دنیا کو آخرت پر ترجیح…!
- 14 مارچ ، 2023
- Web Desk
- اسلامی مضامین

حضرت ابوموسیٰ اشعری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ’’جو دنیا سے محبت کرتا ہے، وہ آخرت کو نقصان پہنچاتا ہے اور جو آخرت سے محبت کرتا ہے، وہ دنیا کو نقصان پہنچاتا ہے پس تم باقی رہنے والی آخرت کو فنا ہوجانے والی دنیا پر ترجیح دو‘‘۔ (مسند احمد)
برائی کے خلاف جہاد…!
حضرت ابو سعید خدریؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا ’’تم میں سے جو شخص برائی دیکھے تو اسے ہاتھ سے روکے، اگر ہاتھ سے روکنے کی طاقت نہ ہو تو زبان سے روکے اور اگر اس کی بھی طاقت نہ ہو تو اپنے دل میں اسے برا جانے۔ یہ ایمان کا سب سے ادنیٰ درجہ ہے‘‘۔ ( صحیح مسلم)
صدقۂ جاریہ…!
علامہ منذری ؒبیان کرتے ہیں کہ امام اعظم ابوحنیفہؒ کے مایہ ناز شاگرد مشہور محدّث حضرت عبداللہ بن مبارکؒ سے ایک مرتبہ ایک پریشان حال بیمار شخص نے عرض کیا: ’’حضرت! میرے گھٹنے میں سات سال سے ایک پھوڑا نکلا ہوا ہے۔ہر طرح کا علاج کراچکا ہوں، حکیموں کا ہر نسخہ آزما چکا ہوں، لیکن تاحال کوئی فائدہ نہیں ہوا‘‘۔
حضرت عبداللہ بن مبارکؒ نے فرمایا: جاؤ ،کوئی ایسی جگہ تلاش کرو، جہاں پانی کی قلّت ہو اور لوگ پانی کے ضرورت مند ہوں۔ وہاں جاکر کنواں کھدواؤ۔ مجھے امید ہے کہ پانی کا چشمہ جاری ہوگا تو تمہارا خون رک جائے گا‘‘۔اس شخص نے عبداللہ بن مبارکؒ کے مشورے پر عمل کیا۔ کنواں کھدوایا ہی تھا کہ اللہ تعالیٰ نے اُسے پرانی اور لاعلاج بیماری سے شفا عطا فرمادی، اس کے بعد شفا یاب ہو کر وہ کئی سال تک زندہ رہا۔(شعب الایمان ازبیہقی )
اسلامی مضامین
صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ خصوصیات و امتیازات کا روشن باب
- 20 مارچ ، 2023
مولانا کامران اجملاللہ تعالیٰ نے انبیائے کرام علیہم السلام میں بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے اور بعض انبیائے کرام علیہم...
اسلام میں عدل کی بالادستی اور بے لاگ احتساب کا تصور
- 20 مارچ ، 2023
مولانا نعمان نعیمقرآن و سنّت اور اسلامی تعلیمات میں عدل و انصاف کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ اسلامی فلاحی مملکت اور مثالی...
جھوٹ اور بدیانتی کے حوالے سے عبرت و بصیرت پر مبنی واقعات
- 20 مارچ ، 2023
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلیجھوٹ بولنا سخت گناہ اور انسان کو تباہ کرنے والا عمل:۔ حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے ، حضور اکرم...
اولاد کی تعلیم و تربیت
- 20 مارچ ، 2023
مولانا محمد اعجاز مصطفیٰدین اسلام اللہ تبارک وتعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، جس نے اولاد، والدین، بڑوں، چھوٹوں، پڑوسیوں،...
موسمِ سرما میں عبادت و بندگی اور اُس پر اجر و ثواب کی نوید
- 20 مارچ ، 2023
کائنات کا وجود، اور اس میں ہونے والے تغیرات، جیسے مینھ برسنا، آندھیوں کا آنا، کہیں چلچلاتی دھوپ، اور کبھی دھوپ میں ہی...
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اہل بیت عظام رضی اللہ عنہم کا مقام و مرتبہ
- 20 مارچ ، 2023
مولانا نعمان نعیمگزشتہ دنوں قومی اسمبلی نے صحابہ کرامؓ و اہل بیت عظامؓ و امہات المومنینؓ کی توہین پر عمر قید کی سزا کا بل...
اسلام میں ’’امانت و دیانت‘‘ کی اہمیت
- 19 مارچ ، 2023
ڈاکٹر عامر عبداللہ محمدیاسلام میں امانت و دیانت کی جس قدر اہمیت ہے، شاید ہی کسی اور مذہب میں اس کا مقام ہو۔نبی کریم ﷺ کی...
نیک عمل کا وسیلہ دعا کی قبولیت کا سبب
- 19 مارچ ، 2023
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ تم سے پہلی...
اسلامی تعلیمات میں مذہبی رواداری اور امن و سلامتی کا تصور
- 19 مارچ ، 2023
مولانا نعمان نعیمسوئیڈن میں کچھ روز قبل اسلامو فوبیا کے شکار انتہا پسندوں کی جانب سے قرآن کریم کی بے حرمتی کا مذموم...
عبادات میں ’’سنن و نوافل‘‘ کی اہمیت
- 19 مارچ ، 2023
مفتی غلام مصطفیٰ رفیقفرائض کے بارے میں تو ہر مسلمان آگاہ ہے کہ دن رات میں پانچ نمازوں کی ادائیگی کا حکم دیا گیا ہے اور یہ...
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
- 18 مارچ ، 2023
مولانا شعیب احمد فردوسآفتاب نبوت کی سنہری کرنوں سے فیض یاب اور اتباع رسولﷺ کے ذریعے کامیاب ہونے والی پاک جماعت صحابۂ...
’’زلزلہ‘‘ آزمائش کا لمحہ، قیامت کی گھڑی
- 18 مارچ ، 2023
ڈاکٹر آسی خرم جہانگیریقرآن کریم میں ارشاد ربانی ہے’’جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلا ڈالی جائے گی اور زمین اپنے اندر...
قرآنِ کریم کی تعلیمات پر عمل
- 18 مارچ ، 2023
مولانا حافظ عبد الرحمٰن سلفیقرآن کریم رشد و ہدایت کا ابدی اورمثالی سرچشمہ ہے جس میں ایک طرف حقوق اللہ کی پاس داری ہے تو...
راستے کے آداب اور اُس کے حقوق
- 18 مارچ ، 2023
مولانا نعمان نعیماسلام دین کامل اور ابدی ضابطۂ حیات ہے،اس نے قیامت تک انسان کو درپیش مسائل و چیلنجز کا جامع حل پیش کیا...
سرورِ کونین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا سفرِ معراج اور اُس میں رُونما ہونے والے واقعات و مشاہدات
- 18 مارچ ، 2023
مولانا محمد قاسم رفیعماہِ رجب المرجب اسلامی تقویم کا ساتواں مہینہ ہے۔ اس کا آغاز ہوتے ہی آنحضرتﷺ یہ دعا مانگا کرتے...
’’نمازِ تراویح‘‘ رمضان المبارک کی اہم عبادت
- 17 مارچ ، 2023
ڈاکٹر آسی خرم جہا نگیری ’’نمازِ تراویح‘‘ نبی کریم ﷺ کی سنّت ہے اور احادیث مبارکہ میں اس کی فضیلت آئی ہے۔ حضرت ابو...
علم و عمل کا روشن مینار ’’سید المحدثین امام بخاریؒ‘‘
- 17 مارچ ، 2023
عمران احمد سلفیامام بخاری ؒنے بیس سال کی عمر میں بخاری شریف کی ترتیب و تدوین کا آغاز کیا۔ آپ نے اس ترتیب و تالیف میں صرف...
’’ماہِ صیام‘‘ نیکیوں کا موسمِ بہار
- 17 مارچ ، 2023
مولانا نعمان نعیمحضرت سلمان فارسیؓ سے طویل حدیث منقول ہے ۔روایت کے مطابق نبی کریم ﷺ نے شعبان کی آخری تاریخ میں ایک خطبہ...
’’رمضان المُبارک‘‘ ہمدردی و خیر خواہی کا مہینہ
- 17 مارچ ، 2023
پروفیسر خالد اقبال جیلانیاس سال کے رمضان المبارک کا آغاز اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بھیانک معاشی ماحول میں ہورہا ہے۔...
مصائب و مشکلات میں صبر و استقامت پر بے شمار اجر و ثواب کی بشارت
- 16 مارچ ، 2023
مولانا نعمان نعیمقرآن کریم میں اہل ِایمان پر آنے والے مصائب ،مشکلات اور آزمائشیں درحقیقت امتحان کا درجہ رکھتی ہیں۔...