فالسے کا شربت-Falsa Sharbat Recipe
- 31 مارچ ، 2023
- Web Desk
- لذیذ پکوان

اجزاء: فالسے گرمیوں کا ایسا پھل ہے جس کو بچے اور بڑے سب ہی بہت شوق سے کھاتے ہیں، تو اب رمضان میں فالسے کا شربت بنا کر ورائٹی میں اضافہ کریں۔
فالسے کا شربت بنانے کی ترکیب:
اجزاء: فالسے ایک یا آدھا کلو، چینی دو کپ، پانی چار کپ، کالا نمک: ایک چائے کا چمچ، برف: حسبِ ضرورت
ترکیب: ایک کپ چینی کو ایک کپ پانی میں حل کر لیں، اب گرینڈر میں دھلے ہوئے فالسے ڈالیں اور ایک کپ چینی شامل کریں اس کو گرینڈ کرتے ہوئے تھوڑا تھوڑا چینی والا پانی ڈالتے جائیں، اچھی طرح گرینڈ کرنے کے بعد اس کو چھان لیں اور گھٹلیاں الگ کر لیں، پھر اس میں کالا نمک اور برف ملائیں اور پیش کریں۔
لذیذ پکوان
اس عید پر بچوں کے کھانوں کا بھی خیال رکھیں
- 22 اپریل ، 2023
میٹھی عیدیا عیدالفطر خوشیاں بانٹنے کا نام ہے، جس پر بزرگوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی پُرجوش دکھائی دیتے ہیں، وہ اس تہوار پر...
اس عید پر کوکٹیل کھانوں سے لطف اندوز ہوں!-Eid Special Recipes
- 22 اپریل ، 2023
کوکٹیل کی اصطلاح مختلف اشیاء کے ملاپ سے بنائے جانے والے کھانوں یا مشروبات کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔ اس کا آغاز سترھویں...
گلاب جامن-Gulab jamun
- 21 اپریل ، 2023
اجزاء۔کھویا ۔پانچ سو گراممیدہ ۔پچاس گرامبیکنگ پاؤڈر۔ آدھا چائے کا چمچانڈا۔ آدھا انڈاپانی۔ دو کپچینی۔ دو کپالائچی...
پاستا سیلیڈ-Pasta Saled
- 21 اپریل ، 2023
اجزا:۔ ابلا پینی پاستا1کپ، پیاز جولین 1/4کپ،ٹاٹرجولین 1/4کپ، شملہ مرچ جولین4/1کپ، کٹا دھنیا 1کھانے کا چمچہ، ٹومیٹو کیچپ2 1...
کھوپرے کی مٹھائی-khopre ki mithaai
- 21 اپریل ، 2023
اجزاء:کھوپرے کا برادہ ایک پیالی، دودھ ایک پیالی، خشک دودھ ایک پیالی، انڈے ایک عدد چینی، ایک پیالی، گھی ایک پیالہ وینیلا...
مٹن یخنی پلاؤ - Mutton Yakhni Pulao
- 21 اپریل ، 2023
اجزاء۔مٹن۔ 500گرامپیاز۔2عددگرم مصالحہ۔ 150گراملہسن۔ 4جوئےادرک۔ 10 گراملہسن ادرک پیسٹ۔ 1 کھانے کا چمچسبز مرچ۔7عددنمک۔حسبِ...
لبِ شیریں-Lab-e-Shireen
- 21 اپریل ، 2023
اجزاء: دودھ ڈیڑھ لیٹر، چینی دوکپ، فریش کریم ایک کپ، ونیلا کسٹرڈ یا کارن فلورتین کھانے کے چمچے، لال جیلی ایک پیکٹ، پیلی...
پیاز کے کرسپی پکوڑے-Onion Ring Pakora Recipe
- 20 اپریل ، 2023
اجزاء: افطار میں پکوڑوں کی تمام ورائٹی بنا چکی ہیں تو آج پیاز کے کرسپی رنگ پکوڑے بنائیے اور سب کا دل جیت لیں۔ترکیب: پیاز...
مٹر بھرے پراٹھے-Matar bharey Parathey
- 20 اپریل ، 2023
اجزاء: مٹر آدھا کلو، نمک حسب ذائقہ، لال مرچ آدھا چمچ، پیاز ایک عدد درمیانی، انار دانہ دو چمچ، ہری مرچیں چار عدد، ہرا...
کوفتہ بریانی-Kofta Biryani Recipe
- 20 اپریل ، 2023
اجزاء: چاول 750 گرام اُبلے ہوئے، نمک حسب ذائقہ، کالا زیرہ آدھا چمچ، گرم مصالحہ ثابت ایک چمچ، تیز پتا ایک عدد، تیل یا گھی...
آلوبخارہ چٹنی-Aloo Bukhara Chutney
- 18 اپریل ، 2023
اجزاء:۔ آلو بخارے 250گرام، چینی 2کپ، لال رنگ 1چٹکی، پسی ہری الائچی 1/2چائے کا چمچہ، چار مغز 1چائے کا چمچہ۔ترکیب:۔ پہلے...
ملٹی فلیور موز-Multi-Flavor Moose
- 18 اپریل ، 2023
اجزاء:۔ کربم 1پیکٹ، کنڈینسڈ ملک 1/2کپ، جیلی 1کپ، کریم ویفرز 2پیکٹ، کٹی چاکلیٹ کوکیز 4-5عدد، چاکلیٹ چپس 1/2کپ، کریم چیز 1/2کپ،...
چناچاٹ-Chana Chaat
- 18 اپریل ، 2023
اجزاء:۔ چنے دو کپ ، پیاز ایک عدد ، تیل دو کھانے کے چمچے، ہری مرچ دو عدد ، دھنیا، پودینہ تھوڑا سا، انار دانہ، زیرہ آدھا...
چکن فرائیڈ رائس-Chicken Fried Rice
- 18 اپریل ، 2023
اجزاء:۔ چکن 1پائو، چاول 750 گرام، چائنیز نمک ایک کھانے کا چمچہ، نمک حسب ضرورت، سویا ساس ایک کھانے کا چمچہ، سرکہ 2کھانے کا...
خاص ذائقہ سے بھرپور.... میکسیکن پکوان-Mexican Recipes
- 17 اپریل ، 2023
ہمارے ہاں پاکستان میں اپنے روایتی کھانوں کے علاوہ دوسرے ممالک کے پکوان بھی خوب شوق سے بنائے اور کھائے جاتے ہیں۔ان میں...
گرمی کی شدت کم کرنے والے مشروبات-Summer Refreshing Drinks
- 17 اپریل ، 2023
موسموں کی تبدیلی قدرت کی انمول نعمتوں میں سے ایک ہے۔ ہر موسم دوسرے سے مختلف ہوتا ہے جس کی بناء پر لوگ ہر موسم کی انفرادیت...
ڈبل روٹی سے بہت کچھ بن سکتا ہے-Bread Recipes
- 17 اپریل ، 2023
آج کل دنیا کےتقریباً سارے ملکوں میں روٹی یا کا استعمال ہو رہا ہے۔ گوندھے ہوئے آٹے میں خمیری اجزا ملا کر سانچے میں پکائی...
سیخ لاہوری-Lahori Seekh Recipe
- 16 اپریل ، 2023
اجزاء: قیمہ 1/2 کلو۔ پیاز چوپڈ 1/2 کھانے کے چمچہ۔ ادرک چوپڈ 1 کھانے کا چمچہ۔ لہسن چوپڈ 1 کھانے کا چمچہ۔ ہری مرچ چوپڈ 4 عدد۔ ہرا...
مندی پلاؤ-Mandi Pulao Recipe
- 16 اپریل ، 2023
اجزاء:چکن1 کلو، سیلا چاول بھیگے 750 گرام، تیل1 /2 کپ، کٹی پیاز1 کپ، پانی 5 کپ، نمک1 کھانے کا چمچہ ، ثابت گرم مصالحہ 1 -1/2 کھانے...
کشمیری مٹن پلاؤ-Kashmiri Mutton Pulao Recipe
- 16 اپریل ، 2023
اجزا:گوشت 2/1کلو، چاول 2/1کلو، گاجر 2/1 ، کٹی کالی مرچ ایک کھانے کاچمچہ، کشمش 4کھانے کے چمچے، گھی 1/2کپ، نمک ایک چائے کا چمچہ،...