ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر بیماری کی ایک دوا ہے، چنانچہ جب بیماری کے مطابق دوا پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ کے حکم سے شِفا حاصل ہوجاتی ہے۔ (صحیح مسلم، مسند احمد)