کیا نابالغ کے پیچھے تراویح پڑھی جاسکتی ہیں؟
- 27 اپریل ، 2020
- Web Desk
- شرعی مسائل کا حل
مولاناڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر
نابالغ کے پیچھے تراویح…!
سوال:۔ میرے بیٹے نے اس سال حفظ قرآن کیا ہے اور ہم سب کی چاہت ہے کہ گھر میں ان کے پیچھے تراویح پڑھیں، جس میں ان کی والدہ اور بہنیں بھی شریک ہوں ،مگر بیٹے کی عمر بارہ سال ہے اور تاحال وہ بالغ نہیں ہے، کیا اس کے پیچھے تراویح کی جماعت ہوسکتی ہے؟
جواب:۔ بالغ شخص کی نابالغ کے پیچھے تراویح نہیں ہوتی ،اس لیے بچے کی بلوغت کا انتظار کیجیے۔
شرعی مسائل کا حل
روزہ کی حالت میں قے کا حکم
- 19 مارچ ، 2024
سوال: روزے کی حالت میں کسی کو قے ہو جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟جواب: روزے کی حالت میں اگر کسی کو قے ہو جائے یا خود جان بوجھ کر...
افطار کے وقت دُعا کرنا
- 19 مارچ ، 2024
سوال: کیا وقت افطار دُعا کرنا بہت زیادہ پسندیدہ ہے؟جواب: حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ...
صدقۂ فطر کی مصلحتیں
- 19 مارچ ، 2024
سوال:صدقۂ فطرکس شخص پر لازم ہے؟جواب:ایسا شخص جو خود محتاج، غریب اور مسکین ہو، اس پر صدقۂ فطر لازم نہیں ہے لیکن ایسے لوگ...
صدقۂ فطر
- 19 مارچ ، 2024
کتاب و سنت کی روشنی میںسوال : صدقۂ فطر کس شخص پر واجب ہے؟جواب : جو صاحب نصاب ہو اور جس پر زکوٰۃ فرض ہو، اس پر صدقۂ فطر...
روزے کی حالت میں مسواک کا استعمال
- 18 مارچ ، 2024
مفتی منیب الرحمٰنتفہیم المسائلسوال: روزے کی حالت میں مسواک ، ٹوتھ پیسٹ یا ٹوتھ پاؤڈر استعمال کرسکتے ہیں ؟ جواب: ’’حضرت...
رمضان میں کون سا ذکر افضل ہے؟
- 18 مارچ ، 2024
مولاناڈاکٹرعبدالرزاق اسکندرآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال:۔ ماہ ِصیا م ماہ قرآن ہے۔ یہ معلوم ہے، لیکن قرآن کریم کے...
روزے میں وضو کرتے وقت کس چیز کا خیال رکھنا کی ضروری ہے؟
- 17 مارچ ، 2024
سوال: روزے کی حالت میں وضو یا غُسل کرتے وقت ناک اور مُنہ میں پانی ڈالتے وقت کس چیز کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے؟جواب: عام حالت...
بچوں کی روزہ کشائی کی تقریب
- 17 مارچ ، 2024
سوال: چھوٹے بچّوں کی روزہ کشائی کی تقریب منانا کیسا ہے؟جواب: بچّے اگر اپنی خوشی سے اور مرضی سے کم عمری کے باوجود بھوک پیاس...
کان میں پانی چلا جائے
- 17 مارچ ، 2024
سوال:کان میں پانی چلا جائے تو روزہ ہو جائے گا یا نہیں؟جواب:کان میں پانی خودبخود چلا جائے تو روزہ نہیں ٹوٹے گا اور اگر جان...
مصنوعی اعضاء لگانا
- 17 مارچ ، 2024
سوال:مصنوعی اعضاء لگانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟جواب:مصنوعی اعضاء لگانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔
عید کے بعد یا رمضان سے پہلے فطرہ ادا کرنا
- 17 مارچ ، 2024
مولاناڈاکٹرعبدالرزاق اسکندرآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال :۔ صدقۃ الفطر عید کے دن ادا کرنا واجب ہے، اب پوچھنا یہ ہے کہ عید...
فطرہ عید سے پہلے کب ادا کرسکتے ہیں کیا یہ رمضان سے پہلے ادا کیا جاسکتا ہے یا نہیں ؟
- 17 مارچ ، 2024
ڈاکٹرعبدالرزاق اسکندرسوال :۔ صدقۃ الفطر عید کے دن ادا کرنا واجب ہے، اب پوچھنا یہ ہے کہ عید سے پہلے کب ادا کرسکتے ہیں کیا...
قے سے روزہ ٹوٹنے کا حکم
- 16 مارچ ، 2024
تفہیم المسائلسوال: قے ہوجانے کی صورت میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں ؟ جواب: خود بخود بلا اختیار قے ہوجانے سے روزہ نہیں...
روزے کی حالت میں بچے کو دودھ پلانے کا حکم
- 16 مارچ ، 2024
تفہیم المسائلسوال: کیا بچے کو دودھ پلانے والی عورت روزے کے دوران بچے کو دودھ پلا سکتی ہے، اس سےروزہ ٹوٹ تو نہیں جائے گا...
روزے کی حالت میں اسراف و تبذیر
- 16 مارچ ، 2024
سوال: روزے کی حالت میں افطار و سحر کے وقت طرح طرح کے پھل اور مشروبات اور کھانے پینے کی طرح طرح کی چیزیں گھروں میں تیار کی...
سورۂ توبہ کی تلاوت کرتے وقت
- 16 مارچ ، 2024
سوال :سورۂ توبہ کی تلاوت کرتے وقت درمیان میں کسی وجہ سے تلاوت روکنا پڑگئی۔ بعد میں جب دوبارہ سورۂ توبہ کو درمیان سے...
روزہ میں چیونگم چبانا
- 16 مارچ ، 2024
سوال :روزہ کی حالت میں چیونگم چبایا جا سکتا ہے یا نہیں ؟جواب چیونگم کو چبا کر اس کے تھوک کو نگل لیا جاتا ہے جس میں مٹھاس...
تیل و سرمہ لگانا
- 16 مارچ ، 2024
سوال:روزہ میں سر میں تیل لگانا یا کنگھی کرنا کیسا ہے؟جواب:۔ روزہ میں سر میں تیل لگانے یا کنگھی کرنے سے کوئی فرق نہیں ہوتا۔...
بچوں کی روزہ کشائی، نیکی پر خوشی
- 16 مارچ ، 2024
سوال:۔ بچوں سے جب روزہ رکھوایا جاتا ہے تو بعض لوگ اس موقع پر روزہ کشائی کی تقریب مناتے ہیں۔ اس کے متعلق شرعی حکم کیا...
صدقہ کی نیت سے سود وصول کرنا
- 16 مارچ ، 2024
آپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال: فرض کریں میرے اکاؤنٹ میں ایک کروڑ ہے جس پر سالانہ لاکھوں کا انٹرسٹ ملتا ہے، جو کہ میں نہیں...