ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہ خود نقصان اٹھاؤ اور نہ دوسروں کو نقصان پہنچاؤ۔
(ابن ماجہ)