حیدرآبادی قیمہ بریانی-Hyderabadi Keema Biryani
- 13 مارچ ، 2023
- Web Desk
- لذیذ پکوان

اجزاء :قیمہ ½کلو، دہی 1کپ، چاول ½کلو،
پیاز 2عدد، ٹماٹر 3عدد، ہری مرچ 6 عدد، لہسن 3 جوے، لہسن ادرک 2کھانے کے چمچ، کڑی پتا 12پتے، پودینہ ایک کپ، نمک حسب ذائقہ، لال مرچ، ہلدی، زیرہ ، گرم مصالحہ 1،1کھانے کا چمچ، سالن مصالحہ ایک کھانے کا چمچ،تیز پتا دو پتے، لونگ 6دانے، دارچینی دو اسٹک، آلو بخارا 12عدد، تِل اور خشخاش 1، 1کھانے کا چمچ، مونگ پاؤکپ۔
ترکیب :چاول میں تیز پات، لونگ، دارچینی ڈال کر اُبالیں۔ پیاز فرائی کرکے ہری مرچ، لہسن، ادرک، کڑی پتا، نمک، لال مرچ، زیرہ، دھنیا، گرم مصالحہ، سالن مصالحہ، آلو بخارا ڈال کر بھونیں اور قیمہ ڈال کر بھونیں۔ اب پین میں نیچے قیمہ ڈالیں پھر چاول ڈالیں پودینہ، ٹماٹر، لہسن ڈالیں پھر قیمہ پھر چاول ٹماٹر، لیموں پودینہ اور پیلا رنگ ڈال کر دم دے دیجئے۔
لذیذ پکوان
مچھلی کا قیمہ-Fish Mince
- 20 مارچ ، 2023
اجزاء: مچھلی کا قیمہ گائے کے قیمے سے بھی زیادہ مزیدار بنتا ہے اور اس کا ذائقہ بالکل باربی کیو جیسا ہوتا ہے۔ اگر یقین نہیں...
مکھنی چکن-Chicken Makhni
- 20 مارچ ، 2023
اجزاء: مکھنی چکن کے اجزا، بلو بینڈ 2 چمچ، تیل 1/3 کپ، چکن بون لیس250 گرام، نمک 1/2 چمچ، لہسن ادرک پیسٹ 2 چمچ، دھنیا پاوڈر1/4 چمچ،...
لوکی چنے کی دال-Loki Chanay Ki Daal
- 20 مارچ ، 2023
اجزاء: لوکی آدھ کلو، چنے کی دال ایک کپ، پیاز دوعدد، ٹماٹر دو عدد، ہری مرچ چا رعدد، ہرا دھنیا چوتھائی کپ، نمک حسب ذائقہ،...
لاہوری پائے-Lahori Paye
- 20 مارچ ، 2023
اجزاء: گائے کے پائے دو عدد، پیازایک عدد، ٹماٹرتین عدد، ہری مرچ تین عدد، لہسن، ادرک پیسٹ تین کھانے کے چمچ، نمک ایک کھانے...
پالک پنیر-Palak paneer
- 19 مارچ ، 2023
اجزاء:پالک ایک کلو، میٹھا سوڈا ایک چائے کا چمچ، کھانے کا تیل 3کھانے کے چمچ، میدہ ایک کھانے کا چمچ، پنیر 200گرام، پیاز ایک...
اسپیشل قیمہ کریلے-Special Keema Karelay
- 19 مارچ ، 2023
اجزاء: گائے کا قیمہ آدھ کلو، کریلے آدھ کلو، لال مرچ 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی، گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچ، ثابت سفید زیرہ 1...
آلو بینگن کی بھاجی-Aloo Baingan Bhaji
- 19 مارچ ، 2023
اجزاء: آلو درمیانہ سائز چوکور ٹکڑے بنا لیں 2 عدد، بینگن چوکور کاٹ لیں 1 عدد، درمیانہ سائز ٹماٹر چوکور باریک کاٹ لیں1 عدد،...
پیری پیری گرلڈ چکن-Peri Peri Grilled Chicken
- 19 مارچ ، 2023
اجزاء: چکن ود اسکن ایک کلو، سویا سوس 2کھانے کے چمچے، کالی مرچ 3/4 چائے کا چمچہ، لہسن کا پیسٹ 2چائے کے چمچے، وویسٹرشائر سوس...
شیر خرما-Sheer khurma
- 19 مارچ ، 2023
اجزاء: سوئیاں چار کپ، دودھ ایک کلو، چھورے سات سے آٹھ عدد باریک کاٹ لیں ، بادام:دس عدد، پستے دس عدد، سیاہ کشمش آدھا کپ،...
ہری مرچ قیمہ -Keema Hari Mirch
- 18 مارچ ، 2023
اجزاء:قیمہ 2/1کلو، پیاز دو عدد، ہری مرچ چھ عدد، ٹماٹر تین عدد، لہسن ادرک دو کھانے کے چمچ، نمک حسب ذائقہ، کٹی لال مرچ ایک...
چپلی کباب-chapli kabab
- 18 مارچ ، 2023
اجزاء:قیمہ 1/2کلو ، باریک کٹی ہو پیاز 2عدد، باریک کٹے ہوئے ٹماٹر 2عدد، ہری مرچ باریک کٹی ہوئی 8سے 10عدد، ہرا دھنیا باریک کٹا...
آلو مٹر-Aloo Matar
- 18 مارچ ، 2023
آلو مٹر کا سالن خصوصاً بچوں کو کھلانا ایک مشکل کام ہے اور کچھ لوگوں کو مٹر سالن میں چبانا اچھا نہیں لگتا۔ لیکن اگر یہی...
مُغلئی انڈہ کڑاہی-Mughlai Anda Karahi
- 17 مارچ ، 2023
اجزاء:انڈے آلو کا سالن تو ہم ایک مہینے میں تقریباً پکا ہی لیتے ہیں اور ہر مرتبہ بچوں کو زبردستی کھلانا پڑتا ہے لیکن اگر...
مچھلی پلاؤ-Machli Pulao
- 17 مارچ ، 2023
اجزاء:مچھلی کے ٹکڑے آدھا کلو، پسی ہوئی ہلدی آدھا چائے کا چمچ، پیاز 1 عدد ، زیرہ 1 چائے کا چمچ، پسا ہوا دھنیا 1 چائے کا...
بیف روسٹ-Beef Roast
- 17 مارچ ، 2023
اجزاء: بیف آدھ کلو، تیل2 کھانے کے چمچے، نمک حسب ذائقہ، مرچ آدھ چائے کا چمچہ، مسٹرڈ پاؤڈر آدھ چائے کا چمچہ، ورسٹر شائر...
تلی ہوئی مرچیں-Tali Hui Mirchain
- 16 مارچ ، 2023
اجزاء: دال سبزی تو ہر گھر میں روز پکتی ہے جسے کھا کر بچے ناک بھوں چڑھاتے ہیں۔ آج ہم آپ کو تلی ہوئی مرچیں بنانے کا طریقہ...
تلی ہوئی ثابت مچھلی-Fried Fish
- 16 مارچ ، 2023
اجزاء : روہو مچھلی آدھا کلو، پیاز ایک عدد، کڑوا تیل یا گھی تین بڑے چمچے، سرخ پکے ہوئے ٹماٹر دو عدد، لہسن کے جوئے چار عدد،...
پالک اور آلو کی سبزی-Aloo Palak
- 16 مارچ ، 2023
اجزاء: آلو ابلے ہوئے 100گرام، پالک 800گرام، میدہ 2-2کپ، انڈا ایک عدد، جائفل پاؤڈر 1 چٹکی، نمک حسب ذائقہ، مکھن 1کپ، پارمیزن...
پران کڑاھی-Prawn Karahi
- 16 مارچ ، 2023
اجزاء: ٹماٹر6 عدد کٹے ہوئے، لہسن ادرک پیسٹ1 کھانے کا چمچ، لال مرچ پاؤڈر1 کھانے کا چمچ، گرم مصالحہ1 چائے کا چمچ پسا ہوا،...
انڈے، قیمہ، مرچ-Anda Keema Mirch
- 16 مارچ ، 2023
اجزاء : شملہ کی مرچ چار ، انڈے دو عدد ، قیمہ ایک پیالی، انڈے چار عدد ، پنیر چار ٹکڑے، ککڑی چار ٹکڑے، ہری مرچ چار عدد، گرم...