وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

سات سال کی عمر میں نماز کی تاکید

Articles
سات سال کی عمر میں نماز کی تاکید

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تمہارے بچے جب سات سال کے ہو جائیں تو ان کو نماز کی تاکید کیا کرو اور جب وہ دس سال کے ہو جائیں تو نماز میں کوتاہی کرنے پر ان کو سزا دو اور ان کے بستر بھی الگ الگ کردو۔ (ابو دائود)