قندھاری روسٹ-Kandhari Roast Recipe

قندھاری روسٹ

اجزاء:بیف (انڈر کٹ پیس) ایک کلو، لیمن جوس آدھا کپ، سرکہ 4/1 کپ، سرخ مرچہ پاوڈر ایک کھانے کا چمچہ، ادرک، لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ، زیرہ ایک کھانے کا چمچہ، تیل ایک کھانے کا چمچہ، نمک حسب ذائقہ، انار جوس 4/1 کپ۔

ترکیب:بیف کو کود لیں (کا نٹے سے) پھر آسے میر ینیٹ کر لیں- لیمن جوس،سر کہ اور ادرک، لہسن، تمام مصالحے اور تیل لگا کر فر یحج میں رکھھ د یں ا یک دن تک۔ اس میرینیڈ بیف کو مع مصالحوں کے ایک پین میں ڈال کر ہلکی آ نچ پر دو سے تین گھنٹے تک پکا ئیں - اس دوران ران پر انار جوس بھی پھلا کر ڈال د یں - جب ران گو لڈن ہوجائے اور گل بھی جائے تو اسے پلیٹ میں نکال کر فرائی سبزیوں اور سلاد کے ساتھ سرو کریں۔

Share This:

لذیذ پکوان

  • 18  مارچ ،  2025

آج افطاری کے بعد کھانے میں کھائیں ڈرائی چکن چلی ود چائنیز رائس جس کی ترکیب ذیل میں دی گئی ہے۔اجزاء: چاول دو کپ ، چکن آدھا...

  • 17  مارچ ،  2025

روز روز دیسی کھانے کھا کر سب اُکتا جاتے ہیں۔ کبھی کبھار دل چاہتا ہے کہ کچھ مختلف بنائے، اسی لیے اس ہفتے ہم آپ کو چائنیز...

  • 16  مارچ ،  2025

ایک محتاط اندازے کے مطابق کھجور کم و بیش چھے ہزار قبل مسیح سے انسانی خوراک کا حصّہ ہے۔ پاکستان سمیت دُنیا کے ہر خطّے میں...

  • 15  مارچ ،  2025

ماہِ رمضان میں دن بَھر بُھوکا، پیاسا رہنے کے بعد ہر فرد ہی کی کوشش ہوتی ہے کہ افطار دسترخوان قدرت کی عطا کردہ مختلف...

  • 14  مارچ ،  2025

ماہِ رمضان میں دن بَھر بُھوکا، پیاسا رہنے کے بعد ہر فرد ہی کی کوشش ہوتی ہے کہ افطار دسترخوان قدرت کی عطا کردہ مختلف...

  • 13  مارچ ،  2025

اس ماہ کے موسم میں مقامی تڑکے کے ساتھ لذیذ مشروبات بنائیں۔ افطار پر پیاس بجھانے والے مشروبات سے بہتر اور کیا ہوسکتا ہے۔...

  • 13  مارچ ،  2025

رمضان کا مہینہ ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنے ساتھ سحرو افطار کی رونقیں لے کر آچکا ہے۔دسترخوان سجیں گے اور سحرو افطار کا...

  • 12  مارچ ،  2025

اس ہفتے سحری اور افطاری کا اہتمام میری ’’اماں ‘‘ نے کیا ہے۔ چھٹ پٹ بنے۔ ان کے پکوان منٹوں میں چٹ پٹ ہوجائیں گے۔ ان کے...

  • 11  مارچ ،  2025

چند روز بعد رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا آغاز ہونے والا ہے ،اس مہینے کے لیے بہت سی خواتین کافی ساری تیاریاں پہلے سے...

  • 10  مارچ ،  2025

یقیناً آپ نے ہمارے بتائے ہوئے خاص الخاص پکوانوں سے اپنے سحری اور افطاری کے دسترخوان کا اہتمام بہ خوبی کیا ہوگا۔ آج ہم...

  • 09  مارچ ،  2025

پراٹھے کا لفظ سنسکرت سے نکلا ہے اور یہ دو الفاظ یعنی کہ پرات اور آٹے کا امتزاج ہے، جسے بنانے کی ابتدا برصغیر سے ہوئی۔...

  • 09  مارچ ،  2025

افطاری کے دسترخوان کا اہتمام خاص الخاص پکوانوں سے کرنے کے لیے خواتین نت نئی کھانوں کی تراکیب آزما تی ہیں۔ اس ہفتے ہماری...

  • 08  مارچ ،  2025

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں پچھلی مرتبہ کی طرح اس بار بھی رمضان گرمیوں کے مہینے میں آ رہے ہیں۔ اس لئے ہمیں اور بھی زیادہ...

  • 08  مارچ ،  2025

عظمٰی صدیقیہمیں اُمید ہے کہ آپ نے اب تک ہمارے بتائے ہوئے لذت سے بھر پور پکوانوں سے اپنا سحری اور افطاری کا دسترخوان بہ...

  • 07  مارچ ،  2025

عظمیٰ صدیقیاب تک آپ نے سحری اور افطاری کے ہلکے پھلکے اور چٹ پٹے پکوان تو بنالیے ہوں گے، آج ہم آپ کو کچھ اور چٹخارے دار...

  • 06  مارچ ،  2025

عظمٰی صدیقی.... قیمہ اجزا: گائے کا قیمہ آدھا کلو ،دہی ایک پاؤ، لیموں ایک عدد، پیاز تلی ہوئی دو عدد، زیرہ ایک چائے کا...

  • 04  مارچ ،  2025

شوگر میں مبتلا افراد من پسند میٹھے پکوانوں سے محروم ہو جاتے ہیں۔میٹھے کھانوں سے ان کا گلوکوز لیول مقررہ حد سے بڑھ سکتا ہے...

  • 04  مارچ ،  2025

رمضان کا مہینہ آتے ہی سحرو افطار کا اہتمام شروع ہوجاتا ہے۔ گھروں میں ذوق و شوق سے انواع اقسام کے کھانے بنائے اور کھائے...

  • 02  مارچ ،  2025

یسن کے دہی بھلےتویقیناََ سب ہی کو بنانے آتے ہیں لیکن آج ماش کی دال سے بنے ہوئے مذیدار دہی بھلوں کی ریسیپی کے بارے میں...

  • 02  مارچ ،  2025

ایک محتاط اندازے کے مطابق کھجور کم و بیش چھے ہزار قبل مسیح سے انسانی خوراک کا حصّہ ہے۔ پاکستان سمیت دُنیا کے ہر خطّے میں...