ہرا مصالحہ مٹن-Mutton Hara Masala

ہرا مصالحہ مٹن

اجزاء:

بکرے کا گوشت آدھا کلو، ہرا دھنیا 1/2؍کپ، ہری مرچ 4؍عدد، کالی مرچ 3/4؍چائے کا چمچہ، پسا دھنیا ایک کھانے کا چمچہ، ادرک، لہسن دو کھانے کے چمچے، کٹی کچی پیاز دو عدد، ہلدی 1/4؍چائے کا چمچہ، ہری الائچی 4؍عدد، دارچینی 2؍انچ کا ٹکڑا، نمک ایک چائے کا چمچہ، دہی 1/2؍کپ، تیل 1/2؍کپ۔

ترکیب: 

پہلے بلینڈر میں ہرا دھنیا، ہری مرچ، کالی مرچ، پسا دھنیا اور دو عدد کٹی کچی پیاز بلینڈ کرکے اسموتھ پیسٹ بنا لیں۔ اب تیل گرم کرکے اس میں دارچینی کا ٹکرا، ہری الائچی، ادرک، لہسن اور بکرے کا گوشت شامل کرکے 10؍فرائی کریں پھر گرینڈ کیا ہوا ہرا مصالحہ ڈال کر ڈھکیں اور اتنا پکائیں کہ گوشت گل جائے۔ گوشت گلنے کے بعد اس میں دہی ڈال کر اچھی طرح فرائی کرلیں۔ پھر گریوی کیلئے ایک کپ پانی ڈال کر اچھی طرح پکائیں کہ وہ تیار ہوجائے۔

Share This:

لذیذ پکوان

  • 28  مارچ ،  2024

اجزاء:مسور کی دال ایک کپ، پیاز تین عدد، ہری مرچ دو کھانے کے چمچ، پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ، ہرا دھنیہ دو کھانے کے...

  • 28  مارچ ،  2024

اجزاء: مچھلی 500 گرام، نمک حسبِ ذائقہ، اجوائن ایک کھانے کے چمچ، سرکہ ایک کپ، کھانے کا تیل چار کھانے کے چمچ، آدھا پیاز،...

  • 28  مارچ ،  2024

اجزاء: مونگ کی دال، ایک کپ، گھی ایک چائے کا چمچ، لونگ دو عدد، کالی مرچ 4 عدد، زیرہ، آدھا چائے کا چمچ، ہلدی پائوڈر آدھا...

  • 27  مارچ ،  2024

سحری کے لیے قیمہ توا کڑاہیسحر و افطار دستر خوان اجزاء: چکن قیمہ ایک کلو،پیاز آدھا کپ، ٹماٹرتین عدد، ہری مرچیں چھے...

  • 27  مارچ ،  2024

اجزاء: بریڈ، چھوٹی ڈبل روٹی چھ سلائس، قیمہ آدھا کلو، گھی دو کھانے کے چمچ، انڈے دو عدد، پسا ہوا گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ،...

  • 27  مارچ ،  2024

اجزاء:بیسن دوکپ، آٹا آدھا کپ، پیاز 4/1 کپ، ہرا دھنیا حسب ضرورت، تیل دو کھانے چمچ، زیرہ ایک چائے کا چمچہ، لال مرچ ایک چائے...

  • 26  مارچ ،  2024

اجزاء:قیمہ آدھا کلو، ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانے کا چمچہ، پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ، گرم مصالحہ ایک چائے کاچمچہ، نمک...

  • 26  مارچ ،  2024

لچھے دار پراٹھےاجزاء:آٹا ایک کپ،میدہ دو کپ،نمک ایک چٹکی،پانی اورتیل حسبِ ضرورتترکیب سب سے پہلے میدہ ، آٹا، نمک،پانی...

  • 26  مارچ ،  2024

اجزاء: فش ایک کلو، بیسن ایک کپ، انڈا ایک عدد، سرخ مرچ پاؤڈر 1½چائے کا چمچ، سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ، گرم مصالحہ پاؤڈر...

  • 25  مارچ ،  2024

اجزاء: دودھ ڈیڑھ لیٹر، چینی دوکپ، فریش کریم ایک کپ، ونیلا کسٹرڈ یا کارن فلورتین کھانے کے چمچے، لال جیلی ایک پیکٹ، پیلی...

  • 24  مارچ ،  2024

بینگن کے پکوڑےاجزاء:بینگن ایک پائو،سُرخ مرچ، سفید زیرہ، بیسن اور نمک حسبِ ضرورت اور تلنے کے لیےتیل۔ترکیب:بینگن لمبائی...

  • 24  مارچ ،  2024

اجزاء:فش فلے آدھا کلو، نمک حسب ذائقہ، کالی مرچ تین عدد، ابلا اور کچلا آلو ایک عدد، انڈے دو عدد، باریک کٹا لہسن تین...

  • 24  مارچ ،  2024

اجزاء: چکن 700گرام، پیاز پیسٹ 2عدد، سبز مرچ 5عدد، دہی 1کپ، کریم ڈیڑھ کپ، لہسن 4جوّے، ادرک 5گرام، چیڈر چیز 50گرام، خشک دھنیا...

  • 23  مارچ ،  2024

تربوز کا شربتاجزاء:تربوزایک عدد، پانی حسبِ ضرورت اور برف کے کیوبز۔ترکیب: تربوز، تھوڑا سا پانی اور برف کے کیوبز ڈال کر...

  • 23  مارچ ،  2024

اجزاء:گوشت آدھا کلو، سرکہ 2ٹیبل اسپون، نشاستہ 2ٹیبل سپون، چینی 2ٹیبل اسپون، سویا بین کا اچار 2ٹیبل اسپون، آٹا 6ٹیبل...

  • 23  مارچ ،  2024

اجزاء: قیمہ آدھا کلو، نمک حسب ذائقہ، ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ، پیاز دو عدد درمیانی، لال مرچ پسی ہوئی، ثابت...

  • 23  مارچ ،  2024

اجزاء: تازہ کریم 3 پیکٹ، تازہ دودھ ایک چھوٹا پیکٹ، چینی آدھی پیالی، سیب2 عدد، پائن ایپل کیوبز ایک ٹِن، کیلے4 عدد، بادام...

  • 22  مارچ ،  2024

ریشمی رومالی سموسےآج افطار دستر خوان سجائیں اجزاء: چکن ایک پائو، گائے کا گوشت ایک پائو، نمک اور سُرخ مرچ حسبِ ذائقہ،...

  • 22  مارچ ،  2024

موسموں کی تبدیلی قدرت کی انمول نعمتوں میں سے ایک ہے۔ ہر موسم دوسرے سے مختلف ہوتا ہے جس کی بناء پر لوگ ہر موسم کی انفرادیت...

  • 22  مارچ ،  2024

اجزاء: آلو کے پکوڑے کھاتے کھاتے تھک گئے ہیں تو ذائقہ بدلیں، بنائیں چکن کے پکوڑے وہ بھی باآسانی، چکن کے کباب اور تکے تو...