اللہ تعالیٰ سے معافی کی امید
- 22 فروری ، 2023
- Web Desk
- اسلامی مضامین
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :اے اولادِ آدم! تو مجھ سے جب تک دعا کرتا رہے گا اور معافی کی امید رکھتا رہے گا تو تو نے خواہ کیسے ہی ناشائستہ کام کئے ہوں اور مجھے اس کی کوئی پروا نہیں۔ اے آدم کے بیٹے! تیرے گناہوں کا بوجھ اتنا اونچا ہوجائے کہ وہ آسمان کو چھونے لگے اور تو مجھ سے ان کی مغفرت طلب کرے تب بھی میں تجھے معاف کردوں گا۔ اور اے فرزند آدم: اگر تو زمین کی وسعت کے برابر بھی گناہ لے کر مغفرت کے لئے میرے پاس آئے بشرطیکہ تو نے کسی کو میرا شریک نہ ٹھہرایا ہو تب بھی میں ان سارے گناہوں کی مغفرت اور بخشش کے ساتھ تجھ سے ملوں گا۔ (ترمذی)
اسلامی مضامین
غیر مسلموں کے حقوق کا تحفظ
- 28 مارچ ، 2024
عمران احمد سلفیارشادِ باری تعالیٰ ہے : جن لوگوں نے تم سے دین کے بارے میں جنگ نہیں کی اور تمہیں تمہارے گھروں سے نکالا...
نیک سیرت و کردار اور اعلیٰ اخلاقی اقدار کی اہمیت
- 28 مارچ ، 2024
مولانا نعمان نعیمدنیا کے تمام ادیان و مذاہب میں دین اسلام کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ یہ آخری الہامی مذہب ،دین فطرت اور دین...
لیلۃ الجائزہ
- 28 مارچ ، 2024
محمد عبدالمتعالی نعمانرمضان کریم کے بابرکت اور مقدس ایام کے اختتام پر آنے والی رات ’’لیلۃ الجائزہ‘‘ یعنی شب...
اعتکافِ رمضان: ماہِ مُبارک کی مسنُون اور اہم عبادت
- 28 مارچ ، 2024
مولاناڈاکٹر سعیدا حمد صدیقی’’اعتکاف‘‘رمضان المبارک کی مسنون اور اہم عبادت ہے ،جسے فرض کفایہ کا درجہ حاصل ہے۔احادیثِ...
’’رمضان المُبارک‘‘ ہمدردی و خیر خواہی کا مہینہ
- 27 مارچ ، 2024
پروفیسر خالد اقبال جیلانیاس سال کے رمضان المبارک کا آغاز اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بھیانک معاشی ماحول میں ہورہا ہے۔...
’’نمازِ تراویح‘‘ رمضان المبارک کی اہم عبادت
- 27 مارچ ، 2024
ڈاکٹر آسی خرم جہا نگیری ’’نمازِ تراویح‘‘ نبی کریم ﷺ کی سنّت ہے اور احادیث مبارکہ میں اس کی فضیلت آئی ہے۔ حضرت ابو...
روزہ کا اجر و ثواب
- 27 مارچ ، 2024
حضرت سلامہ بن قیصر حضرمی رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص اللہ تعالیٰ کی...
رمضان میں عمرہ کرنے کا ثواب
- 27 مارچ ، 2024
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’حجاج اور معتمرین اللہ کے...
روزہ اور نمازِ تراویح
- 26 مارچ ، 2024
پروفیسر خالد اقبال جیلانیرمضان المبارک کا مہینہ اہلِ ایمان کے لئے سراپا رحمت ہے ، یہ گویا اللہ تعالیٰ کی طرف سے بندوں کے...
رمضان المبارک کی آمد پر دعا
- 26 مارچ ، 2024
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہٗ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ جب رمضان شریف آتا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں یہ ...
مہنگائی و معاشی بدحالی کے اسباب اور اُن کا حل
- 26 مارچ ، 2024
مفتی محمد راشد ڈسکویآج کل ہر طرف مہنگائی کے از حد بڑھ جانے کے سبب ہر بندہ ہی پریشان نظر آتا ہے، کسی بھی مجلس میں شرکت کی...
روزہ افطار کرانے پر بے شمار اجر و ثواب کی نوید
- 26 مارچ ، 2024
اسلام دین رحمت،نظام فطرت اور مذہب انسانیت ہے،اس کی تعلیمات بنی نوع آدم کی فلاح اور نجات کی حقیقی ضامن ہیں۔ قرآن کریم...
روزہ افطار کرانے پر بےشمار اجر و ثواب کی نوید
- 25 مارچ ، 2024
ڈاکٹر حافظ محمد ثانیاسلام دین رحمت،نظام فطرت اور مذہب انسانیت ہے،اس کی تعلیمات بنی نوع آدم کی فلاح اور نجات کی حقیقی...
دن کا روزہ اور رات کی تراویح
- 24 مارچ ، 2024
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:بے شک اللہ تعالیٰ نے...
روزہ آدھا صبر ہے
- 24 مارچ ، 2024
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:روزہ آدھا صبر ہے۔ حضرت...
روزے کی برکات
- 24 مارچ ، 2024
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا:’’جو شخص ایمان و...
رمضان المبارک
- 24 مارچ ، 2024
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شعبان کے آخر میں ہمارے سامنے خطبہ دیتے...
استقبالِ رمضان اور اُس کے تقاضے
- 23 مارچ ، 2024
مفتی غلام مصطفیٰ رفیقماہِ رمضان ہزاروں رحمتوں اوربرکتوں کو اپنے دامن میں لئے ہم پرسایہ فگن ہونے والا ہے، یہ بابرکت...
غم گساری کا مہینہ
- 23 مارچ ، 2024
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ ایک مرتبہ ایک صاحب حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے،...
بابرکت مہینہ
- 23 مارچ ، 2024
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ کا...