وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

استغفار کی برکت

Articles

استغفار کی برکت

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو شخص ہمیشہ استغفار (اللہ تعالیٰ سے گناہوں کی بخشش کیلئے دعا) کرتا رہے اللہ تعالیٰ ہر قسم کی تنگی سے نکلنے کی راہ اس پر کھول دے گا اور ہر غم اور ہر فکر سے اسے نجات دے دے گا اور اسے ایسی جگہ سے رزق عنایت فرمائے گا جہاں سے اسے وہم و گمان بھی نہ ہو گا۔ (ابو دائود)