قرآن حکیم کے درس و تدریس کیلئے جمع ہونے کی برکات

قرآن حکیم کے درس و تدریس کیلئے جمع ہونے کی برکات

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے: جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب بھی کچھ لوگ اللہ کے گھروں میں سے کسی گھر میں جمع ہو کر اللہ کی کتاب کی تلاوت کرتے اور آپس میں اسے سیکھتے اور سکھاتے ہیں تو ان پر سکون اور اطمینان کا نزول ہوتا ہے اور رحمت ان پر چھا جاتی ہے اور فرشتے ان کو گھیر لیتے ہیں اور اللہ تعالیٰ ان کا تذکرہ اپنے مقربین کی محفل میں کرتا ہے۔ (صحیح مسلم)

Share This:

اسلامی مضامین

  • 02  مئی ،  2022

حضرت حسن رحمۃ اللہ علیہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہٗ سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین طرح کے...

  • 02  مئی ،  2022

حضرت حمید بن عبدالرحمن رحمۃ اللہ علیہ اپنی والدہ اُمّ کلثوم بنت عقبہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ ان کی والدہ نے...

  • 02  مئی ،  2022

حضرت جسرۃ رضی اللہ عنہا بنت دجاجہ روایت کرتی ہیں کہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ میں نے حضرت صفیہ رضی اللہ...

  • 02  مئی ،  2022

حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہٗ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’اللہ تعالیٰ نے تم پر ماں کی...

  • 02  مئی ،  2022

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’جو شخص اس بات کی...

  • 02  مئی ،  2022

آل خطاب کے ایک شخص سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’جو شخص قصداً میری زیارت کرتا ہے قیامت...

  • 02  مئی ،  2022

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہٗ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی...

  • 02  مئی ،  2022

حضرت ابو حازم رضی اللہ عنہٗ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سہل رضی اللہ عنہٗ سے سنا، فرماتے تھے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ...

  • 02  مئی ،  2022

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہٗ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے سورۂ دخان...

  • 02  مئی ،  2022

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہٗ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میری اور مجھ سے پہلے انبیاء کی...

  • 01  مئی ،  2022

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلمحضرت ابو اُمامہ رضی اللہ عنہٗ کا بیان ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے...

  • 01  مئی ،  2022

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلمجناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادِ مبارک ہے، جو شخص عید کے دن تین سو مرتبہ سبحان...

  • 01  مئی ،  2022

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلمحضرت عبداللہ بن بریدہ رضی اللہ عنہٗ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ...

  • 01  مئی ،  2022

اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے...

  • 01  مئی ،  2022

حضرت ابوہرزہ فضیلہ بن عبید الا سلمی رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:قیامت کے دن...

  • 01  مئی ،  2022

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سات قسم کے افراد ایسے ہیں کہ...

  • 01  مئی ،  2022

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے...

  • 01  مئی ،  2022

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالیٰ...

  • 01  مئی ،  2022

حضرت جندب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے نماز فجر پڑھ لی وہ...

  • 01  مئی ،  2022

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جلد ہی تم میں سے ہر ایک کے ساتھ...