شدید سردی میں صرف وضو کے فرائض پورے کرنا

شدید سردی میں صرف وضو کے فرائض پورے کرنا

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: آج کل ہمارے علاقے میں سردی بہت زیادہ ہے تو اس صورت حال میں اگر صرف وضو کےفرائض ہی پورے کرلیا کریں؟ اس بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب: حدیث شریف کی رو سےجن تین اعمال کی وجہ سے گناہ معاف اور درجات بلند ہوتے ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جب وضو دشوار معلوم ہورہا ہو، اس وقت مکمل وضو کیا جائے۔ اگر ٹھنڈے پانی کے استعمال میں حرج ہو تو گرم پانی سے وضو کرلیا جائے۔ جو لوگ بیماری کی تکلیف میں یا جاڑے کی شدت کے باوجود پورا وضو کرتے ہیں، وہ اس فضیلت کے مستحق ٹھہرتے ہیں۔ صرف فرائض پورے کرنے سے اگر چہ وضو درست ہوجائے گا ،مگر اس فضیلت سے محرومی رہے گی۔

Share This:

شرعی مسائل کا حل

  • 20  مارچ ،  2023

مفتی منیب الرحمٰنتفہیم المسائلسوال: امام نے رکوع سے اٹھتے ہوئے ’’سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہ‘‘ کی بجائے ’’اَللہُ...

  • 20  مارچ ،  2023

مفتی منیب الرحمٰنتفہیم المسائلسوال: ولایت حسین 1998ء میں فوت ہوئے، ان کے بیوی بچے والدین کوئی نہیں ہیں، وہ اکیلے تھے۔ ان...

  • 20  مارچ ،  2023

مفتی منیب الرحمٰنتفہیم المسائلسوال: میرا نکاح کچھ سال پہلے چچا کی لڑکی سے ہوا، کچھ عرصے بعد رضائے الٰہی سے میری بیوی کا...

  • 20  مارچ ،  2023

مفتی منیب الرحمٰنتفہیم المسائلسوال: مُردے کو غسل دینے کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟ جواب: عموماً یہ ہوتا ہے کہ اگر کسی کے یہاں...

  • 20  مارچ ،  2023

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: جمعہ کی پہلی اور دوسری اذان میں کتنا وقفہ ہونا چاہیے؟ کئی...

  • 20  مارچ ،  2023

مفتی منیب الرحمٰنتفہیم المسائلسوال: مسلمان، قاتل اور ڈاکو کی نماز جنازہ اور اس کی مسلم قبرستان میں تدفین کے بارے میں...

  • 20  مارچ ،  2023

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: کیا ویب سائٹ پر اشتہارات کے ذریعے کمانا جائز ہے؟ اگر جائز...

  • 19  مارچ ،  2023

مفتی منیب الرحمٰنتفہیم المسائلسوال: کسی عورت نے ایک مفتی صاحب سے سوال کیا: ’’میں حالتِ حیض میں تھی، میں نے نہ نیت کی اور...

  • 19  مارچ ،  2023

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: گزشتہ کچھ عرصے سے ملک میں جس طرح کی قانون سازی ہورہی ہے، اس سے...

  • 18  مارچ ،  2023

مفتی منیب الرحمٰنتفہیم المسائلسوال: کیا نبی کریم ﷺ کے والدین جنتی ہیں یا نہیں ،میرا ایمان ہے کہ وہ جنتی ہیں، لیکن لوگ...

  • 18  مارچ ،  2023

مفتی منیب الرحمٰنتفہیم المسائلرسول اللہ ﷺ کو بذریعۂ وحی آپ کے والدین کریمین کے جنتی ہونے کی خبر دے دی گئی تھی، سورۂ...

  • 18  مارچ ،  2023

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: میرا کزن ہے ، وہ خنثیٰ ہے ، نہ مرد ہے نہ عورت ، لیکن شروع سے وہ...

  • 18  مارچ ،  2023

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: میں ایک سرکاری ادارے میں کام کرتا ہوں اور میری تنخواہ 25000/-...

  • 18  مارچ ،  2023

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: نمازوں سے پہلے اعلان کیا جاتا ہے کہ شلوار ٹخنوں سے اوپر...

  • 18  مارچ ،  2023

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: میرے ایک عزیز نے اپنی بیوی کو طلاق دی، مگر اب وہ اسے مانتے...

  • 18  مارچ ،  2023

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: میں ایک گورنمنٹ اسکول میں سرکاری ملازم ہوں، میرا اسکول گھر...

  • 18  مارچ ،  2023

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: میں قرضوں کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں۔ میرے کاروبار میں مجھے...

  • 18  مارچ ،  2023

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: آج کل قبرستانوں میں قبروں کے لیے جگہ بالکل کم ہوگئی ہے،...

  • 17  مارچ ،  2023

مفتی منیب الرحمٰنتفہیم المسائلسوال: نماز باجماعت میں صف بندی یعنی صفیں برابر رکھنے کی اہمیت کیاہے، اگر صفوں میں خلل...

  • 17  مارچ ،  2023

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: رمضان المبارک میں فجر کی نماز عام دنوں کی طرح پڑھانی چاہیے یا...