وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

بلندی کی راہیں

Articles
بلندی کی راہیں

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :صدقہ و خیرات کرنے سے مال میں کمی واقع نہیں ہوتی اور عفو و درگزر سے اللہ تعالیٰ بندےکی عزت ہی بڑھاتا ہے اور کوئی بندہ اللہ تعالیٰ کے لئے تواضع اور عاجزی اختیار کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے بلندی ہی عطا فرماتا ہے۔ (صحیح مسلم)