میوہ بہار قلفی

میوہ بہار قلفی

اجزاء:

دودھ آدھا لیٹر، کریم ایک پیکٹ، کھویا ایک کپ، کنڈینسڈ ملک ایک کپ، چینی آدھا کپ، بادام 25؍گرام، پستے 25؍گرام، اخروٹ 25؍گرام، پسا ہوا کھوپرا 50؍گرام، کیوڑا ایک چائے کا چمچہ، کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ، پسی الائچی 1/4؍چائے کا چمچہ، زردے کا رنگ ایک چٹکی اور چاندی کا ورق حسب ضرورت۔

ترکیب:

ایک برتن میں دودھ کو پکنے کیلئے رکھ دیں جب اس میں ابال آجائے تو چینی ڈال دیں، ساتھ ہی کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں گھول کر دودھ میں شامل کردیں۔ جب دودھ گاڑھا ہوجائے تو اس میں ایک چٹکی زردے کا رنگ، کیوڑا، پسی الائچی، کھویا، کریم، کنڈینسڈ ملک، باریک کٹے بادام، باریک کٹے اخروٹ اور باریک کٹے پستے ڈالیں۔ پھر اسے ٹھنڈا کرکے سانچوں میں بھریں اور فریج میں چار گھنٹے کیلئے رکھ دیں، آخر میں سانچوں سے نکال کر پسا ہوا کھوپرا چھڑک کر چاندی کے ورق سے گارنش کریں۔

Share This:

لذیذ پکوان

  • 02  مئی ،  2022

اجزاء: مٹن ایک کلو، ٹماٹر چار عدد، ہری مرچ آٹھ عدد چھوٹی، دہی آدھا کپ، ہلدی آدھا کھانے کا چمچ، نمک حسب ذائقہ، پیاز دو...

  • 02  مئی ،  2022

اجزاء:مٹن چانپ ایک کلو، ٹماٹر ایک پاؤ، کوکنگ آئل آدھ پاؤ، لال مرچ حسب ذائقہ پسی ہوئی، ادرک لہسن پیسٹ 4کھانے کے چمچ،...

  • 02  مئی ،  2022

اجزاء:مغز 2 عدد، دہی آدھ کلو، پیاز ایک کپ، لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ، لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ، میتھی دانہ آدھ...

  • 02  مئی ،  2022

اجزاء: بکرے کی کلیجی آدھا کلو، ہری مرچ ایک چائے کا چمچ، ہرا دھنیا ایک چائے کا چمچ، نمک ایک چائے کا چمچ، ادرک لہسن پیسٹ...

  • 02  مئی ،  2022

اجزاء:چوپس آدھا کلو، نمک آدھا چائے کا چمچہ، کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ، گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچہ، ادرک لہسن...

  • 02  مئی ،  2022

اجزاء:مٹن آدھا کلو، ٹماٹر 3 عد د، لہسن 6 عد د، ادرک ایک کھانے کے چمچ، سو نف ایک چائے کا چمچ، ثابت د ھنیا ایک کھانے کا چمچ،...

  • 02  مئی ،  2022

اجزاء:بیف ایک کلو، لیمن جوس آدھا کپ، سرکہ 4/1 کپ، سرخ مرچہ پاوڈر ایک کھانے کا چمچہ، ادرک، لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ،...

  • 02  مئی ،  2022

اجزاء:مٹن ران آدھا کلو، ہرا کچا پپیتا ایک چائے کا چمچ، ادرک، لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ، سوس دو کھانے کے چمچ، نمک ایک...

  • 01  مئی ،  2022

اجزاء:لمبے والے بن۔ 4عدد ،ساسجز۔ 4عدد ،کیچپ ۔ 4ٹی سپون ،مایونز۔ 4ٹی سپون ،مسٹرڈ پیسٹ۔ 4ٹیبل سپون ،چیز سلائس۔ 4عدد ،مکھن۔...

  • 01  مئی ،  2022

گوشت آدھا کلو ،سفید سرکہ دو کھانے کے چمچے،سویا سوس دو کھانے کے چمچے،نمک حسب ذائقہ،چینی ایک چائے کا چمچ،کارن فلور ایک...

  • 01  مئی ،  2022

اجزاء:قیمہ ایک کلو،پیازایک عدد،شملہ مرچ ایک عدد،ٹماٹرایک عدد،ہری مرچ تین عدد،ہرا دھنیا آدھی پیالی،ثابت دھنیا ایک...

  • 01  مئی ،  2022

اجزاء:بیف آدھا کلو ،دہی سو گرام،پپیتا پسا ہوا دو کھانے کے چمچے،پیاز ایک عدد لہسن ادرک پسا ہوا دو کھانے کے چمچے،سفید...

  • 01  مئی ،  2022

چکن پوٹیٹو اینڈ مشروم کیسرولاجزاء۔چکن اور مشروم کے لئے:چکن۔250 گرام مشروم۔پانچ سلائسہری پیاز ۔آدھا کپمیدہ ۔دو کھانے کے...

  • 01  مئی ،  2022

سادہ مٹن ہانڈیاجزاء :مٹن آدھا کلو،پیاز باریک کٹی ہوئی دوعدد،سرخ مرچ پسی یا کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ ، ادرک ،لہسن پسا...

  • 30  اپریل ،  2022

بسکٹ ہر کوئی کھانا پسند کرتا ہے۔ جب آپ ہلکی بھوک محسوس کررہے ہوں اور چائے کے ساتھ بسکٹ کا اپنا مزہ ہے۔ بسکٹ ہلکی پھلکی...

  • 30  اپریل ،  2022

میٹھی عیدیا عیدالفطر خوشیاں بانٹنے کا نام ہے، جس پر بزرگوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی پُرجوش دکھائی دیتے ہیں، وہ اس تہوار پر...

  • 30  اپریل ،  2022

کوکٹیل کی اصطلاح مختلف اشیاء کے ملاپ سے بنائے جانے والے کھانوں یا مشروبات کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔ اس کا آغاز سترھویں...

  • 30  اپریل ،  2022

لزانیہ پاستا کی ایک قدیم قسم ہے، جس کو پکوان میں استعمال کرنے کی ابتداء چودہویں صدی عیسوی میں اٹلی سے ہوئی ۔لزانیہ بنانے...

  • 30  اپریل ،  2022

شملہ مرچ ایک خوبصورت سبزی ہے جو زیادہ تر ہرے رنگ میں پائی جاتی ہے جب کہ یہ سرخ اور پیلے رنگ میں بھی دستیاب ہے ۔ ماہرین کے...

  • 30  اپریل ،  2022

گوشت ہر کسی کی پسندیدہ غذا میں شمار کیا جاتا ہے ۔ہمارے ملک میں گوشت سے طرح طرح کے پکوان بنائے جاتے ہیں اور بہت شوق سے...