پاکیزگی

پاکیزگی

سوال : اسلام میں پاکیزگی کے متعلق کیا ہدایت کی گئی ہے؟

جواب :اسلام ایسا دین ہے جس نے ہر شعبے میں پاکیزگی کا حکم دیا ہے۔ عقائد و اعمال کے علاوہ ذریعہ معاش کے بھی پاک ہونے پر بہت زور دیا گیا ہے۔ قرآن کریم میں اللہ رب العزت نے متعدد مقامات پر اس بارے میں ارشاد فرمایا ہے۔ سورئہ بقرہ کی آیت نمبر172میں ارشاد ربانی ہے۔ ’’اے اہل ایمان! ان پاکیزہ چیزوں میں سے کھائو جو ہم نے تمہیں دی ہیں اور اللہ کا شکر ادا کرو، اگر تم اس کی عبادت کرتے ہو۔‘‘ سورئہ مومنون کی آیت نمبر51میں ہے۔ ’’اے مومنو! پاکیزہ چیزوں میں سے کھائو اور نیک عمل کرو۔ بلاشبہ تم جو کچھ بھی کرتے ہو، وہ سب میرے علم میں ہے۔‘‘ جب اللہ تعالیٰ نے اپنی راہ میں خرچ کرنے کا حکم دیا تو وہاں بھی یہ قید لگا دی کہ مال طیب و طاہر اور پاک صاف ہونا چاہیے، ذریعہ معاش پاکیزہ ہونا چاہیے۔ حرام اور ناجائز ہونے کی صورت میں دعا بھی قبول نہیں ہوگی، اس لئے ہر مسلمان کو اپنی آمدنی کے ذرائع ایسے اختیار کرنے چاہئیں جو جائز اور حلال ہوں۔ ناجائز منافع خوری، ذخیرہ اندوزی، دھوکا، فریب اور ملاوٹ سے ان کو بچنا چاہیے ورنہ ان کی کوئی بھی عبادت قبول نہیں ہوگی۔

Share This:

شرعی مسائل کا حل

  • 02  مئی ،  2022

سوال :بسنت منانے کے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں؟جواب : بسنت ایک ہندوانہ تہوار ہے اور اس کے علاوہ تقریباً ہر سال ہی اس طرح...

  • 02  مئی ،  2022

سوال : آن لائن اشتہارات سے حاصل ہونے والی آمدنی کا کیا حکم ہے؟جواب: آج کل انٹرنیٹ پر اشتہارات کے ذریعے تشہیر کا رجحان...

  • 02  مئی ،  2022

سوال: آج کل مردوں کے نئے نئے ہیئر اسٹائل کا فیشن عروج پر ہے۔ کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے؟جواب : زمانۂ جاہلیت کی طرح بال...

  • 02  مئی ،  2022

سوال: حقوق کی ادائیگی میں کس بات کا خیال رکھنا چاہیے؟جواب : جو چیز آدمی اپنے لئے بہتر سمجھے، دوسروں کیلئے بھی اسی چیز کو...

  • 02  مئی ،  2022

سوال :نیت کا اخلاص ہونے سے کیا مراد ہے؟جواب :حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ...

  • 02  مئی ،  2022

سوال : قرآن کریم کے نزول کا مقصد کیا تھا؟ کیا محض اس کو پڑھ کر ثواب حاصل کرنا مقصد تھا؟جواب : قرآن مجید کتاب ہدایت ہے اس...

  • 02  مئی ،  2022

سوال : پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی نے نصیحت کے لیے عرض کیا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کیا نصیحت...

  • 02  مئی ،  2022

سوال : صدقہ ٔ فطر کس کی طرف سے ادا کرنا ہوگا؟جواب : عید کی صبح صادق جس شخص پر گزر جائے، اس کا صدقۂ فطر ادا کیا جائے گا۔ یعنی...

  • 01  مئی ،  2022

مولاناڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر سوال:کیا عید کے دن قبرستان جانا جائز ہے ؟جواب:۔ عیدین کے دن قبرستان جانا جائز ہے، بلکہ اچھا...

  • 01  مئی ،  2022

مولاناڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر سوال:لوگ عید ملتے وقت ایک دوسرے کو’’ عید مبارک‘‘ کہتے ہیں ،اس طرح کہنا کیسا ہے ؟جواب:...

  • 01  مئی ،  2022

مفتی منیب الرحمٰن سوال:کیا عید کے دن نمازِ عید سے پہلے نفل پڑھ سکتے ہیں ،جواب: نمازِ عید سے پہلے نفل پڑھنا مطلقاً مکروہ...

  • 01  مئی ،  2022

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال :عید کو عید کا نام کیوں دیا گیا، اس کا کیا مطلب ہے؟جواب : عید کو عید اس لئے کہا جاتا ہے کہ اس دن...

  • 01  مئی ،  2022

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال :عید کے دن کون کون سےکام کرنے سنت ہیں؟جواب : عید کے دن یہ کام سنّت ہیں۔ نماز فجر اپنے محلہ کی...

  • 01  مئی ،  2022

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال:نماز عید کیلئے جاتے وقت کیا تکبیر تشریق بھی پڑھنا ضروری ہے؟جواب :نماز عیدالفطر کیلئے جاتے...

  • 01  مئی ،  2022

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال : نماز عید کس وقت پڑھی جاتی ہے؟جواب :نماز عید کا وقت سورج بلند ہونے سے پہلے شروع ہوتا ہے۔ یعنی...

  • 01  مئی ،  2022

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال : نماز عید کی کیا شرائط ہیں؟جواب : نماز عید کی شرائط وہی ہیں جو نماز جمعہ کی ہیں، صرف دو باتوں...

  • 01  مئی ،  2022

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال : عید کو عید کا نام کیوں دیا گیا؟جواب : عید کو عید اس لئے کہا جاتا ہے کہ اس دن اللہ رب العزت کی...

  • 01  مئی ،  2022

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال : نماز عید پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟جواب: امام اور مقتدی دونوں نماز عیدالفطر کی نیت کریں۔ پھر...

  • 01  مئی ،  2022

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال :خطبہ عید کے حوالے سے ضروری مسائل سے بھی آگاہ فرمائیں۔جواب : تین خطبے ایسے ہیں جو الحمد سے...

  • 01  مئی ،  2022

کتاب و سنت کی روشنی میںسوال : کوئی شخص نماز عید کی دوسری رکعت میں جماعت میں شامل ہو تو وہ اپنی پہلی رکعت کیسے پڑھے؟جواب :...