روزہ میں انڈواسکوپی
- 30 مارچ ، 2023
- Web Desk
- شرعی مسائل کا حل

سوال :امراض کی تشخیص کیلئے آجکل انڈواسکوپی کا طریقہ بھی اختیار کیا جاتا ہے۔ اس میں پیچھے کے راستے سے نلکی داخل کی جاتی ہے اور اس کے ذریعے پیٹ کے اندر اور فضلے کے راستے معائنہ کیا جاتا ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ تشخیص کا یہ طریقہ روزہ کی حالت میں اختیار کیا جاسکتا ہے؟ اس سے روزہ میں کوئی فرق تو نہیں آئے گا اور روزہ ہو جائے گا یا نہیں؟ اس میں محض ایک پتلا سا پائپ لگا ہوتا ہے جس میں ایک چھوٹا سا کیمرا اور بلب لگاتا ہوتا ہے۔ اس پائپ کے ذریعے پورے پیٹ کا پورا معائنہ کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ کوئی دوا وغیرہ اندر داخل نہیں کی جاتی۔
جواب :مذکورہ طریقے سے معائنہ کرنے سے روزہ میں کوئی فرق نہیں آئے گا۔ روزہ ہو جائے گا۔ بعض اوقات اجابت کیلئے نلکی کا استعمال کیا جاتا ہے، اس میں سیال دوا ہوتی ہے جو پیچھے کے راستے سے اندر جاتی ہے اور اس کی وجہ سے اجابت ہوتی ہے۔ اس کو فقہاء ’’حقنہ‘‘ کہتے ہیں جس میں مریض کے پچھلے راستہ سے پیٹ صاف کرنے کیلئے دوائی چڑھائی جاتی ہے۔ اس کے بارے میں اہل علم کا بیان ہے ’’روزہ دار جب حقنہ لگوائے گا تو روزہ فاسد ہو جائے گا۔‘‘
شرعی مسائل کا حل
روزے کی حالت میں انسولین لگوانا
- 18 مارچ ، 2025
سوال: میں نے اپنی مسجد کے امام صاحب کے درس میں سنا ہے کہ روزے کی حالت میں انجکشن لگوانے سے روزے پر فرق نہیں پڑتا، تو کیا...
روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ یا ٹوتھ پاؤڈر استعمال کرسکتے ہیں؟
- 18 مارچ ، 2025
سوال: روزے کی حالت میں مسواک، ٹوتھ پیسٹ یا ٹوتھ پاؤڈر استعمال کرسکتے ہیں؟ جواب: حدیث پاک میں ہے: ترجمہ:’’حضرت عامر بن...
معتکفین کا مسجد میں ٹہلنا کیسا ہے ؟
- 18 مارچ ، 2025
سوال: رمضان المبارک میں مساجد میں لوگ اعتکاف میں بیٹھتے ہیں، اس دوران بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو سحری یا فجر وغیرہ کے...
بچے کو دودھ پلانے سے روزہ ٹوٹ تو نہیں جائے گا؟
- 17 مارچ ، 2025
سوال: کیا بچے کو دودھ پلانے والی عورت روزے کے دوران بچے کو دودھ پلا سکتی ہے، روزہ ٹوٹ تو نہیں جائے گا؟ جواب: بچے کو دودھ...
بچوں کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہئے؟
- 17 مارچ ، 2025
سوال: بچوں کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہئے ؟۔جواب: فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق اگر علاماتِ بلوغ ظاہر ہوجائیں تو اس...
روزہ کن چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے؟
- 16 مارچ ، 2025
سوال: روزہ کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے؟جواب: روزہ یاد رہتے ہوئے جسم کے منافذ یعنی قدرتی راستوں سے کوئی چیز داخل کرنے سے روزہ ٹوٹ...
روزے کا کفّارہ
- 16 مارچ ، 2025
سوال: روزے کا کفارہ کتنا ہے؟ اور مریض کی طرف سے کن صورتوں میں کفارہ ادا کیا جاسکتا ہے؟جواب: جواب سے پہلے یہ سمجھ لیجیے ایک...
تھوک اور خون کو نگلنا
- 15 مارچ ، 2025
سوال: اگر تھوک اور خون دونوں آپس میں مل جائیں اور تھوک غالب ہو، اس تھوک اور خون کو اندر نگل لیا، کیا روزہ باقی رہے گا یا...
بواسیر کے مریض کے لیے روزے کا حکم
- 15 مارچ ، 2025
سوال: کیا بواسیر کی صورت میں روزہ رکھنا چاہیے؟جواب: روزے کی حالت میں بواسیر کی وجہ سےخون نکلنے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا،...
روزے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
- 14 مارچ ، 2025
سوال: اگر روزے کی حالت میں سونے کے دوران احتلام کی وجہ سے غسل فرض ہو جائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟جواب: اگر روزے دار کو سونے...
عورت کے لیے شرعی معذوری کے دوران روزے کا حکم
- 14 مارچ ، 2025
سوال: جس عورت کو لیکوریا کی بیماری ہو، کیا وہ روزہ رکھ سکتی ہے ؟جواب: جس عورت کو لیکوریاکا مرض لاحق ہو، وہ روزہ رکھے گی ،...
بچے کو دودھ پلانے والی عورت کے لیے روزے کا حکم
- 13 مارچ ، 2025
سوال: میرا ایک چھوٹا بچہ ہے، جو دودھ پیتا ہے، میری اہلیہ انہیں دودھ پلاتی ہیں، اور کچھ ہلکی غذائیں بھی وہ کھاتا ہے، اب...
شوہر اپنی بیوی کی طرف سے زکوٰۃ کی ادائیگی کرسکتا ہے؟
- 13 مارچ ، 2025
سوال:۔ میری بیوی کے پاس جو سونا ہے، اس پر ایک لاکھ زکوٰۃ بنتی ہے، تو کیا یہ زکوٰۃ مجھے دینی ہے یا وہ خود اپنے زیور پر زکوٰۃ...
زیر تعمیر بلڈنگ پر زکوٰۃ کا حکم
- 12 مارچ ، 2025
سوال: میرا ایک دوست اسلام آباد میں ایک دس منزلہ بلڈنگ اپارٹمنٹ کی صورت میں تعمیر کررہا ہے، تعمیر اب ابتدائی مراحل میں ہی...
زکوٰۃ کا مسئلہ !
- 12 مارچ ، 2025
سوال: زید نے بکر کو کچھ رقم یہ کہہ کر دی :’’ یہ رقم تمہارے بیٹے کی تعلیم کے لیے ہے، اپنے بیٹے کی تعلیم اور رہائش پر خرچ...
کیا روزے کی حالت میں مسواک استعمال کرسکتے ہیں؟
- 11 مارچ ، 2025
سوال: روزے کی حالت میں مسواک، ٹوتھ پیسٹ یا ٹوتھ پاؤڈر استعمال کرسکتے ہیں ؟ جواب: ’’حضرت عامر بن ربیعہ ؓ بیان کرتے ہیں:...
کیا کیٹل فارم اور ڈیری فارم کے جانوروں پر زکوٰۃ ہوگی؟
- 11 مارچ ، 2025
سوال: کیٹل فارم میں جانوروں کی خریدوفروخت اور ان کے لین دین پر زکوٰۃ کی ادائیگی کا طریقہ کیا ہوگا؟ کچھ جانور کیٹل فارم پر...
بینک کی جانب سے کاٹی گئی زکوٰۃ سے زکوٰۃ ادا ہوگئی ؟
- 11 مارچ ، 2025
سوال:۔ ہر سال یکم رمضان کو بینک زکوٰۃ کی کٹوتی کرتے ہیں، کیا اس سے زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے؟جواب:۔ بینک کو لوگوں کی رقوم سے...
چند روزہ تراویح پڑھ کر بقیہ چھوڑ دینے کا حکم
- 11 مارچ ، 2025
سوال:۔ اگر کوئی شخص رات کے اوقات میں اپنی کاروباری مصروفیت کی وجہ سے یا ملازمت کی وجہ سے روزانہ لمبی تراویح نہ پڑھ سکتا ہو...
سال کے درميان حاصل ہونے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم
- 10 مارچ ، 2025
مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال:1۔ کرنٹ اکاؤنٹ میں رقم آتی جاتی ہے، اس پر زکوٰۃ کا حساب کیسے...