وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

زکوٰۃ کی ادائیگی

Islamic Q&A
زکوٰۃ کی ادائیگی

کتاب و سنت کی روشنی میں

سوال:کیا کسی ایسے شخص کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے جو اپنے ہوش و حواس میں نہ ہو اور عقل وخرد سے بیگانہ ہو؟

جواب :کسی ایسے شخص کو زکوٰۃ نہ دی جائے جو عقل و خرد سے بیگانہ ہو اور اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھا ہو اور پاگل ہو، البتہ زکوٰۃ کی رقم سے اسے کھانا، کپڑا اور مختلف ضروریات کی چیزیں خرید کر دی جاسکتی ہیں، بشرطیکہ وہ نادار اور تنگ دست ہو اور زکوٰۃ کا حق دار ہو۔