بینک کی جانب سے کاٹی گئی زکوٰۃ سے زکوٰۃ ادا ہوگئی ؟

بینک کی جانب سے کاٹی گئی زکوٰۃ سے زکوٰۃ ادا ہوگئی ؟

سوال:۔ ہر سال یکم رمضان کو بینک زکوٰۃ کی کٹوتی کرتے ہیں، کیا اس سے زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے؟

جواب:۔ بینک کو لوگوں کی رقوم سے زکوٰۃ کا ٹنے کی اجازت نہیں، جس کی بہت سی وجوہات ہیں، مثلا ًحکومت کو نقدی سے زکوٰۃ وصول کرنے کا اختیار نہیں۔ حکومت جو زکوٰۃ وصول کرتی ہے تو جبراً وصول کرتی ہے، جس میں مالکوں کی اجازت نہیں ہوتی اور زکوٰۃ کاٹنے میں ضروری تفصیل کو بھی سامنے نہیں رکھتی۔

مزید یہ کہ زکوٰۃ کی کٹوتی اس کھاتے سے ہوتی ہے جس میں نفع ملتا ہے اور جو نفع ملتا ہے، وہ سود ہوتا ہے، اسی نفع کا ایک حصہ زکوٰۃ کے نام سے کاٹ لیا جاتا ہے، گویا حکومت سودی رقم میں سے کچھ روک لیتی ہے اور کھاتے دار کو نفع کچھ کم دے دیتی ہے۔

پھر صحیح یا غلط جو کچھ وصول کرلیتی ہے، اسے درست مصرف میں استعمال نہیں کرتی، ان وجوہات کی بناء پر بینک جو زکوٰۃ کاٹتا ہے، اس سے زکوۃ ادا نہیں ہوتی۔

Share This:

شرعی مسائل کا حل

  • 21  مارچ ،  2026

عیدالفطر کی نماز کی دوسری رکعت میں تین تکبیرات کہنے کے بعد چوتھی تکبیر پر رکوع میں جانا ہوتا ہے۔

  • 20  مارچ ،  2026

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا تفصیلی جواب۔۔۔

  • 19  مارچ ،  2026

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا جواب۔۔۔

  • 18  مارچ ،  2026

سونے کے زیورات میں موجود کھوٹ اور پالش زکوٰۃ کے حساب میں کل وزن میں شامل کی جائے گی؟

  • 17  مارچ ،  2026

بچوں کا ایک اسپتال ہے، جس میں باقاعدہ زکوٰۃ، صدقات کے علیحدہ علیحدہ اکاؤنٹ ہیں۔

  • 16  مارچ ،  2026

مفتی منیب الرحمٰن کا جواب۔۔۔

  • 14  مارچ ،  2026

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا تفصیلی جواب۔۔۔

  • 13  مارچ ،  2026

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا جواب ۔۔۔

  • 12  مارچ ،  2026

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کوق جواب۔۔۔

  • 11  مارچ ،  2026

شرعی مسائل کا حل۔۔۔

  • 10  مارچ ،  2026

مفتی منیب الرحمٰن کا شعری جواب ۔۔۔۔

  • 09  مارچ ،  2026

مفتی منیب الرحمٰن کا جواب۔۔۔

  • 08  مارچ ،  2026

نماز میں خیالات سے بچنے کے لیے ان باتوں کا اہتمام کیجیے۔۔۔

  • 07  مارچ ،  2026

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا مفصل جواب۔

  • 06  مارچ ،  2026

زکوٰۃ سے متعلق مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا جواب...

  • 06  مارچ ،  2026

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا جواب

  • 05  مارچ ،  2026

میں نے اپنا مکان فروخت کردیا ہے اور مکان کی رقم رمضان سے 15دن پہلے ملی ہے۔

  • 04  مارچ ،  2026

رمضان کے مسائل سے متعلق مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا جواب۔

  • 04  مارچ ،  2026

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا جواب۔

  • 03  مارچ ،  2026

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا شرعی جواب۔