آج بنائیں افطاری میں دہی پھلکی

آج بنائیں افطاری میں دہی پھلکی

ماہِ رمضان کا مقدس مہینہ بس اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے تو کیوں نہ آج افطاری کے دستر خوان میں مزیدار سی دہی پھلکی سے گھر والوں کی توازوں کریں۔

دہی پھلکی

اجزاء: دہی 1/2 کلو، ماش کی دال کا آٹا 1/2 کلو، مونگ دال آٹا 1/2 کلو، پسی کالی مرچ 1/2 چائے کا چمچ، سوڈا 1/4چائے کا چمچ، تیل حسب ضرورت، نمک حسب ذائقہ۔ 

دہی کیلئے: لہسن 4جوئے، کٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ، پسی لال مرچ 1/2چائے کا چمچ، نمک حسب ذائقہ۔ لہسن کے جوئے 2عدد، زیرہ 1کھانے کا چمچ، تیل 3 کھانے کے چمچ۔

ترکیب تیاری: پہلے 1/2کپ ماش دال اور 1/2 کپ مونگ دال آٹے کو پانی سے گھول کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔اب اس میں حسب ذائقہ نمک، 1/2 چائے کا چمچہ پسی کالی مرچ اور 1/4چائے کا چمچہ سوڈا ڈال کر کچھ دیر کے لئے رکھ دیں۔ پھر چھوٹی چھوٹی پھلکیاں بنا کر فرائی کر لیں۔

اس کے بعد 1/2 کلو دہی کو پھینٹ کر اس میں لہسن کے 4جوئے، 1کھانے کا چمچ کٹی لال مرچ، 1/2چائے کا چمچہ پسی لال مرچ اورحسب ذائقہ نمک کی چٹنی بنا کر بڑے شامل کر دیں۔ آخر میں لہسن کے دو جوئے ، 1کھانے کا چمچہ زیرہ اور 3کھانے کے چمچے تیل کا بگھار بنا کر لگائیں۔

Share This:

لذیذ پکوان

  • 30  مارچ ،  2025

عیدالفطر روزے داروں کے لیے اللہ تعالی کا انعام، خوشیوں، مسرّتوں کا دوسرا نام ہے۔ اس روز چار سُو خوشیوں کے رنگ ہی رنگ...

  • 29  مارچ ،  2025

آج افطاری کے دستر خوان میں پیش ہے مزیدار سی چیز پکوڑے کی ترکیب۔درکار اجزاءکاٹیج چیز: ایک کپبیسن: ایک پیالیانڈہ: ایک...

  • 29  مارچ ،  2025

میٹھی عید یا عیدالفطر خوشیاں بانٹنے کا نام ہے، جس پر بزرگوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی پُرجوش دکھائی دیتے ہیں، وہ اس تہوار پر...

  • 28  مارچ ،  2025

ذیابیطس میں مبتلا افراد کو کھانے پینے میں خاص احتیاط برتنی پڑتی ہے۔ روزوں کے دوران ذیابیطس کے مریضوں کا گلوکوز لیول اتار...

  • 26  مارچ ،  2025

شوگر میں مبتلا افراد من پسند میٹھے پکوانوں سے محروم ہو جاتے ہیں۔میٹھے کھانوں سے ان کا گلوکوز لیول مقررہ حد سے بڑھ سکتا ہے...

  • 25  مارچ ،  2025

آج کی سحری کے لیے پیش ہے مزیدار سی ریشمی کباب کی ترکیب جسے کھا کر گھر والے ہوجائیں گے لاجواب۔چکن ریشمی کبابدرکار...

  • 24  مارچ ،  2025

بسکٹ لاطینی زبان کے لفظ بس کوکٹس سے نکلا ہے، جس کا مطلب ہے دو دفعہ پکا ہوا۔ بچے بڑے سب ہی بسکٹس کھانا پسند کرتے ہیں۔...

  • 23  مارچ ،  2025

اجزاء: ثابت دھنیا دو کھانے کے چمچ، زیرہ دو کھانے کے چمچ، ثابت کالی مرچ دو کھانے کے چمچ، چھوٹی الائچی چھ عدد، خشک سرخ مرچ...

  • 22  مارچ ،  2025

اجزاء: کیسٹر شوگر 100 گرام، پانی آدھی پیالی، پائن ایپل منٹ ایک گڈی، تربوز، انناس، انگور، لیچی، سیب، اسٹرابیری، بلو...

  • 21  مارچ ،  2025

اجزاء: چینی چار پیالی، بریڈ کرمب ایک چوتھائی پیالی، پسی ہوئی دار چینی ڈیڑھ چمچ، ڈو شیٹ 40 عدد، بغیر نمک کا مکھن 450گرام،...

  • 20  مارچ ،  2025

کیلا اخروٹ لسیایک گلاس لسی تیار کرنے کے لیے اجزاء: دہی ایک پیالی، کیلا آدھا، اخروٹ تین سے چار عدد، تل اور السی کے بیج ایک...

  • 19  مارچ ،  2025

آج ہم آپ کی خدمت میں پیش کررہے ہیں افطاری کے لیے کرنچی گارلک چکن کی مزیدار سی ریسپی جس کو بنانا انتہائی آسان ہے۔اجزاء:...

  • 18  مارچ ،  2025

آج افطاری کے بعد کھانے میں کھائیں ڈرائی چکن چلی ود چائنیز رائس جس کی ترکیب ذیل میں دی گئی ہے۔اجزاء: چاول دو کپ ، چکن آدھا...

  • 17  مارچ ،  2025

روز روز دیسی کھانے کھا کر سب اُکتا جاتے ہیں۔ کبھی کبھار دل چاہتا ہے کہ کچھ مختلف بنائے، اسی لیے اس ہفتے ہم آپ کو چائنیز...

  • 16  مارچ ،  2025

ایک محتاط اندازے کے مطابق کھجور کم و بیش چھے ہزار قبل مسیح سے انسانی خوراک کا حصّہ ہے۔ پاکستان سمیت دُنیا کے ہر خطّے میں...

  • 15  مارچ ،  2025

ماہِ رمضان میں دن بَھر بُھوکا، پیاسا رہنے کے بعد ہر فرد ہی کی کوشش ہوتی ہے کہ افطار دسترخوان قدرت کی عطا کردہ مختلف...

  • 14  مارچ ،  2025

ماہِ رمضان میں دن بَھر بُھوکا، پیاسا رہنے کے بعد ہر فرد ہی کی کوشش ہوتی ہے کہ افطار دسترخوان قدرت کی عطا کردہ مختلف...

  • 13  مارچ ،  2025

اس ماہ کے موسم میں مقامی تڑکے کے ساتھ لذیذ مشروبات بنائیں۔ افطار پر پیاس بجھانے والے مشروبات سے بہتر اور کیا ہوسکتا ہے۔...

  • 13  مارچ ،  2025

رمضان کا مہینہ ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنے ساتھ سحرو افطار کی رونقیں لے کر آچکا ہے۔دسترخوان سجیں گے اور سحرو افطار کا...

  • 12  مارچ ،  2025

اس ہفتے سحری اور افطاری کا اہتمام میری ’’اماں ‘‘ نے کیا ہے۔ چھٹ پٹ بنے۔ ان کے پکوان منٹوں میں چٹ پٹ ہوجائیں گے۔ ان کے...