انڈوں کا کریمی قورمہ-Ando Ke Creemy Qorma Recipe
- 21 مارچ ، 2024
- Web Desk
- لذیذ پکوان
اجزاء: بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث گوشت اور چکن خریدنا مشکل ہوگیا ہے مگر دعوت میں اچھا کھانا بنانا ہے تو اب کریمی وائٹ انڈے کا قورمہ پکا کر دعوتوں کا لطف دوبالا کرلیں۔
اجزاء: انڈے 4 عدد ابلے ہوئے، ہلدی، دھنیا، کریم، دہی، دودھ، خشخاش، لال مرچ پاؤڈر، سفید مرچ پاؤڈر، ادرک لہسن کا پیسٹ، آئل، کالی مرچ پاؤڈر۔
ترکیب: چار انڈے اچھی طرح ابال لیں اور ان کو بیچ میں سے کاٹ کر دو ٹکڑے کرلیں۔ پین میں آئل گرم کریں، اس میں ایک کپ پیاز کا پیسٹ، 2 چمچ وائٹ کریم، ایک کپ دہی اور ایک کپ دودھ میں لہسن ادرک کا پیسٹ شامل کر کے بارہ منٹ اچھی طرح پکائیں۔ اس میں ایک چمچ دھنیا پاؤڈر، ایک چمچ خشخاش، ایک چمچ ہلدی، ایک چمچ لال مرچ پاؤڈر، آدھا چمچ کالی مرچ، آدھا چمچ سفید مرچ پاؤڈر ڈال کر مزید دس منٹ پکائیں۔ ابالے ہوئے انڈے پین میں ڈال کر پانچ منٹ پکائیں، پھر انڈوں کو پلٹ لیں اور ڈھکن ڈھک دیں۔ دس منٹ بعد لیجئے تیار ہے آپ کا انڈہ زبردست وائٹ کریمی قورمہ۔
لذیذ پکوان
زردہ-Zarda Recipe
- 13 اپریل ، 2024
اجزاء: دو کپ چاول، ایک کپ چینی، چھوٹی الائچی تین عدد، بادام چھ عدد، پستہ چھ عدد، ناریل، گھی تین چمچ۔ترکیب: چاول دوکنی...
گلاب جامن-Gulab jamun
- 11 اپریل ، 2024
اجزاء۔کھویا ۔پانچ سو گراممیدہ ۔پچاس گرامبیکنگ پاؤڈر۔ آدھا چائے کا چمچانڈا۔ آدھا انڈاپانی۔ دو کپچینی۔ دو کپالائچی...
شیر خرما-Sheer khurma
- 11 اپریل ، 2024
اجزاء: سوئیاں چار کپ، دودھ ایک کلو، چھورے سات سے آٹھ عدد باریک کاٹ لیں ، بادام:دس عدد، پستے دس عدد، سیاہ کشمش آدھا کپ،...
ڈبل روٹی سے بہت کچھ بن سکتا ہے-Bread Recipes
- 10 اپریل ، 2024
آج کل دنیا کےتقریباً سارے ملکوں میں روٹی یا کا استعمال ہو رہا ہے۔ گوندھے ہوئے آٹے میں خمیری اجزا ملا کر سانچے میں پکائی...
کھوپرے کی مٹھائی-khopre ki mithaai
- 10 اپریل ، 2024
اجزاء:کھوپرے کا برادہ ایک پیالی، دودھ ایک پیالی، خشک دودھ ایک پیالی، انڈے ایک عدد چینی، ایک پیالی، گھی ایک پیالہ وینیلا...
رس ملائی-Ras malai
- 10 اپریل ، 2024
اجزاء۔کارن فلور۔ 1چائے کاچمچدودھ۔ 2لیٹرکاجو۔ 35گرامبادام۔ 35گرامپستہ۔ 35گرامزعفران۔ 1چٹکیکنڈنسڈ ملک۔ 1/2کپپانی۔ 4 کپچینی۔...
سویاں-Sewaiyan
- 09 اپریل ، 2024
سویاں ۔ 2 کپدودھ ۔ ڈھائی کپچینی۔ تین چوتھائی کپمکھن۔ 2 سے 3 کھانے کے چمچالائچیاں۔10 سے 12 عددخشک کھجوریں ۔6 عددخشک میوہ جات۔...
سرسوں کا ساگ-Sarson ka saag
- 09 اپریل ، 2024
درکار اجزاء:سرسوں کا ساگ۔ ایک کلومکئی کا آٹا۔ ایک پیالیہری مرچ۔ 8عددلہسن۔ 8عددگول لال مرچ۔ 10عددہلدی۔ ایک چائے کا...
پنجابی وڑیاں-Punjabi Wadiyan
- 09 اپریل ، 2024
اجزاء : پنجابی وڑیاں دیسی کھانوں کی زبردست ریسیپی ہے جو اکثر گھروں میں مہینے میں ایک مرتبہ تو لازمی بنتی ہے۔ آپ بھی آج...
چٹنی گوشت-Chutney Gosht
- 09 اپریل ، 2024
اجزاء : بیف بون لیس کلو، پیازایک عدد، ٹماٹر5عدد، تیل تہائی کپ، حسب ذائقہ، لہسن ادرکایک ایک کھانے کا چمچ، ہلدی آدھ چائے...
مکس سبزی-Mix Vegetable
- 09 اپریل ، 2024
اجزاء:مٹر ایک پیالی ، گاجر2 عدد ، آلو4 عدد ، کھاٹئی 4 عدد ، لہسن کے جوئے 4 عدد ، میتھی کا ساگ ایک گٹھی، ہری مرچ 6 عدد، ثابت...
میتھی مٹر ملائی-Methi Mutter Malai
- 09 اپریل ، 2024
اجزاء: تیل ایک چوتھائی کپ، پیاز ایک عدد کدوکش کیا ہوا، نمک ایک چائے کا چمچ، لال مرچ ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی، سفید مرچ ایک...
چکن برگر-Chicken Burger
- 09 اپریل ، 2024
درکار اجزاء:برگر بن۔4عددتیل۔ ایک کھانے کا چمچپیاز ۔ تین کھانے کے چمچٹماٹر پیسٹ۔ دو کھانے کے چمچچکن کا قیمہ۔ آدھا...
چٹ پٹا مغز مصالحہ-Chat Pata Magaz Masala
- 09 اپریل ، 2024
اجزاء:گائے کا مغز ایک عدد، لیموں دو عدد، باریک کٹی ہوئی پیاز 3عدد، باریک کٹی ہری مرچ 4عدد، تیل ایک پیالی، دہی آدھی پیالی،...
سموسہ میکرونی-Macroni Samosa
- 09 اپریل ، 2024
اجزاء:۔چکن کا قیمہ 300 گرام، کٹی پیاز ایک عدد بڑی، تیل فرائی کے لیے، کٹی ہری مرچ چار سے چھ عدد، انڈا ایک عدد، آٹا تین کھانے...
بھنڈی قورمہ گوشت-Bhindi Qorma Gosht
- 09 اپریل ، 2024
اجزاء : بکرے کا گوشت آدھ کلو، بھنڈی آدھ کلو، تیل حسب ضرورت، پیاز 3عدد کٹے ہوئے، گھی ایک کپ، ادرک، لہسن پیسٹ 2 کھانے کے...
حیدرآبادی ہری مرچ سالن-Hydrabadi hari mirch salan
- 09 اپریل ، 2024
برصغیر پاک و ہند میں اختلافات چاہے کتنے ہی کیوں نہ ہوں لیکن ہمارے درمیان بہت سی باتیں اور چیزیں مشترکہ ہیں، اور اس میں...
لبِ شیریں-Lab-e-Shireen
- 09 اپریل ، 2024
اجزاء: دودھ ڈیڑھ لیٹر، چینی دوکپ، فریش کریم ایک کپ، ونیلا کسٹرڈ یا کارن فلورتین کھانے کے چمچے، لال جیلی ایک پیکٹ، پیلی...
دال توری-Dal Toori
- 08 اپریل ، 2024
اجزاء: توری کی سبزی کم ہی لوگوں کو اچھی لگتی ہے کیونکہ پکنے کے بعد یہ اگر بھنی ہوئی نہ ہو تو کھانے میں کچی سی لگتی ہے جس کی...
پالک اور آلو کی سبزی-Aloo Palak
- 08 اپریل ، 2024
اجزاء: آلو ابلے ہوئے 100گرام، پالک 800گرام، میدہ 2-2کپ، انڈا ایک عدد، جائفل پاؤڈر 1 چٹکی، نمک حسب ذائقہ، مکھن 1کپ، پارمیزن...