عیب کا ازالہ، خدا کی خلقت کی تبدیلی نہیں
- 18 مارچ ، 2023
- Web Desk
- شرعی مسائل کا حل

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری
آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال: میرا کزن ہے ، وہ خنثیٰ ہے ، نہ مرد ہے نہ عورت ، لیکن شروع سے وہ ہمارے ساتھ کھیلتا ہے، اور کام کاج وغیرہ حتیٰ کہ بھاری بھاری کام ہمارے ساتھ مل کر کر لیتا ہے ، اس لیے ظاہری حساب سے آج تک ہمارے محلے والوں کو بھی معلوم نہیں کہ وہ مرد نہیں ہے۔ ہمارے خاندان والوں نے مشورہ کیا کہ ہم اس کا آپریشن کروا کر اسے لڑکا بنوا لیتے ہیں، لیکن پچھلے دنوں ٹرانس جینڈر سے متعلق علماء کے بیانات سنے کہ اللہ تعالیٰ جسے جیسا پیدا کرے اسی پر انسان کو راضی رہنا چاہیے، تبدیلی حرام اور ایک طرح سے اللہ تعالیٰ کے فیصلے پر ناخوشی اور اعتراض ہے، تو مجھے یہ بتا دیں کہ کیا آپریشن کے ذریعے ہم خنثیٰ کی جنس تبدیل کر واسکتے ہیں؟ مثلاً یہ ہمارا کزن مرد کے قریب ہے تو کیا اسے آپریشن کے ذریعے مرد بنا سکتےہیں ؟
جواب: جو خنثیٰ "خنثیٰ مشکل" نہ ہو ، تو اگر وہ مردانہ صفات کا حامل ہو تو اس پر از رُوئے شرع مردانہ احکام لاگو ہوتے ہیں، اور جو خنثیٰ زنانہ صفات کا حامل ہو، اس پر زنانہ احکام لاگو ہوتے ہیں، لہٰذا اگر سائل کا کزن مردانہ صفات کا حامل ہے، لیکن مکمل مرد نہیں ہے تو اس کے موجودہ عیب کے ازالے کے لیے آپریشن کرکے اسے مکمل مرد بنانے کی گنجائش ہے، یہ چونکہ خدا کی خلقت کو بدلنا نہیں، بلکہ عیب کا ازالہ ہے، جیسا کہ زائد انگلی کو کاٹنا، اس لیے یہ جنس کی تبدیلی نہیں کہلائے گی، لہٰذا اس کی گنجائش ہے۔ (الفتاویٰ العالمگیریۃ، کتاب الکراھیۃ، الباب الحادی والعشرون فيما يسع من جراحات بنی آدم والحیوانات، ج:5، ص:360، ط:المکتبۃ الرشیدیۃ)
شرعی مسائل کا حل
تکبیراتِ انتقالات چھوٹ جائیں، تب بھی نماز ادا ہوجائے گی
- 20 مارچ ، 2023
مفتی منیب الرحمٰنتفہیم المسائلسوال: امام نے رکوع سے اٹھتے ہوئے ’’سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہ‘‘ کی بجائے ’’اَللہُ...
کل ترکے کے صرف تہائی حصے میں وصیت نافذ ہوگی
- 20 مارچ ، 2023
مفتی منیب الرحمٰنتفہیم المسائلسوال: ولایت حسین 1998ء میں فوت ہوئے، ان کے بیوی بچے والدین کوئی نہیں ہیں، وہ اکیلے تھے۔ ان...
بیوی کے انتقال کے بعد اُس کی بہن سے نکاح جائز ہے ؟
- 20 مارچ ، 2023
مفتی منیب الرحمٰنتفہیم المسائلسوال: میرا نکاح کچھ سال پہلے چچا کی لڑکی سے ہوا، کچھ عرصے بعد رضائے الٰہی سے میری بیوی کا...
غسلِ میّت کا طریقہ
- 20 مارچ ، 2023
مفتی منیب الرحمٰنتفہیم المسائلسوال: مُردے کو غسل دینے کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟ جواب: عموماً یہ ہوتا ہے کہ اگر کسی کے یہاں...
جمعہ کے دن وعظ و نصیحت اذانِ اوّل سے پہلے کرنا
- 20 مارچ ، 2023
مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: جمعہ کی پہلی اور دوسری اذان میں کتنا وقفہ ہونا چاہیے؟ کئی...
قاتل اور ڈاکو کی نمازِ جنازہ کا شرعی حکم
- 20 مارچ ، 2023
مفتی منیب الرحمٰنتفہیم المسائلسوال: مسلمان، قاتل اور ڈاکو کی نماز جنازہ اور اس کی مسلم قبرستان میں تدفین کے بارے میں...
ویب سائٹ پر اشتہارات کے ذریعے کمانا
- 20 مارچ ، 2023
مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: کیا ویب سائٹ پر اشتہارات کے ذریعے کمانا جائز ہے؟ اگر جائز...
جنایت پر دَم ساقط ہونے کی ایک صورت
- 19 مارچ ، 2023
مفتی منیب الرحمٰنتفہیم المسائلسوال: کسی عورت نے ایک مفتی صاحب سے سوال کیا: ’’میں حالتِ حیض میں تھی، میں نے نہ نیت کی اور...
گھریلو تشدد (تدارک و تحفظ) ایکٹ 2020ء کا ایک سنگین پہلو
- 19 مارچ ، 2023
مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: گزشتہ کچھ عرصے سے ملک میں جس طرح کی قانون سازی ہورہی ہے، اس سے...
نبی کریم ﷺ کے والدین کریمین جنتی ہیں
- 18 مارچ ، 2023
مفتی منیب الرحمٰنتفہیم المسائلسوال: کیا نبی کریم ﷺ کے والدین جنتی ہیں یا نہیں ،میرا ایمان ہے کہ وہ جنتی ہیں، لیکن لوگ...
نبی کریم ﷺ کے والدین کریمین جنتی ہیں (گزشتہ سے پیوستہ)
- 18 مارچ ، 2023
مفتی منیب الرحمٰنتفہیم المسائلرسول اللہ ﷺ کو بذریعۂ وحی آپ کے والدین کریمین کے جنتی ہونے کی خبر دے دی گئی تھی، سورۂ...
سرکاری نوکری میں دوسروں کا کام کرکے اضافی تنخواہ لینا
- 18 مارچ ، 2023
مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: میں ایک سرکاری ادارے میں کام کرتا ہوں اور میری تنخواہ 25000/-...
شلوار ٹخنوں سے نیچے رکھنے والے شخص کی اقتداء کا حکم
- 18 مارچ ، 2023
مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: نمازوں سے پہلے اعلان کیا جاتا ہے کہ شلوار ٹخنوں سے اوپر...
طلاق کے معاملے میں ہرمسلمان مدعی ہوسکتا ہے
- 18 مارچ ، 2023
مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: میرے ایک عزیز نے اپنی بیوی کو طلاق دی، مگر اب وہ اسے مانتے...
شدید سردی میں صرف وضو کے فرائض پورے کرنا
- 18 مارچ ، 2023
مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: آج کل ہمارے علاقے میں سردی بہت زیادہ ہے تو اس صورت حال میں...
جائے ملازمت میں قصر و اتمام کا حکم
- 18 مارچ ، 2023
مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: میں ایک گورنمنٹ اسکول میں سرکاری ملازم ہوں، میرا اسکول گھر...
قرض سے سبکدوش کرنے کے مسائل
- 18 مارچ ، 2023
مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: میں قرضوں کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں۔ میرے کاروبار میں مجھے...
مہنگے داموں قبر کی جگہ خریدنا اور بیچنا
- 18 مارچ ، 2023
مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: آج کل قبرستانوں میں قبروں کے لیے جگہ بالکل کم ہوگئی ہے،...
نماز باجماعت میں صفوں کی درستی کی بابت تاکید اور ترک پر وعید
- 17 مارچ ، 2023
مفتی منیب الرحمٰنتفہیم المسائلسوال: نماز باجماعت میں صف بندی یعنی صفیں برابر رکھنے کی اہمیت کیاہے، اگر صفوں میں خلل...
ماہِ رمضان کی فجر میں کس قدر قرأت کی جائے؟
- 17 مارچ ، 2023
مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: رمضان المبارک میں فجر کی نماز عام دنوں کی طرح پڑھانی چاہیے یا...