وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

بغیر بتائے عیب دار چیز کا فروخت کرنا

Articles
بغیر بتائے عیب دار چیز کا فروخت کرنا

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہٗ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ’’جس نے عیب دار چیز ظاہر کیے بغیر فروخت کی وہ مسلسل اللہ تعالیٰ کی ناراضگی میں رہے گا اور فرشتے مسلسل اس پر لعنت کرتے رہیں گے۔‘‘

(سنن ابن ماجہ شریف)