کڑاہی بٹر چکن-Butter Chicken Kadahi
- 26 فروری ، 2023
- Web Desk
- لذیذ پکوان
اجزاء:۔
چکن (20 ٹکڑے) ایک کلو، دہی آدھا کپ، پسے بادام دو کھانے کے چمچے، پسی لال مرچ دو چائے کے چمچے، پیاز سلائس ایک عدد، فریش کریم چار کھانے کے چمچے، گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ، پسی ہری الائچی آدھا چائے کا چمچہ، ادرک لہسن ایک چائے کا چمچہ، ٹومیٹو پیوری چار کھانے کے چمچے، نمک ڈیڑھ چائے کا چمچہ، مکھن دو اونس، تیل چوتھائی کپ، ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچے، ہری مرچ چار عدد۔
ترکیب:۔
پہلے ایک کلو چکن کو ایک چائے کا چمچہ ادرک لہسن کا پیسٹ، آدھا کپ دہی، دو کھانے کے چمچے پسے بادام، دو چائے کے چمچے پسی لال مرچ، ڈیڑھ چائے کا چمچہ نمک اور چار کھانے کے چمچے ٹومیٹو پیوری کے ساتھ ایک گھنٹے کے لیے میری نیٹ کر کے رکھ دیں۔ اب ایک کڑاہی میں چوتھائی کپ تیل اور دو اونس مکھن گرم کر کے اس میں ایک عدد پیاز سلائس ڈال کر پانچ منٹ کے لیے فرائی کریں۔ پھر اس میں میری نیٹ کی ہوئی چکن شامل کر کے ڈھک دیں اور مزید دس منٹ پکائیں۔ آخر میں چار کھانے کے چمچے فریش کریم، آدھا چائے کا چمچہ پسی ہری الائچی، چار عدد ہری مرچ اور دو کھانے کے چمچے ہرا دھنیا ڈالیں اور پانچ منٹ کے لیے دَم پر رکھ دیں۔ اب اسے نان کے ساتھ سرو کریں۔
لذیذ پکوان
پیری پیری گرلڈ چکن-Peri Peri Grilled Chicken
- 29 مارچ ، 2024
اجزاء: چکن ود اسکن ایک کلو، سویا سوس 2کھانے کے چمچے، کالی مرچ 3/4 چائے کا چمچہ، لہسن کا پیسٹ 2چائے کے چمچے، وویسٹرشائر سوس...
پیری پیری فنگر فش-Peri Peri Finger Fish
- 29 مارچ ، 2024
اجزاء: بون لیس فنگر فش آدھ کلو، کالی مرچ آدھ چائے کا چمچ، چِلی پاؤڈر آدھ چائے کا چمچ، پیری پیری سوس3کھانے کے چمچ،...
فش ملائی سیخ کباب-Fish Malai Seekh Kabab
- 29 مارچ ، 2024
اجزاء:فش قیمہ ½کلو، سفید اور کالی مرچی ایک کھانے کا چمچہ، الائچی پاؤڈر ½کھانے کا چمچہ، نمک ایک کھانے کا چمچہ، زیرہ ایک...
رمضان اسپیشل:پیازو- Ramadan Special Pyazo Pakora Recipe
- 28 مارچ ، 2024
اجزاء:مسور کی دال ایک کپ، پیاز تین عدد، ہری مرچ دو کھانے کے چمچ، پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ، ہرا دھنیہ دو کھانے کے...
مچھلی کا سالن-Fish Curry Recipe
- 28 مارچ ، 2024
اجزاء: مچھلی 500 گرام، نمک حسبِ ذائقہ، اجوائن ایک کھانے کے چمچ، سرکہ ایک کپ، کھانے کا تیل چار کھانے کے چمچ، آدھا پیاز،...
دال پراٹھا-Dal Paratha Recipe
- 28 مارچ ، 2024
اجزاء: مونگ کی دال، ایک کپ، گھی ایک چائے کا چمچ، لونگ دو عدد، کالی مرچ 4 عدد، زیرہ، آدھا چائے کا چمچ، ہلدی پائوڈر آدھا...
سحر و افطار دستر خوان-Sehr-o-iftar Special Recipes
- 27 مارچ ، 2024
سحری کے لیے قیمہ توا کڑاہیسحر و افطار دستر خوان اجزاء: چکن قیمہ ایک کلو،پیاز آدھا کپ، ٹماٹرتین عدد، ہری مرچیں چھے...
بریڈ کباب- Bread Kabab Recipe
- 27 مارچ ، 2024
اجزاء: بریڈ، چھوٹی ڈبل روٹی چھ سلائس، قیمہ آدھا کلو، گھی دو کھانے کے چمچ، انڈے دو عدد، پسا ہوا گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ،...
بیسن کی سبزی-Besan Sabzi Recipe
- 27 مارچ ، 2024
اجزاء:بیسن دوکپ، آٹا آدھا کپ، پیاز 4/1 کپ، ہرا دھنیا حسب ضرورت، تیل دو کھانے چمچ، زیرہ ایک چائے کا چمچہ، لال مرچ ایک چائے...
سیخ کباب مصالحہ-Seekh kabab Masala
- 26 مارچ ، 2024
اجزاء:قیمہ آدھا کلو، ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانے کا چمچہ، پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ، گرم مصالحہ ایک چائے کاچمچہ، نمک...
نمکین سحری چٹ پٹی افطاری-Sehr-o-Iftar Special Recipes
- 26 مارچ ، 2024
لچھے دار پراٹھےاجزاء:آٹا ایک کپ،میدہ دو کپ،نمک ایک چٹکی،پانی اورتیل حسبِ ضرورتترکیب سب سے پہلے میدہ ، آٹا، نمک،پانی...
قصوری فرائیڈ فش-Qasoori Fried Fish
- 26 مارچ ، 2024
اجزاء: فش ایک کلو، بیسن ایک کپ، انڈا ایک عدد، سرخ مرچ پاؤڈر 1½چائے کا چمچ، سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ، گرم مصالحہ پاؤڈر...
لبِ شیریں-Lab-e-Shireen
- 25 مارچ ، 2024
اجزاء: دودھ ڈیڑھ لیٹر، چینی دوکپ، فریش کریم ایک کپ، ونیلا کسٹرڈ یا کارن فلورتین کھانے کے چمچے، لال جیلی ایک پیکٹ، پیلی...
افطار پارٹی ہوجائے...!!Iftar Party Special Recipes
- 24 مارچ ، 2024
بینگن کے پکوڑےاجزاء:بینگن ایک پائو،سُرخ مرچ، سفید زیرہ، بیسن اور نمک حسبِ ضرورت اور تلنے کے لیےتیل۔ترکیب:بینگن لمبائی...
فش کٹلس-Fish Cutlets Recipe
- 24 مارچ ، 2024
اجزاء:فش فلے آدھا کلو، نمک حسب ذائقہ، کالی مرچ تین عدد، ابلا اور کچلا آلو ایک عدد، انڈے دو عدد، باریک کٹا لہسن تین...
زیرہ پراٹھا-Zeera Paratha Recipe
- 24 مارچ ، 2024
اجزاء: چکن 700گرام، پیاز پیسٹ 2عدد، سبز مرچ 5عدد، دہی 1کپ، کریم ڈیڑھ کپ، لہسن 4جوّے، ادرک 5گرام، چیڈر چیز 50گرام، خشک دھنیا...
افطار دستر خوان...Ramadan Special Refreshing Drinks
- 23 مارچ ، 2024
تربوز کا شربتاجزاء:تربوزایک عدد، پانی حسبِ ضرورت اور برف کے کیوبز۔ترکیب: تربوز، تھوڑا سا پانی اور برف کے کیوبز ڈال کر...
ایگز رول
- 23 مارچ ، 2024
اجزاء:گوشت آدھا کلو، سرکہ 2ٹیبل اسپون، نشاستہ 2ٹیبل سپون، چینی 2ٹیبل اسپون، سویا بین کا اچار 2ٹیبل اسپون، آٹا 6ٹیبل...
قیمے کی کچوریاں
- 23 مارچ ، 2024
اجزاء: قیمہ آدھا کلو، نمک حسب ذائقہ، ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ، پیاز دو عدد درمیانی، لال مرچ پسی ہوئی، ثابت...
کریمی فروٹ چاٹ-Creamy Fruit Chaat
- 23 مارچ ، 2024
اجزاء: تازہ کریم 3 پیکٹ، تازہ دودھ ایک چھوٹا پیکٹ، چینی آدھی پیالی، سیب2 عدد، پائن ایپل کیوبز ایک ٹِن، کیلے4 عدد، بادام...