پاکستان کے تناظر میں کورونا وائرس کے نتیجے میں فوت شدہ میت کے غسل اور جنازے کا مسئلہ

مفتی منیب الرحمٰن 

ہمیں سیدفخر شاہ ہمدانی کی معرفت جناب ڈاکٹر سید عدنان خورشید کا یہ آڈیو میسج وصول ہوا:جس شخص کا کرونا وائرس کے نتیجے میں انتقال ہوجائے ،فوت ہونے کے بعد نہ وہ کھانس سکتا ہے اور نہ وہ سانس لے سکتا ہے، لہٰذا اس کا وائرس اس کے پھیپھڑوں تک ہی محدود رہے گا اور کسی اور میں منتقل نہیں ہوگا، کیونکہ جراثیم کے منتقل ہونے کا سبب سانس لینا یا کھانسنا ہے، ماسوا اس کے کہ اس کے منہ یا ناک سے کوئی رطوبت خارج ہورہی ہویا اُس کے جسم پر پہلے سے کوئی خارج شدہ رطوبت موجود ہو،اس میں جرثومے کا پایا جانا ممکن ہے۔لہٰذا مسلم میت کو باقاعدہ احترام کے ساتھ غسل دیا جائے، ویسے بھی وہ حکمی طور پر شہید ہے،تین مرتبہ پانی بہانا مسنون ہے، لیکن ایک مرتبہ پانی بہانے سے بھی غسلِ میت کا فریضہ ادا ہوجائے گا۔

البتہ غسل دینے والا حفاظتی کِٹ پہنے ،ہاتھوں پر باقاعدہ ایسے دستانے ہوں، جن سے پانی سرایت نہ کرے، غسل کے پانی میں ڈیٹول یا جراثیم کش دوا بھی ملائی جاسکتی ہے۔ غرض اس طرح ایسی میت کوباقاعدہ غسل دیا جاسکتا ہے اور غسل سے لے کر جنازہ وتدفین تک کے تمام مراحل احترام کے ساتھ طے کیے جاسکتے ہیں۔ ڈاکٹرسید عدنان خورشید کی بیان کردہ صورت سمجھ میں آتی ہے، اگر کسی کی تحقیق اس کے برعکس ہے تو وہ ضرور مطلع کریں۔البتہ یہ جوکہاجارہا ہے کہ جنازے میں زیادہ لوگ شریک نہ ہوں، اس کا تعلق میت سے نہیں ہے، بلکہ جنازے میں شریک لوگوں کے باہمی سماجی رابطے سے ہے ۔

Share This:

شرعی مسائل کا حل

  • 19  مارچ ،  2024

سوال: روزے کی حالت میں کسی کو قے ہو جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟جواب: روزے کی حالت میں اگر کسی کو قے ہو جائے یا خود جان بوجھ کر...

  • 19  مارچ ،  2024

سوال: کیا وقت افطار دُعا کرنا بہت زیادہ پسندیدہ ہے؟جواب: حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ...

  • 19  مارچ ،  2024

سوال:صدقۂ فطرکس شخص پر لازم ہے؟جواب:ایسا شخص جو خود محتاج، غریب اور مسکین ہو، اس پر صدقۂ فطر لازم نہیں ہے لیکن ایسے لوگ...

  • 19  مارچ ،  2024

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال : صدقۂ فطر کس شخص پر واجب ہے؟جواب : جو صاحب نصاب ہو اور جس پر زکوٰۃ فرض ہو، اس پر صدقۂ فطر...

  • 18  مارچ ،  2024

مفتی منیب الرحمٰنتفہیم المسائلسوال: روزے کی حالت میں مسواک ، ٹوتھ پیسٹ یا ٹوتھ پاؤڈر استعمال کرسکتے ہیں ؟ جواب: ’’حضرت...

  • 18  مارچ ،  2024

مولاناڈاکٹرعبدالرزاق اسکندرآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال:۔ ماہ ِصیا م ماہ قرآن ہے۔ یہ معلوم ہے، لیکن قرآن کریم کے...

  • 17  مارچ ،  2024

سوال: روزے کی حالت میں وضو یا غُسل کرتے وقت ناک اور مُنہ میں پانی ڈالتے وقت کس چیز کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے؟جواب: عام حالت...

  • 17  مارچ ،  2024

سوال: چھوٹے بچّوں کی روزہ کشائی کی تقریب منانا کیسا ہے؟جواب: بچّے اگر اپنی خوشی سے اور مرضی سے کم عمری کے باوجود بھوک پیاس...

  • 17  مارچ ،  2024

سوال:کان میں پانی چلا جائے تو روزہ ہو جائے گا یا نہیں؟جواب:کان میں پانی خودبخود چلا جائے تو روزہ نہیں ٹوٹے گا اور اگر جان...

  • 17  مارچ ،  2024

سوال:مصنوعی اعضاء لگانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟جواب:مصنوعی اعضاء لگانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔

  • 17  مارچ ،  2024

مولاناڈاکٹرعبدالرزاق اسکندرآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال :۔ صدقۃ الفطر عید کے دن ادا کرنا واجب ہے، اب پوچھنا یہ ہے کہ عید...

  • 17  مارچ ،  2024

ڈاکٹرعبدالرزاق اسکندرسوال :۔ صدقۃ الفطر عید کے دن ادا کرنا واجب ہے، اب پوچھنا یہ ہے کہ عید سے پہلے کب ادا کرسکتے ہیں کیا...

  • 16  مارچ ،  2024

تفہیم المسائلسوال: قے ہوجانے کی صورت میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں ؟ جواب: خود بخود بلا اختیار قے ہوجانے سے روزہ نہیں...

  • 16  مارچ ،  2024

تفہیم المسائلسوال: کیا بچے کو دودھ پلانے والی عورت روزے کے دوران بچے کو دودھ پلا سکتی ہے، اس سےروزہ ٹوٹ تو نہیں جائے گا...

  • 16  مارچ ،  2024

سوال: روزے کی حالت میں افطار و سحر کے وقت طرح طرح کے پھل اور مشروبات اور کھانے پینے کی طرح طرح کی چیزیں گھروں میں تیار کی...

  • 16  مارچ ،  2024

سوال :سورۂ توبہ کی تلاوت کرتے وقت درمیان میں کسی وجہ سے تلاوت روکنا پڑگئی۔ بعد میں جب دوبارہ سورۂ توبہ کو درمیان سے...

  • 16  مارچ ،  2024

سوال :روزہ کی حالت میں چیونگم چبایا جا سکتا ہے یا نہیں ؟جواب  چیونگم کو چبا کر اس کے تھوک کو نگل لیا جاتا ہے جس میں مٹھاس...

  • 16  مارچ ،  2024

سوال:روزہ میں سر میں تیل لگانا یا کنگھی کرنا کیسا ہے؟جواب:۔ روزہ میں سر میں تیل لگانے یا کنگھی کرنے سے کوئی فرق نہیں ہوتا۔...

  • 16  مارچ ،  2024

سوال:۔ بچوں سے جب روزہ رکھوایا جاتا ہے تو بعض لوگ اس موقع پر روزہ کشائی کی تقریب مناتے ہیں۔ اس کے متعلق شرعی حکم کیا...

  • 16  مارچ ،  2024

آپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: فرض کریں میرے اکاؤنٹ میں ایک کروڑ ہے جس پر سالانہ لاکھوں کا انٹرسٹ ملتا ہے، جو کہ میں نہیں...