وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

صدقۂ فطر کا نصاب

Islamic Q&A
صدقۂ فطر کا نصاب

کتاب و سنت کی روشنی میں

سوال: صدقۂ فطر کا نصاب کیا ہے یعنی کتنا صدقۂ فطر ادا کیا جائے گا؟ اور یہ صدقۂ فطر کن لوگوں پر واجب ہوگا؟

جواب: ہر خوش حال مسلمان جس کے پاس اپنی ضرورتوں سے زائد اتنا مال موجود ہو جس کی قیمت بقدر نصاب ہو جائے، خواہ اس مال پر زکوٰۃ واجب ہو یا نہ ہو، اس کو صدقۂ فطر ادا کرنا ہوگا۔ صدقۂ فطر کا نصاب گیہوں کے حساب سے پونے دو کلو آٹا یا اس کی قیمت اور جو یا جو کا آٹا دینا ہو تو پونے تین کلو یا اس کی قیمت چھوہارے یا منقیٰ دینا ہو تو وہ بھی پونے تین کلو یا اس کی قیمت دینا ہوگی۔