اُس کے بعد (عیدگاہ میں)نماز پڑھی، (صحیح البخاری:964)‘‘۔ البتہ اگر کسی نے بدقسمتی سے عید کے دن فجر کی نماز اپنے وقت پر ادا نہ کی ہو اور سورج نکل آیا ہو ،تو وہ نمازِ عید سے پہلے فجر کی نماز قضا پڑھ سکتا ہے،کیونکہ فرض کی قضا فرض ہے ۔
شرعی مسائل کا حل
بسنت منانا
- 02 مئی ، 2022
سوال :بسنت منانے کے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں؟جواب : بسنت ایک ہندوانہ تہوار ہے اور اس کے علاوہ تقریباً ہر سال ہی اس طرح...
آن لائن اشتہارات سے آمدنی
- 02 مئی ، 2022
سوال : آن لائن اشتہارات سے حاصل ہونے والی آمدنی کا کیا حکم ہے؟جواب: آج کل انٹرنیٹ پر اشتہارات کے ذریعے تشہیر کا رجحان...
مردوں کے نئے ہیئر اسٹائل
- 02 مئی ، 2022
سوال: آج کل مردوں کے نئے نئے ہیئر اسٹائل کا فیشن عروج پر ہے۔ کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے؟جواب : زمانۂ جاہلیت کی طرح بال...
حقوق کی ادائیگی
- 02 مئی ، 2022
سوال: حقوق کی ادائیگی میں کس بات کا خیال رکھنا چاہیے؟جواب : جو چیز آدمی اپنے لئے بہتر سمجھے، دوسروں کیلئے بھی اسی چیز کو...
پاکیزگی
- 02 مئی ، 2022
سوال : اسلام میں پاکیزگی کے متعلق کیا ہدایت کی گئی ہے؟جواب :اسلام ایسا دین ہے جس نے ہر شعبے میں پاکیزگی کا حکم دیا ہے۔...
نیت کا اخلاص
- 02 مئی ، 2022
سوال :نیت کا اخلاص ہونے سے کیا مراد ہے؟جواب :حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ...
نزولِ قرآن کا اصل مقصد
- 02 مئی ، 2022
سوال : قرآن کریم کے نزول کا مقصد کیا تھا؟ کیا محض اس کو پڑھ کر ثواب حاصل کرنا مقصد تھا؟جواب : قرآن مجید کتاب ہدایت ہے اس...
غصے سے بچنے کی تاکید
- 02 مئی ، 2022
سوال : پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی نے نصیحت کے لیے عرض کیا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کیا نصیحت...
صدقۂ فطر کس کی طرف سے دیا جائے گا؟
- 02 مئی ، 2022
سوال : صدقہ ٔ فطر کس کی طرف سے ادا کرنا ہوگا؟جواب : عید کی صبح صادق جس شخص پر گزر جائے، اس کا صدقۂ فطر ادا کیا جائے گا۔ یعنی...
کیا عید کے دن قبرستان جانا جائز ہے ؟
- 01 مئی ، 2022
مولاناڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر سوال:کیا عید کے دن قبرستان جانا جائز ہے ؟جواب:۔ عیدین کے دن قبرستان جانا جائز ہے، بلکہ اچھا...
کیا عید کے روز ’’عید مبارک‘‘ کہنا ٹھیک ہے؟
- 01 مئی ، 2022
مولاناڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر سوال:لوگ عید ملتے وقت ایک دوسرے کو’’ عید مبارک‘‘ کہتے ہیں ،اس طرح کہنا کیسا ہے ؟جواب:...
عید کا مطلب کیا ہے؟
- 01 مئی ، 2022
کتاب و سنت کی روشنی میںسوال :عید کو عید کا نام کیوں دیا گیا، اس کا کیا مطلب ہے؟جواب : عید کو عید اس لئے کہا جاتا ہے کہ اس دن...
عید کے دن کی سنتیں
- 01 مئی ، 2022
کتاب و سنت کی روشنی میںسوال :عید کے دن کون کون سےکام کرنے سنت ہیں؟جواب : عید کے دن یہ کام سنّت ہیں۔ نماز فجر اپنے محلہ کی...
نماز عید کیلئے جاتے وقت
- 01 مئی ، 2022
کتاب و سنت کی روشنی میںسوال:نماز عید کیلئے جاتے وقت کیا تکبیر تشریق بھی پڑھنا ضروری ہے؟جواب :نماز عیدالفطر کیلئے جاتے...
نماز عید کا وقت
- 01 مئی ، 2022
کتاب و سنت کی روشنی میںسوال : نماز عید کس وقت پڑھی جاتی ہے؟جواب :نماز عید کا وقت سورج بلند ہونے سے پہلے شروع ہوتا ہے۔ یعنی...
نماز عید کی شرائط
- 01 مئی ، 2022
کتاب و سنت کی روشنی میںسوال : نماز عید کی کیا شرائط ہیں؟جواب : نماز عید کی شرائط وہی ہیں جو نماز جمعہ کی ہیں، صرف دو باتوں...
عید کا نام
- 01 مئی ، 2022
کتاب و سنت کی روشنی میںسوال : عید کو عید کا نام کیوں دیا گیا؟جواب : عید کو عید اس لئے کہا جاتا ہے کہ اس دن اللہ رب العزت کی...
نماز عید پڑھنے کا طریقہ
- 01 مئی ، 2022
کتاب و سنت کی روشنی میںسوال : نماز عید پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟جواب: امام اور مقتدی دونوں نماز عیدالفطر کی نیت کریں۔ پھر...
خطبۂ عید کےضروری مسائل
- 01 مئی ، 2022
کتاب و سنت کی روشنی میںسوال :خطبہ عید کے حوالے سے ضروری مسائل سے بھی آگاہ فرمائیں۔جواب : تین خطبے ایسے ہیں جو الحمد سے...
عید کی دوسری رکعت میں
- 01 مئی ، 2022
کتاب و سنت کی روشنی میںسوال : کوئی شخص نماز عید کی دوسری رکعت میں جماعت میں شامل ہو تو وہ اپنی پہلی رکعت کیسے پڑھے؟جواب :...