شاہی سویاں-Shahi siwwaiyaan

شاہی عید سویاں

اجزاء:

دودھ ایک لیٹر، آئس کریم آدھا لیٹر، فروٹ کوکٹیل ایک ٹن، کنڈینسڈ ملک ایک ٹن، ابلی رنگین سویاں ایک کپ، کھویا ایک کپ، کریم ایک پیکٹ، ہری جیلی ایک پیکٹ، لال جیلی ایک پیکٹ، چاندی کے ورق دو عدد، عرق گلاب ایک کھانے کا چمچہ، لال شربت دو کھانے کے چمچے، کسٹرڈ پائوڈر دو کھانے کے چمچے اور بادام و پستے حسب ضرورت۔

ترکیب:

پہلے دودھ کو پکنے کیلئے رکھ دیں، جب ابال آجائے تو ایک میں رنگین سویاں اور کسٹرڈ پائوڈر ڈالیں اور چولہا بند کرکے ایک ٹن کنڈینسڈ ملک مکس کریں اور فریج میں اچھی طرح ٹھنڈا کرلیں۔ اب ہری، لال جیلی کے ایک ایک پیکٹ کو الگ الگ جما کر ٹکڑے کرلیں، پھر ٹھنڈی سویوں میں کریم اور ایک چمچہ عرق گلاب ڈالیں اور آئس کریم ٹرے میں رکھ کر فریج میں جما دیں، اس کے بعد آئس کریم پر سویاں اور ایک ٹن فروٹ کوکٹیل ڈال دیں ساتھ ہی ایک کپ کوکٹیل کا جوس بھی شامل کریں۔ آخر میں ایک کپ کھویا، جیلی کے ٹکڑے حسب ضرورت بادام و پستے ڈالیں اور دو عدد چاندی کے ورق لگا کر سرو کریں۔

Share This:

لذیذ پکوان

  • 29  مارچ ،  2024

اجزاء: چکن ود اسکن ایک کلو، سویا سوس 2کھانے کے چمچے، کالی مرچ 3/4 چائے کا چمچہ، لہسن کا پیسٹ 2چائے کے چمچے، وویسٹرشائر سوس...

  • 29  مارچ ،  2024

اجزاء: بون لیس فنگر فش آدھ کلو، کالی مرچ آدھ چائے کا چمچ، چِلی پاؤڈر آدھ چائے کا چمچ، پیری پیری سوس3کھانے کے چمچ،...

  • 29  مارچ ،  2024

اجزاء:فش قیمہ ½کلو، سفید اور کالی مرچی ایک کھانے کا چمچہ، الائچی پاؤڈر ½کھانے کا چمچہ، نمک ایک کھانے کا چمچہ، زیرہ ایک...

  • 28  مارچ ،  2024

اجزاء:مسور کی دال ایک کپ، پیاز تین عدد، ہری مرچ دو کھانے کے چمچ، پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ، ہرا دھنیہ دو کھانے کے...

  • 28  مارچ ،  2024

اجزاء: مچھلی 500 گرام، نمک حسبِ ذائقہ، اجوائن ایک کھانے کے چمچ، سرکہ ایک کپ، کھانے کا تیل چار کھانے کے چمچ، آدھا پیاز،...

  • 28  مارچ ،  2024

اجزاء: مونگ کی دال، ایک کپ، گھی ایک چائے کا چمچ، لونگ دو عدد، کالی مرچ 4 عدد، زیرہ، آدھا چائے کا چمچ، ہلدی پائوڈر آدھا...

  • 27  مارچ ،  2024

سحری کے لیے قیمہ توا کڑاہیسحر و افطار دستر خوان اجزاء: چکن قیمہ ایک کلو،پیاز آدھا کپ، ٹماٹرتین عدد، ہری مرچیں چھے...

  • 27  مارچ ،  2024

اجزاء: بریڈ، چھوٹی ڈبل روٹی چھ سلائس، قیمہ آدھا کلو، گھی دو کھانے کے چمچ، انڈے دو عدد، پسا ہوا گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ،...

  • 27  مارچ ،  2024

اجزاء:بیسن دوکپ، آٹا آدھا کپ، پیاز 4/1 کپ، ہرا دھنیا حسب ضرورت، تیل دو کھانے چمچ، زیرہ ایک چائے کا چمچہ، لال مرچ ایک چائے...

  • 26  مارچ ،  2024

اجزاء:قیمہ آدھا کلو، ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانے کا چمچہ، پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ، گرم مصالحہ ایک چائے کاچمچہ، نمک...

  • 26  مارچ ،  2024

لچھے دار پراٹھےاجزاء:آٹا ایک کپ،میدہ دو کپ،نمک ایک چٹکی،پانی اورتیل حسبِ ضرورتترکیب سب سے پہلے میدہ ، آٹا، نمک،پانی...

  • 26  مارچ ،  2024

اجزاء: فش ایک کلو، بیسن ایک کپ، انڈا ایک عدد، سرخ مرچ پاؤڈر 1½چائے کا چمچ، سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ، گرم مصالحہ پاؤڈر...

  • 25  مارچ ،  2024

اجزاء: دودھ ڈیڑھ لیٹر، چینی دوکپ، فریش کریم ایک کپ، ونیلا کسٹرڈ یا کارن فلورتین کھانے کے چمچے، لال جیلی ایک پیکٹ، پیلی...

  • 24  مارچ ،  2024

بینگن کے پکوڑےاجزاء:بینگن ایک پائو،سُرخ مرچ، سفید زیرہ، بیسن اور نمک حسبِ ضرورت اور تلنے کے لیےتیل۔ترکیب:بینگن لمبائی...

  • 24  مارچ ،  2024

اجزاء:فش فلے آدھا کلو، نمک حسب ذائقہ، کالی مرچ تین عدد، ابلا اور کچلا آلو ایک عدد، انڈے دو عدد، باریک کٹا لہسن تین...

  • 24  مارچ ،  2024

اجزاء: چکن 700گرام، پیاز پیسٹ 2عدد، سبز مرچ 5عدد، دہی 1کپ، کریم ڈیڑھ کپ، لہسن 4جوّے، ادرک 5گرام، چیڈر چیز 50گرام، خشک دھنیا...

  • 23  مارچ ،  2024

تربوز کا شربتاجزاء:تربوزایک عدد، پانی حسبِ ضرورت اور برف کے کیوبز۔ترکیب: تربوز، تھوڑا سا پانی اور برف کے کیوبز ڈال کر...

  • 23  مارچ ،  2024

اجزاء:گوشت آدھا کلو، سرکہ 2ٹیبل اسپون، نشاستہ 2ٹیبل سپون، چینی 2ٹیبل اسپون، سویا بین کا اچار 2ٹیبل اسپون، آٹا 6ٹیبل...

  • 23  مارچ ،  2024

اجزاء: قیمہ آدھا کلو، نمک حسب ذائقہ، ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ، پیاز دو عدد درمیانی، لال مرچ پسی ہوئی، ثابت...

  • 23  مارچ ،  2024

اجزاء: تازہ کریم 3 پیکٹ، تازہ دودھ ایک چھوٹا پیکٹ، چینی آدھی پیالی، سیب2 عدد، پائن ایپل کیوبز ایک ٹِن، کیلے4 عدد، بادام...