سنّت اعتکاف کی قضا کا حکم

سنّت اعتکاف کی قضا کا حکم

سوال: اگر رمضان کےآخری عشرے کا اعتکاف فاسد ہوجائے تو اس کی قضا کا کیا حکم اور طریقہ ہے؟

جواب: مسنون اعتکاف ٹوٹ جائے تو جس دن کا اعتکاف فاسد ہوا ہے صرف اس کی قضا کرنا ضروری ہوتا ہے، اور اس کی قضا کا طریقہ یہ ہےکہ ایک دن، رات روزے کے ساتھ مسجد میں اعتکاف کرے، خواہ رمضان میں کرے یا رمضان کے بعد، یعنی غروبِ آفتاب سے پہلے مسجد چلا جائے اور اگلے دن روزہ رکھے اور پھر غروبِ آفتاب کے بعد واپس آجائے، عورت گھر میں نماز کی جگہ پر اعتکاف کرلے۔

البتہ عید الفطر کے دن اور ایامِ تشریق (10 تا 13 ذوالحجہ) میں قضا نہ کرے، کیوں کہ ان پانچ ایام میں روزہ رکھنا شرعاً ممنوع ہے۔

Share This:

شرعی مسائل کا حل

  • 07  مارچ ،  2026

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا مفصل جواب۔

  • 06  مارچ ،  2026

زکوٰۃ سے متعلق مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا جواب...

  • 06  مارچ ،  2026

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا جواب

  • 05  مارچ ،  2026

میں نے اپنا مکان فروخت کردیا ہے اور مکان کی رقم رمضان سے 15دن پہلے ملی ہے۔

  • 04  مارچ ،  2026

رمضان کے مسائل سے متعلق مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا جواب۔

  • 04  مارچ ،  2026

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا جواب۔

  • 03  مارچ ،  2026

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا شرعی جواب۔

  • 03  مارچ ،  2026

روزے کے مسائل سے متعلق مفتی منیب الرحمٰن کا جواب۔

  • 02  مارچ ،  2026

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا مسئلہ سے متعلق جواب۔

  • 02  مارچ ،  2026

سونے کے زیورات میں موجود کھوٹ اور پالش زکوٰۃ کے حساب میں کل وزن میں شامل کی جائے گی؟

  • 28  فروری ،  2026

روزے کے مسائل سے متعلق مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا جواب۔

  • 28  فروری ،  2026

مفتی منیب الرحمٰن کا جواب۔

  • 27  فروری ،  2026

روزے کے مسائل سے متعلق مفتی منیب الرحمٰن کا جواب۔

  • 27  فروری ،  2026

مولانا سید سلیمان یوسف بنوری کا جواب۔

  • 26  فروری ،  2026

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا جواب

  • 26  فروری ،  2026

روزے سے متعلق مسائل پر مفتی منیب الرحمٰن کا جواب

  • 25  فروری ،  2026

روزے کی حالت میں احتلام ہو جانے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

  • 25  فروری ،  2026

ازروئے شرع اس پر کفارہ لازم آئے گا یا صرف ایک دن کا قضا روزہ رکھنا ہوگا؟ مفتی منیب کا جواب

  • 24  فروری ،  2026

مولانا سید سلیمان یوسف بنوری کا جواب

  • 24  فروری ،  2026

مولانا سید سلیمان یوسف بنوری کا جواب۔