وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

لڑکیوں کے ساتھ حسنِ سلوک

Articles
لڑکیوں کے ساتھ حسنِ سلوک

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص کے ہاں لڑکی پیدا ہو، پھر وہ نہ اسے کسی قسم کی ایذا دے اور نہ اس کی توہین اور ناقدری کرے اور نہ محبت اور برتائو میں لڑکوں کو اس پر کوئی ترجیح دے (یعنی اس کے ساتھ ویسا ہی برتائو کرے جیسا کہ لڑکوں کے ساتھ کرتا ہے) تو اللہ تعالیٰ لڑکی کے ساتھ اس حسنِ سلوک کے صلے میں اس کو جنت عطا فرمائے گا۔

(مسند احمد، مستدرک حاکم)