مُغلئی انڈہ کڑاہی-Mughlai Anda Karahi

مُغلئی انڈہ کڑاہی

اجزاء:انڈے آلو کا سالن تو ہم ایک مہینے میں تقریباً پکا ہی لیتے ہیں اور ہر مرتبہ بچوں کو زبردستی کھلانا پڑتا ہے لیکن اگر اسی کو وائٹ کڑاہی کے انداز میں پکائیں تو یہ بالکل ہای وے کے ہوٹلوں پر ملنے والی زبردست سی کڑاہی بنے گی۔

چلیں آج کے فوڈز میں آپ کو بتاتے ہیں مغلئی انڈہ کڑاہی بنانے کی کوئیک اور بہترین ریسیپی جس کو بچے بھی پسند کریں گے اور یہ اس موسم کے لحاظ سے کھانے میں مزیدرا بھی لگے گی۔

اجزاء: 5 انڈے اُبلے ہوئے (درمیان سے کٹ لگا دیں، یا تو ثابت ایسے ہی رہنے دیں)

زیرہ 1 چمچ، کالی مرچ 1 چمچ، لال مرچ پاؤڈر آدھا چمچ، لونگ اور دار چینی کا پاؤڈر 1 چمچ، دہی 1 کپ، کریم 2 چمچ بڑے، دودھ 1 کپ، آئل 1 کپ سے تھوڑا سا کم، ہرا دھنیا حسبِ ذائقہ، ہری مرچ پیسٹ 2 چمچ، نمک ڈیڑھ چمچ، کورن فلور 1 چمچ، ہلدی ایک چٹکی کے برابر، دھنیا آدھا چمچ، سونف کا پاؤڈر آدھا چمچ، پیاز 1 کٹی ہوئی، وائٹ کڑاہی مصالحہ ایک پیکٹ۔

ترکیب : سب سے پہلے انڈوں کو ابال کر رکھ لیں۔ اب پیاز کو اچھی طرح بھون کر بلینڈر کرلیں۔ پیاز کے ساتھ بلینڈر میں دہی، کریم، کورن فلور، کالی مرچ، نمک، لال مرچ، ہری مرچ پیسٹ، ہلدی دھنیا، لونگ اور دارچینی پاؤڈر غرضیکہ تمام مصالحے ڈال کر اچھی طرح بلینڈر کرلیں تاکہ ایک پیسٹ تیار ہو جائے۔

اب آئل کو گرم کرلیں اور اس میں یہ پیسٹ ڈال کر اچھی طرح پکائیں اور تقریباً 20 منٹ تک پکنے کے ساتھ 1 کپ پانی ڈال کر بھونیں ۔ جب گریوی اچھی طرح تیار ہو جائے تو اس میں ابلے ہوئے انڈے ڈال کر 2 سے 3 منٹ کیلئے ڈھکن بند کردیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ پھر چمچ کی مدد سے سارا مصالحہ انڈوں میں اچھی طرح مکس کرلیں۔ ہرا دھنیا اور کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح سروو کردیں۔

Share This:

لذیذ پکوان

  • 22  اپریل ،  2023

میٹھی عیدیا عیدالفطر خوشیاں بانٹنے کا نام ہے، جس پر بزرگوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی پُرجوش دکھائی دیتے ہیں، وہ اس تہوار پر...

  • 22  اپریل ،  2023

کوکٹیل کی اصطلاح مختلف اشیاء کے ملاپ سے بنائے جانے والے کھانوں یا مشروبات کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔ اس کا آغاز سترھویں...

  • 21  اپریل ،  2023

اجزاء۔کھویا ۔پانچ سو گراممیدہ ۔پچاس گرامبیکنگ پاؤڈر۔ آدھا چائے کا چمچانڈا۔ آدھا انڈاپانی۔ دو کپچینی۔ دو کپالائچی...

  • 21  اپریل ،  2023

اجزا:۔  ابلا پینی پاستا1کپ، پیاز جولین 1/4کپ،ٹاٹرجولین 1/4کپ، شملہ مرچ جولین4/1کپ، کٹا دھنیا 1کھانے کا چمچہ، ٹومیٹو کیچپ2 1...

  • 21  اپریل ،  2023

اجزاء:کھوپرے کا برادہ ایک پیالی، دودھ ایک پیالی، خشک دودھ ایک پیالی، انڈے ایک عدد چینی، ایک پیالی، گھی ایک پیالہ وینیلا...

  • 21  اپریل ،  2023

اجزاء۔مٹن۔ 500گرامپیاز۔2عددگرم مصالحہ۔ 150گراملہسن۔ 4جوئےادرک۔ 10 گراملہسن ادرک پیسٹ۔ 1 کھانے کا چمچسبز مرچ۔7عددنمک۔حسبِ...

  • 21  اپریل ،  2023

اجزاء: دودھ ڈیڑھ لیٹر، چینی دوکپ، فریش کریم ایک کپ، ونیلا کسٹرڈ یا کارن فلورتین کھانے کے چمچے، لال جیلی ایک پیکٹ، پیلی...

  • 20  اپریل ،  2023

اجزاء: افطار میں پکوڑوں کی تمام ورائٹی بنا چکی ہیں تو آج پیاز کے کرسپی رنگ پکوڑے بنائیے اور سب کا دل جیت لیں۔ترکیب: پیاز...

  • 20  اپریل ،  2023

اجزاء: مٹر آدھا کلو، نمک حسب ذائقہ، لال مرچ آدھا چمچ، پیاز ایک عدد درمیانی، انار دانہ دو چمچ، ہری مرچیں چار عدد، ہرا...

  • 20  اپریل ،  2023

اجزاء: چاول 750 گرام اُبلے ہوئے، نمک حسب ذائقہ، کالا زیرہ آدھا چمچ، گرم مصالحہ ثابت ایک چمچ، تیز پتا ایک عدد، تیل یا گھی...

  • 18  اپریل ،  2023

اجزاء:۔ آلو بخارے 250گرام، چینی 2کپ، لال رنگ 1چٹکی، پسی ہری الائچی 1/2چائے کا چمچہ، چار مغز 1چائے کا چمچہ۔ترکیب:۔ پہلے...

  • 18  اپریل ،  2023

اجزاء:۔ کربم 1پیکٹ، کنڈینسڈ ملک 1/2کپ، جیلی 1کپ، کریم ویفرز 2پیکٹ، کٹی چاکلیٹ کوکیز 4-5عدد، چاکلیٹ چپس 1/2کپ، کریم چیز 1/2کپ،...

  • 18  اپریل ،  2023

اجزاء:۔ چنے دو کپ ، پیاز ایک عدد ، تیل دو کھانے کے چمچے، ہری مرچ دو عدد ، دھنیا، پودینہ تھوڑا سا، انار دانہ، زیرہ آدھا...

  • 18  اپریل ،  2023

اجزاء:۔ چکن 1پائو، چاول 750 گرام، چائنیز نمک ایک کھانے کا چمچہ، نمک حسب ضرورت، سویا ساس ایک کھانے کا چمچہ، سرکہ 2کھانے کا...

  • 17  اپریل ،  2023

ہمارے ہاں پاکستان میں اپنے روایتی کھانوں کے علاوہ دوسرے ممالک کے پکوان بھی خوب شوق سے بنائے اور کھائے جاتے ہیں۔ان میں...

  • 17  اپریل ،  2023

موسموں کی تبدیلی قدرت کی انمول نعمتوں میں سے ایک ہے۔ ہر موسم دوسرے سے مختلف ہوتا ہے جس کی بناء پر لوگ ہر موسم کی انفرادیت...

  • 17  اپریل ،  2023

آج کل دنیا کےتقریباً سارے ملکوں میں روٹی یا کا استعمال ہو رہا ہے۔ گوندھے ہوئے آٹے میں خمیری اجزا ملا کر سانچے میں پکائی...

  • 16  اپریل ،  2023

اجزاء: قیمہ 1/2 کلو۔ پیاز چوپڈ 1/2 کھانے کے چمچہ۔ ادرک چوپڈ 1 کھانے کا چمچہ۔ لہسن چوپڈ 1 کھانے کا چمچہ۔ ہری مرچ چوپڈ 4 عدد۔ ہرا...

  • 16  اپریل ،  2023

اجزاء:چکن1 کلو، سیلا چاول بھیگے 750 گرام، تیل1 /2 کپ، کٹی پیاز1 کپ، پانی 5 کپ، نمک1 کھانے کا چمچہ ، ثابت گرم مصالحہ 1 -1/2 کھانے...

  • 16  اپریل ،  2023

اجزا:گوشت 2/1کلو، چاول 2/1کلو، گاجر 2/1 ، کٹی کالی مرچ ایک کھانے کاچمچہ، کشمش 4کھانے کے چمچے، گھی 1/2کپ، نمک ایک چائے کا چمچہ،...