آج سحری کیلئے بنائیں مزیدار چپلی کباب گرما گرم نان کے ساتھ
- 04 مارچ ، 2026
- Web Desk
- لذیذ پکوان
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں سحری کا اہتمام نہایت اہمیت رکھتا ہے کیونکہ یہی وہ کھانا ہے جو پورے دن کی توانائی اور تازگی کا ذریعہ بنتا ہے۔
اگر آپ سحری میں کچھ ایسا بنانا چاہتے ہیں جو لذیذ بھی ہو، پیٹ بھرنے والا بھی اور گھر والوں کو پسند بھی آئے، تو چپلی کباب ایک بہترین انتخاب ہے۔
خستہ اور مصالحے دار چپلی کباب جب گرم گرم پراٹھوں اور ٹھنڈی دہی کے ساتھ پیش کیے جائیں تو سحری کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے۔ اس رمضان اپنی سحری کو خاص بنائیں اور گھر والوں کو چپلی کباب پراٹھوں کے ساتھ پیش کریں۔
درکار اجزاء:
بیف کا قیمہ۔ ایک کلو
گندم کا آٹا۔ چار کھانے کے چمچ
لال مرچ پائوڈر۔ ایک کھانے کا چمچ
پیاز(کٹی ہوئی)۔ ایک عدد
زیرہ۔ ایک چائے کا چمچ
گرم مسالہ۔ ایک چائے کا چمچ
ہرا دھنیا۔ چار کھانے کے چمچ
نمک۔ حسب ذائقہ
ہری مرچیں۔ تین عدد
ثابت دھنیا (کوٹا ہوا)۔ ایک چائے کا چمچ
انڈہ۔ایک عدد
انار دانہ۔ ایک چائے کا چمچ
تیل۔ ایک چائے کا چمچ
بیکنگ پائوڈر۔ آدھا چائے کا چمچ
ٹماٹر(کٹے ہوئے)۔ دو عدد
تیل۔ فرائی کرنے کیلئے حسب ضرورت
ترکیب:
سب سے پہلے ایک پیالہ لیں اس میں قیمہ اور باقی سارے اجزاء ڈال کر سب کو خوب اچھی طرح مکس کریں۔ پھر ہاتھوں سے گول کباب بنالیں اور ہلکے تیل میں توے پر انہیں فرائی کریں۔
یاد رہے کہ تلنے سے پہلے درمیان میں ٹماٹر کا ٹکڑا رکھیں اور ٹماٹر والی سائیڈ پہلے فرائی کریں۔ گرم نان اور دہی کے ساتھ چپلی کباب نوش فرمائیں۔
لذیذ پکوان
عید الفطر کا دستر خوان لذیذ شیر خُرمے سے سجائیں
- 21 مارچ ، 2026
’’عیدین‘‘ خوشیوں، محبّتوں اور روایات کا حسین امتزاج ہیں۔
رمضان کی آخری افطاری کو بنائیں خاص مزیدار چائنیز سموسے سے
- 20 مارچ ، 2026
رمضان المبارک کی آج آخری افطاری ہے، تو کیوں نہ اس موقع کو مزید خاص اور یادگار بنایا جائے؟
آج افطاری میں بنائیں کراری اور مزیدار فرائیڈ چکن بوٹی
- 19 مارچ ، 2026
اگر آپ بھی آج کچھ آسان مگر ذائقے دار بنانے کا سوچ رہے ہیں تو فرائیڈ چکن بوٹی بہترین انتخاب ہے۔
افطاری کی رونق بڑھائیں سبزی کے پکوڑوں سے
- 18 مارچ ، 2026
گرم گرم پکوڑے جب چٹنی یا کیچپ کے ساتھ پیش کیے جائیں تو روزہ کھولنے کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے۔
رمضان سحری اسپیشل: مزیدار قیمہ گھوٹالا
- 17 مارچ ، 2026
قیمہ گھوٹالا ایک بہترین اور لذیذ ڈش ہے جو پروٹین سے بھرپور ہونے کے ساتھ آسانی سے تیار بھی ہو جاتی ہے۔
رمضان المبارک میں توانائی بحال کرنے کیلئے کھجور، بادام شیک بہترین مشروب
- 16 مارچ ، 2026
کھجور اور بادام سے تیار کردہ شیک ایک صحت بخش اور مزیدار مشروب ہے۔
رمضان المبارک کی لذیذ افطاری: ماش کے دہی بڑے
- 15 مارچ ، 2026
ماش کے دہی بڑے افطار کی میز پر ہر عمر کے افراد کو خوشی دے دیتے ہیں۔
افطار میں لذیذ فش اینڈ چپس کا انتخاب
- 14 مارچ ، 2026
فش اینڈ چپس یقیناً آپ کے دسترخوان کی شان بڑھا دے گا۔
رمضان المبارک کی افطاری میں بنائیں لذیذ حلیم
- 13 مارچ ، 2026
حلیم ایک ایسی ڈش ہے جو ذائقے اور غذائیت دونوں کے لحاظ سے خاص اہمیت رکھتی ہے۔
رمضان اور گرمی کا بہترین ساتھی: ٹھنڈی لسی کی مزیدار تراکیب
- 12 مارچ ، 2026
گرمیوں میں لسی کا استعمال ازل سے کیا جاتا ہے۔
افطار میں سموسوں کا ذائقہ دوبالا کرنے والی مزیدار ہاٹ سوس
- 11 مارچ ، 2026
آج پیش ہے ایک سادہ مگر لذیذ ہاٹ سوس کی ترکیب۔
رمضان میں توانائی اور صحت کیلئے بہترین مشروبات
- 10 مارچ ، 2026
صحیح کھانے اور پینے کا انتخاب ایک اہم ترین چیز ہے جس کی اہمیت رمضان المبارک میں اور زیادہ بڑھ جاتی ہے۔
رمضان میں توانائی بخش اور لذیذ کھجور کے رول
- 09 مارچ ، 2026
افطاری میں کچھ نیا اور غذائیت سے بھرپور شامل کرنا چاہتے ہیں تو کھجور کے رول ایک بہترین انتخاب ہیں۔
آج افطار ڈنر میں بنائیں مزیدار چکن وائٹ قورمہ
- 07 مارچ ، 2026
رمضان المبارک میں افطار کے بعد ڈنر کے لیے اگر کوئی مزیدار اور خوشبودار ڈش بنائی جائے تو دسترخوان کی رونق دوبالا ہو جاتی...
افطاری کیلئے آسان اور لذیذ ریسپی: چکن ہنی ونگز
- 06 مارچ ، 2026
رمضان المبارک میں افطاری کے وقت دسترخوان مختلف لذیذ اور منفرد پکوانوں سے سج جاتا ہے۔
افطاری کو مزید ذائقہ دار بنائیں، گھر پر بنائیں مزیدار راج کچوری
- 05 مارچ ، 2026
ہر کوئی اپنی خواہشات کے مطابق افطاری کا اہتمام کرتا ہے۔
رمضان اسپیشل: ڈرائی چکن چلی وِد چائنیز رائس افطار کا لذیذ انتخاب
- 03 مارچ ، 2026
اس بابرکت مہینے میں افطار دسترخوان کی رونق بڑھانے کے لیے ہر گھر میں نت نئے اور لذیذ کھانوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
افطار ڈرنک: ٹھنڈا ٹھنڈا اسٹرابیری شیک
- 03 مارچ ، 2026
اسٹرابیری شیک نہ صرف رنگت میں دلکش ہے بلکہ اس کی مٹھاس اور کریمی ٹیکسچر ہر عمر کے افراد کو پسند آتا ہے۔
رمضان المبارک کی افطاری کیلئے خصوصی ڈش: بیف پنیر بریانی
- 02 مارچ ، 2026
آج افطاری کے بعد کھانے میں سرو کریں بیف پنیر بریانی۔
رمضان المبارک کی میٹھی سوغات: مزے دار کھیر
- 01 مارچ ، 2026
رمضان المبارک میں افطار کے بعد میٹھا کھانے کی روایت خاص اہمیت رکھتی ہے۔