بون لیس چکن کڑاہی

بون لیس چکن کڑاہی

اجزاء:

چکن بون لیس آدھا کلو، ٹماٹر چار عدد لمبائی میں کٹے ہوئے، دہی تین کھانے کے چمچے، ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ، پسی ہوئی لال مرچی ایک کھانے کا چمچہ، نمک حسب ذائقہ، ثابت دھنیا (کٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ، کٹی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ، کٹا ہوا سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ، باریک کٹی ہوئی ہری مرچ چار عدد، لیموں دو عدد، باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا ایک گٹھی، باریک کٹی ہوئی ادرک دو کھانے کے چمچے، تیل حسب ضرورت، مکھن ایک کھانے کا چمچہ۔

ترکیب:

ایک کڑاہی میں چکن بون لیس بوٹی، ادرک لہسن کا پیسٹ، گرم مصالحہ، دہی، پسی ہوئی لال مرچ، حسب ذائقہ نمک ڈال کر بغیر پانی کے پکائیں۔ جب اس کا اپنا پانی خشک ہوجائے تو اس میں چار عدد لمبائی میں باریک کٹے ہوئے ٹماٹر، کٹا ہوا سفید زیرہ، کٹا ہوا ثابت دھنیا، کٹی ہوئی کالی مرچ ڈال کر آہستہ آہستہ آدھی پیالی تیل شامل کریں اور ہلکا سا بھون لیں۔ اس کے بعد ایک کھانے کا چمچہ مکھن ڈال کر دو عدد لیموں کا رس، باریک کٹی ہوئی ہری مرچ، ایک گٹھی باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا اور باریک کٹی ہوئی ادرک ڈال کر پانچ منٹ کیلئے دَم پر رکھ دیں اور ادرک، ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

Share This:

لذیذ پکوان

  • 28  مارچ ،  2024

اجزاء:مسور کی دال ایک کپ، پیاز تین عدد، ہری مرچ دو کھانے کے چمچ، پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ، ہرا دھنیہ دو کھانے کے...

  • 28  مارچ ،  2024

اجزاء: مچھلی 500 گرام، نمک حسبِ ذائقہ، اجوائن ایک کھانے کے چمچ، سرکہ ایک کپ، کھانے کا تیل چار کھانے کے چمچ، آدھا پیاز،...

  • 28  مارچ ،  2024

اجزاء: مونگ کی دال، ایک کپ، گھی ایک چائے کا چمچ، لونگ دو عدد، کالی مرچ 4 عدد، زیرہ، آدھا چائے کا چمچ، ہلدی پائوڈر آدھا...

  • 27  مارچ ،  2024

سحری کے لیے قیمہ توا کڑاہیسحر و افطار دستر خوان اجزاء: چکن قیمہ ایک کلو،پیاز آدھا کپ، ٹماٹرتین عدد، ہری مرچیں چھے...

  • 27  مارچ ،  2024

اجزاء: بریڈ، چھوٹی ڈبل روٹی چھ سلائس، قیمہ آدھا کلو، گھی دو کھانے کے چمچ، انڈے دو عدد، پسا ہوا گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ،...

  • 27  مارچ ،  2024

اجزاء:بیسن دوکپ، آٹا آدھا کپ، پیاز 4/1 کپ، ہرا دھنیا حسب ضرورت، تیل دو کھانے چمچ، زیرہ ایک چائے کا چمچہ، لال مرچ ایک چائے...

  • 26  مارچ ،  2024

اجزاء:قیمہ آدھا کلو، ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانے کا چمچہ، پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ، گرم مصالحہ ایک چائے کاچمچہ، نمک...

  • 26  مارچ ،  2024

لچھے دار پراٹھےاجزاء:آٹا ایک کپ،میدہ دو کپ،نمک ایک چٹکی،پانی اورتیل حسبِ ضرورتترکیب سب سے پہلے میدہ ، آٹا، نمک،پانی...

  • 26  مارچ ،  2024

اجزاء: فش ایک کلو، بیسن ایک کپ، انڈا ایک عدد، سرخ مرچ پاؤڈر 1½چائے کا چمچ، سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ، گرم مصالحہ پاؤڈر...

  • 25  مارچ ،  2024

اجزاء: دودھ ڈیڑھ لیٹر، چینی دوکپ، فریش کریم ایک کپ، ونیلا کسٹرڈ یا کارن فلورتین کھانے کے چمچے، لال جیلی ایک پیکٹ، پیلی...

  • 24  مارچ ،  2024

بینگن کے پکوڑےاجزاء:بینگن ایک پائو،سُرخ مرچ، سفید زیرہ، بیسن اور نمک حسبِ ضرورت اور تلنے کے لیےتیل۔ترکیب:بینگن لمبائی...

  • 24  مارچ ،  2024

اجزاء:فش فلے آدھا کلو، نمک حسب ذائقہ، کالی مرچ تین عدد، ابلا اور کچلا آلو ایک عدد، انڈے دو عدد، باریک کٹا لہسن تین...

  • 24  مارچ ،  2024

اجزاء: چکن 700گرام، پیاز پیسٹ 2عدد، سبز مرچ 5عدد، دہی 1کپ، کریم ڈیڑھ کپ، لہسن 4جوّے، ادرک 5گرام، چیڈر چیز 50گرام، خشک دھنیا...

  • 23  مارچ ،  2024

تربوز کا شربتاجزاء:تربوزایک عدد، پانی حسبِ ضرورت اور برف کے کیوبز۔ترکیب: تربوز، تھوڑا سا پانی اور برف کے کیوبز ڈال کر...

  • 23  مارچ ،  2024

اجزاء:گوشت آدھا کلو، سرکہ 2ٹیبل اسپون، نشاستہ 2ٹیبل سپون، چینی 2ٹیبل اسپون، سویا بین کا اچار 2ٹیبل اسپون، آٹا 6ٹیبل...

  • 23  مارچ ،  2024

اجزاء: قیمہ آدھا کلو، نمک حسب ذائقہ، ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ، پیاز دو عدد درمیانی، لال مرچ پسی ہوئی، ثابت...

  • 23  مارچ ،  2024

اجزاء: تازہ کریم 3 پیکٹ، تازہ دودھ ایک چھوٹا پیکٹ، چینی آدھی پیالی، سیب2 عدد، پائن ایپل کیوبز ایک ٹِن، کیلے4 عدد، بادام...

  • 22  مارچ ،  2024

ریشمی رومالی سموسےآج افطار دستر خوان سجائیں اجزاء: چکن ایک پائو، گائے کا گوشت ایک پائو، نمک اور سُرخ مرچ حسبِ ذائقہ،...

  • 22  مارچ ،  2024

موسموں کی تبدیلی قدرت کی انمول نعمتوں میں سے ایک ہے۔ ہر موسم دوسرے سے مختلف ہوتا ہے جس کی بناء پر لوگ ہر موسم کی انفرادیت...

  • 22  مارچ ،  2024

اجزاء: آلو کے پکوڑے کھاتے کھاتے تھک گئے ہیں تو ذائقہ بدلیں، بنائیں چکن کے پکوڑے وہ بھی باآسانی، چکن کے کباب اور تکے تو...