وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
I Intend to keep the fast for month of Ramadan

دو بہترین دن

Articles
دو بہترین دن

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہٗ سے روایت ہے کہ ہجرت کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے۔ (اہل مدینہ نے) دو دن (خوشیاں منانے اور) کھیل کود کے لیے مقرر کر رکھے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا یہ دو دن کیسے ہیں؟ اُنہوں نے کہا کہ زمانہ جاہلیت میں ہم ان دنوں میں (خوشیاں مناتے اور) کھیل کود کیا کرتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ نے ان دنوں کے بدلے میں تمہیں ان دنوں سے بہتر دو دن عطا فرمائے ہیں، ایک یوم الاضحی اور دوسرا یوم الفطر۔‘‘