وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

صدقۂ فطرکیلئے روزہ ضروری ہے؟

Islamic Q&A
صدقۂ فطرکیلئے روزہ ضروری ہے؟

کتاب و سنت کی روشنی میں

سوال: صدقۂ فطر کیا صرف ان ہی لوگوں پر لازم ہے جنہوں نے ماہ رمضان میں روزے رکھے ہوں یا ان لوگوں کو بھی صدقۂ فطر دینا ہوگا جو کسی بھی وجہ سے روزے نہ رکھ سکے ہوں؟

جواب:صدقۂ فطر سب لوگوں پر واجب ہے، چاہے وہ روزے رکھ سکے ہوں یا نہ رکھ سکے ہوں۔