انڈے، قیمہ، مرچ-Anda Keema Mirch

انڈے، قیمہ، مرچ

اجزاء : شملہ کی مرچ چار (درمیانہ سائز)، انڈے دو عدد (ابال لیں)، قیمہ ایک پیالی(ابال لیں)، انڈے چار عدد (ابال کر کاٹ لیں)، پنیر چار ٹکڑے، ککڑی چار ٹکڑے، ہری مرچ چار عدد، گرم مصالحہ چائے کا چمچہ، نمک چائے کا چمچہ، اجینو موٹو ایک چٹکی، پانی دو کھانے کے چمچے۔

ترکیب : مرچ دھو کر اندر سے گودا نکال دیں۔ قیمہ، ابلے ہوئے دو انڈے، گرم مصالحہ، نمک اور اجینو موٹو ملا دیں۔ اس آمیزے کو مرچوں میں بھر دیں۔ اب دو کھانے کے چمچے پانی پتیلی میں ڈالیں اور اس میں مرچیں رکھ کے ہلکی آنچ پر دم کر یں۔ پانی خشک ہو جائے تو مرچیں نکال کر ڈش میں رکھیں۔ ہری مرچ پر پنیر کا قتلا رکھیں۔ اس کے اوپر ہری مرچ اور ککڑی کا ٹکڑا رکھیں۔ انڈوں کے قتلے چاروں طرف سجا دیں۔

Share This:

لذیذ پکوان

  • 20  مارچ ،  2023

اجزاء: مچھلی کا قیمہ گائے کے قیمے سے بھی زیادہ مزیدار بنتا ہے اور اس کا ذائقہ بالکل باربی کیو جیسا ہوتا ہے۔ اگر یقین نہیں...

  • 20  مارچ ،  2023

اجزاء: مکھنی چکن کے اجزا، بلو بینڈ 2 چمچ، تیل 1/3 کپ، چکن بون لیس250 گرام، نمک 1/2 چمچ، لہسن ادرک پیسٹ 2 چمچ، دھنیا پاوڈر1/4 چمچ،...

  • 20  مارچ ،  2023

اجزاء: لوکی آدھ کلو، چنے کی دال ایک کپ، پیاز دوعدد، ٹماٹر دو عدد، ہری مرچ چا رعدد، ہرا دھنیا چوتھائی کپ، نمک حسب ذائقہ،...

  • 20  مارچ ،  2023

اجزاء: گائے کے پائے دو عدد، پیازایک عدد، ٹماٹرتین عدد، ہری مرچ تین عدد، لہسن، ادرک پیسٹ تین کھانے کے چمچ، نمک ایک کھانے...

  • 19  مارچ ،  2023

اجزاء:پالک ایک کلو، میٹھا سوڈا ایک چائے کا چمچ، کھانے کا تیل 3کھانے کے چمچ، میدہ ایک کھانے کا چمچ، پنیر 200گرام، پیاز ایک...

  • 19  مارچ ،  2023

اجزاء: گائے کا قیمہ آدھ کلو، کریلے آدھ کلو، لال مرچ 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی، گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچ، ثابت سفید زیرہ 1...

  • 19  مارچ ،  2023

اجزاء: آلو درمیانہ سائز چوکور ٹکڑے بنا لیں 2 عدد، بینگن چوکور کاٹ لیں 1 عدد، درمیانہ سائز ٹماٹر چوکور باریک کاٹ لیں1 عدد،...

  • 19  مارچ ،  2023

اجزاء: چکن ود اسکن ایک کلو، سویا سوس 2کھانے کے چمچے، کالی مرچ 3/4 چائے کا چمچہ، لہسن کا پیسٹ 2چائے کے چمچے، وویسٹرشائر سوس...

  • 19  مارچ ،  2023

اجزاء: سوئیاں چار کپ، دودھ ایک کلو، چھورے سات سے آٹھ عدد باریک کاٹ لیں ، بادام:دس عدد، پستے دس عدد، سیاہ کشمش آدھا کپ،...

  • 18  مارچ ،  2023

اجزاء:قیمہ 2/1کلو، پیاز دو عدد، ہری مرچ چھ عدد، ٹماٹر تین عدد، لہسن ادرک دو کھانے کے چمچ، نمک حسب ذائقہ، کٹی لال مرچ ایک...

  • 18  مارچ ،  2023

اجزاء:قیمہ 1/2کلو ، باریک کٹی ہو پیاز 2عدد، باریک کٹے ہوئے ٹماٹر 2عدد، ہری مرچ باریک کٹی ہوئی 8سے 10عدد، ہرا دھنیا باریک کٹا...

  • 18  مارچ ،  2023

آلو مٹر کا سالن خصوصاً بچوں کو کھلانا ایک مشکل کام ہے اور کچھ لوگوں کو مٹر سالن میں چبانا اچھا نہیں لگتا۔ لیکن اگر یہی...

  • 17  مارچ ،  2023

اجزاء:انڈے آلو کا سالن تو ہم ایک مہینے میں تقریباً پکا ہی لیتے ہیں اور ہر مرتبہ بچوں کو زبردستی کھلانا پڑتا ہے لیکن اگر...

  • 17  مارچ ،  2023

اجزاء:مچھلی کے ٹکڑے آدھا کلو، پسی ہوئی ہلدی آدھا چائے کا چمچ، پیاز 1 عدد ، زیرہ 1 چائے کا چمچ، پسا ہوا دھنیا 1 چائے کا...

  • 17  مارچ ،  2023

اجزاء: بیف آدھ کلو، تیل2 کھانے کے چمچے، نمک حسب ذائقہ، مرچ آدھ چائے کا چمچہ، مسٹرڈ پاؤڈر آدھ چائے کا چمچہ، ورسٹر شائر...

  • 16  مارچ ،  2023

اجزاء: دال سبزی تو ہر گھر میں روز پکتی ہے جسے کھا کر بچے ناک بھوں چڑھاتے ہیں۔ آج ہم آپ کو تلی ہوئی مرچیں بنانے کا طریقہ...

  • 16  مارچ ،  2023

اجزاء : روہو مچھلی آدھا کلو، پیاز ایک عدد، کڑوا تیل یا گھی تین بڑے چمچے، سرخ پکے ہوئے ٹماٹر دو عدد، لہسن کے جوئے چار عدد،...

  • 16  مارچ ،  2023

اجزاء: آلو ابلے ہوئے 100گرام، پالک 800گرام، میدہ 2-2کپ، انڈا ایک عدد، جائفل پاؤڈر 1 چٹکی، نمک حسب ذائقہ، مکھن 1کپ، پارمیزن...

  • 16  مارچ ،  2023

اجزاء: ٹماٹر6 عدد کٹے ہوئے، لہسن ادرک پیسٹ1 کھانے کا چمچ، لال مرچ پاؤڈر1 کھانے کا چمچ، گرم مصالحہ1 چائے کا چمچ پسا ہوا،...

  • 14  مارچ ،  2023

اجزاء: توری کی سبزی کم ہی لوگوں کو اچھی لگتی ہے کیونکہ پکنے کے بعد یہ اگر بھنی ہوئی نہ ہو تو کھانے میں کچی سی لگتی ہے جس کی...