وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

عید کی دوسری رکعت میں

Islamic Q&A
عید کی دوسری رکعت میں

کتاب و سنت کی روشنی میں

سوال : کوئی شخص نماز عید کی دوسری رکعت میں جماعت میں شامل ہو تو وہ اپنی پہلی رکعت کیسے پڑھے؟

جواب : ایسی صورت میں امام کے سلام پھیرنے کے بعد جب وہ اپنی بقیہ نماز ادا کرنے کھڑا ہو، اس وقت پہلے سورۂ فاتحہ اور دوسری سورت پڑھنے کے بعد رکوع سے پہلے اپنی فوت شدہ تکبیریں کہے۔ یہی حکم پہلی رکعت کے سجدہ میں شامل ہونے کا ہے اور اگر کسی شخص نے امام کو تشہد کی حالت میں پایا تو وہ دونوں رکعتیں مع چھ زائد تکبیروں کے امام کی طرح ہی ادا کرے گا۔