وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

احکام الٰہی کی من مانی تاویلات

Islamic Q&A
احکام الٰہی کی من مانی تاویلات

کتاب و سنت کی روشنی میں

سوال:اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات کی اپنے مطلب کے مطابق تاویل کرنا کیسا ہے؟

جواب:اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات اور تعلیمات کی من مانی تاویل کرنا اور توڑ موڑ کر بیان کرنا، ان کو اپنے مطلب کے مطابق بنا لینا اور ان کی تعمیل سے بچنے کی راہیں سوچنا، منافقانہ طرزعمل ہے۔