مٹن چوپس
- 02 مئی ، 2022
- Web Desk
- لذیذ پکوان

اجزاء:
چوپس آدھا کلو، نمک آدھا چائے کا چمچہ، کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ، گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچہ، ادرک لہسن کاپیسٹ ایک چائے کا چمچہ، ہری مرچ کاپیسٹ ایک چائے کا چمچہ، سرکہ 2کھانے کے چمچے، اُبلی اور کیوبز میں کٹی گاجر ایک عدد، اُبلا اور کیوبزمیں کٹا آلو ایک عدد، مٹر آدھا کپ، پھینٹی ہوئی دہی 4کھانے کے چمچے، چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچہ، کیچپ 2کھانے کے چمچے
ترکیب:پہلے آدھا کلو مٹن چوپس کو آدھا چائے کا چمچہ نمک ، آدھا چائے کا چمچہ کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ گرم مصالحہ ، ایک چائے کا چمچہ ادرک لہسن کاپیسٹ ، ایک چائے کا چمچہ ہری مرچ کا پیسٹ اور 2کھانے کے چمچے سرکہ سے 30منٹ کے لیے میری نیٹ کرلیں۔ اب انہیں 2کھانے کے چمچے تیل میں پکائیں ۔ ساتھ ہی ایک کپ پانی ڈال کر اتنا پکائیں کہ وہ تیار ہوجائیں ۔ پھر 4کھانے کے چمچے پھینٹی ہوئی دہی کو آدھا چائے کا چمچہ چاٹ مصالحہ 1/4چائے کا چمچہ نمک اور 1/4چائے کا چمچہ کالی مرچ کے ساتھ مکس کرلیں ۔ اس کے بعد فوائل کو چھ بائے چھ انچ کے اسکوائرز ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔ اب ایک چائے کا چمچہ دہی کو مصالحہ کے ساتھ اوپر ڈالیں ۔ ساتھ میں اُبلی اور کیوبز میں کٹی گاجر کے چند ٹکڑے، ایک عدد اُبلا اور کیوبز میں کٹا آلو اور آدھا کپ مٹر ڈال دیں۔ اس کے اوپر ایک چانپ ڈالیں اور اچھی طرح سے فولڈ کرلیں ۔ آخر میں اسے اسٹیم کریں یا 15منٹ کے لیے بیک کرلیں ۔ اب فوائل میں گرم گرم سرو کریں۔
لذیذ پکوان
بہاری گرین کڑاہی گوشت
- 02 مئی ، 2022
اجزاء: مٹن ایک کلو، ٹماٹر چار عدد، ہری مرچ آٹھ عدد چھوٹی، دہی آدھا کپ، ہلدی آدھا کھانے کا چمچ، نمک حسب ذائقہ، پیاز دو...
مصالحہ مٹن چانپ
- 02 مئی ، 2022
اجزاء:مٹن چانپ ایک کلو، ٹماٹر ایک پاؤ، کوکنگ آئل آدھ پاؤ، لال مرچ حسب ذائقہ پسی ہوئی، ادرک لہسن پیسٹ 4کھانے کے چمچ،...
برین مصالحہ
- 02 مئی ، 2022
اجزاء:مغز 2 عدد، دہی آدھ کلو، پیاز ایک کپ، لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ، لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ، میتھی دانہ آدھ...
سیخ کلیجی
- 02 مئی ، 2022
اجزاء: بکرے کی کلیجی آدھا کلو، ہری مرچ ایک چائے کا چمچ، ہرا دھنیا ایک چائے کا چمچ، نمک ایک چائے کا چمچ، ادرک لہسن پیسٹ...
کھڑے مصالحے کا اسٹو
- 02 مئی ، 2022
اجزاء:مٹن آدھا کلو، ٹماٹر 3 عد د، لہسن 6 عد د، ادرک ایک کھانے کے چمچ، سو نف ایک چائے کا چمچ، ثابت د ھنیا ایک کھانے کا چمچ،...
قندھاری روسٹ
- 02 مئی ، 2022
اجزاء:بیف ایک کلو، لیمن جوس آدھا کپ، سرکہ 4/1 کپ، سرخ مرچہ پاوڈر ایک کھانے کا چمچہ، ادرک، لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ،...
مٹن ران اسپیشل
- 02 مئی ، 2022
اجزاء:مٹن ران آدھا کلو، ہرا کچا پپیتا ایک چائے کا چمچ، ادرک، لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ، سوس دو کھانے کے چمچ، نمک ایک...
ہاٹ ڈاگ
- 01 مئی ، 2022
اجزاء:لمبے والے بن۔ 4عدد ،ساسجز۔ 4عدد ،کیچپ ۔ 4ٹی سپون ،مایونز۔ 4ٹی سپون ،مسٹرڈ پیسٹ۔ 4ٹیبل سپون ،چیز سلائس۔ 4عدد ،مکھن۔...
باربی کیو بیف چلی
- 01 مئی ، 2022
گوشت آدھا کلو ،سفید سرکہ دو کھانے کے چمچے،سویا سوس دو کھانے کے چمچے،نمک حسب ذائقہ،چینی ایک چائے کا چمچ،کارن فلور ایک...
افغانی کباب
- 01 مئی ، 2022
اجزاء:قیمہ ایک کلو،پیازایک عدد،شملہ مرچ ایک عدد،ٹماٹرایک عدد،ہری مرچ تین عدد،ہرا دھنیا آدھی پیالی،ثابت دھنیا ایک...
بہاری بوٹی
- 01 مئی ، 2022
اجزاء:بیف آدھا کلو ،دہی سو گرام،پپیتا پسا ہوا دو کھانے کے چمچے،پیاز ایک عدد لہسن ادرک پسا ہوا دو کھانے کے چمچے،سفید...
کھمبی کھائیں، گوشت جیسا مزہ لیں
- 01 مئی ، 2022
چکن پوٹیٹو اینڈ مشروم کیسرولاجزاء۔چکن اور مشروم کے لئے:چکن۔250 گرام مشروم۔پانچ سلائسہری پیاز ۔آدھا کپمیدہ ۔دو کھانے کے...
گوشت سے کیا کیا بنائیں ؟
- 01 مئی ، 2022
سادہ مٹن ہانڈیاجزاء :مٹن آدھا کلو،پیاز باریک کٹی ہوئی دوعدد،سرخ مرچ پسی یا کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ ، ادرک ،لہسن پسا...
بسکٹ کے نئے ذائقے
- 30 اپریل ، 2022
بسکٹ ہر کوئی کھانا پسند کرتا ہے۔ جب آپ ہلکی بھوک محسوس کررہے ہوں اور چائے کے ساتھ بسکٹ کا اپنا مزہ ہے۔ بسکٹ ہلکی پھلکی...
اس عید پر بچوں کے کھانوں کا بھی خیال رکھیں
- 30 اپریل ، 2022
میٹھی عیدیا عیدالفطر خوشیاں بانٹنے کا نام ہے، جس پر بزرگوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی پُرجوش دکھائی دیتے ہیں، وہ اس تہوار پر...
اس عید پر کوکٹیل کھانوں سے لطف اندوز ہوں!
- 30 اپریل ، 2022
کوکٹیل کی اصطلاح مختلف اشیاء کے ملاپ سے بنائے جانے والے کھانوں یا مشروبات کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔ اس کا آغاز سترھویں...
لذیذ لزانیہ۔۔۔۔ہر قوم کا پسندیدہ کھانا
- 30 اپریل ، 2022
لزانیہ پاستا کی ایک قدیم قسم ہے، جس کو پکوان میں استعمال کرنے کی ابتداء چودہویں صدی عیسوی میں اٹلی سے ہوئی ۔لزانیہ بنانے...
ہری اور شملہ مرچ: تیکھا ذائقہ،مزیدار کھانے
- 30 اپریل ، 2022
شملہ مرچ ایک خوبصورت سبزی ہے جو زیادہ تر ہرے رنگ میں پائی جاتی ہے جب کہ یہ سرخ اور پیلے رنگ میں بھی دستیاب ہے ۔ ماہرین کے...
قیمہ کیسے ہوگا مزے دار؟
- 30 اپریل ، 2022
گوشت ہر کسی کی پسندیدہ غذا میں شمار کیا جاتا ہے ۔ہمارے ملک میں گوشت سے طرح طرح کے پکوان بنائے جاتے ہیں اور بہت شوق سے...
جھینگے.... لذت بھی غذائیت بھی
- 29 اپریل ، 2022
ہمارے ہاں سی فوڈ میں مچھلی کے ساتھ ساتھ پران بھی خوب شوق سے کھائے جاتے ہیں۔ یہ اپنی لذت اور غذائیت کی بنا پر بہت پسند کیے...