وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

کفریہ کلمات

Islamic Q&A
کفریہ کلمات

کتاب و سنت کی روشنی میں

سوال:میرے ایک دوست نے ایک دن غصے کے عالم میں منہ سے ایک کفریہ جملہ نکالا، اب وہ اپنے کلمات پر پشیمان ہے۔ اس صورت میں وہ کیا کرے؟

جواب:جس شخص نے غصے میں کفریہ کلمات زبان سے نکالے ہیں، اگر وہ اپنے اس فعل پر واقعی پشیمان ہے تو صدق دل سے توبہ کرے، اللہ تعالیٰ سے معافی طلب کرے اور مغفرت کا طلبگار ہو اور آئندہ اس قسم کی غلطی نہ کرنے کا پختہ عہد کرے۔