وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

روزہ میں کون سے کام نہیں کیے جاسکتے؟

Islamic Q&A
روزہ میں کون سے کام نہیں کیے جاسکتے؟

کتاب و سنت کی روشنی میں

سوال: روزہ میں کیا کیا کام نہیں کئے جا سکتے؟

جواب: روزے کی حالت میں صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک تین کاموں سے رکا رہنا پڑتا ہے۔ (1) صبح صادق سے غروب آفتاب تک کچھ بھی نہیں کھایا جاسکتا۔ (2) صبح صادق سے غروب آفتاب تک کچھ بھی نہیں پیا جاسکتا (3) صبح صادق سے غروب آفتاب تک ازدواجی تعلقات قائم کرنے سے اجتناب کرنا لازم ہے۔